
کراچی آپریشن کا اگلامرحلہ
سرکاری دفاتر میں سیاسی دفاتر کی بندش کافیصلہ کارکنوں کو ” نوازنے“ کاآغاز کس نے کیا، گھوسٹ ملازمین کامحاسبہ کب اور کیسے ہوگا
جمعرات 14 جولائی 2016

کراچی آپریشن کو مزید نتیجہ خیز بنانے کے لئے اب فیصلہ کیاگیا ہے کہ سرکاری دفاتر سے سیاسی تنظیموں کی سرگرمیاں کم کرائی جائیں اوروہاں قائم سیاسی دفاتر بند کئے جائیں جو سرکاری ملازمین اپنی ڈیوٹی ادا کرنے کی بجائے کسی سیاسی تنظیم کے دفاتر میں ڈیوٹیاں دے رہے ہیں ان کو بھی ملازمت سے فارغ کیا جائے۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے اعلیٰ سطح پر غور وغوض کے بعد کارروائی کی اجازت دے رکھی ہے جس کی روشنی میں اب سرکاری اداروں کے درمیان خط وکتاب سامنے آگئی ہے رینجرز نے اقدام اٹھایا ہے اور اسٹیٹ بینک کے ساتھ ساتھ نیشنل بنک کو بھی تفصیلات سے آگاہ کردیاگیا ہے یقینی طور پر دیگر اداروں کو بھی متحرک کیاجائے گا بظاہر ایسے تمام سرکاری دفاتر کی ورکنگ بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی جہاں سیاسی تنظیموں سے وابستہ افراد ے اپنا ہولڈ بنارکھا ہے اور وہ افسران اور انتظامیہ کو بلیک میل کرتے ہیں اور سرکاری وسائل کو خلاف قانون سیاسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کیاجاتا ہے اب اس سلسلے کو روکا جائے گا اس طرح سیاسی ڈیوٹیاں دینے والوں کو سرکاری دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا موقع دیاجائے گا جو لوگ آجائیں گے ان کی نوکریاں بچ جائیں گی جو ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوں گے ان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور قانون کے مطابق ان کی تنخواہیں روک کران کو بالآخرملازمت سے فارغ کرنے کاراستہ اختیار کیاجائے گا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Karachi Operation Ka Agla Marhala is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 14 July 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.