
افغان خواتین کے مسائل
افغانستان سے بھا رت کے ڈیفنس اتاسی ایس کے نرائن کو نکال دیا گیا۔ دنیا کے ملکوں میں کسی متنازعہ مسئلے پر سفیروں کو بلا کر تنبیہہ کرنے کا تو سب ہی جانتے ہیں مگر افغانستان سے ڈیفنس اتاشی کو کیوں نکالا گیا یہ کہانی ذرا سی مختلف ہے
ہفتہ 23 جولائی 2016

افغانستان سے بھا رت کے ڈیفنس اتاسی ایس کے نرائن کو نکال دیا گیا۔ دنیا کے ملکوں میں کسی متنازعہ مسئلے پر سفیروں کو بلا کر تنبیہہ کرنے کا تو سب ہی جانتے ہیں مگر افغانستان سے ڈیفنس اتاشی کو کیوں نکالا گیا یہ کہانی ذرا سی مختلف ہے اور ابھی تک اس کہانی پر دنیا بھر کے میڈیا نے واویلا مچانا بھی شروع نہیں کیا۔ بھارت کی انٹیلی جنس ”را“ اداروں میں گھس کر معلومات حاصل کرنے اور پھر کئی طرح کی منفی سرگرمیوں میں ملوث رہتی ہے مگر بھارت کے سینئر افسران بھی اس انداز میں منہ کالا کر رہے ہیں جیسا کہ اس خبر سے ظاہر ہوا تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھارتی فوجی کشمیر میں کیا کرتے ہونگے ؟ افغانستان میں روس کو نکالنے کے مرحلے میں ایک طویل جنگ کے بعد افغانستان کی جو صورتحال ہے وہ اس دنیا کے لئے ایک المیہ ہے۔
(جاری ہے)
آج دنیا بھر میں انسانی حقوق یا عورتوں کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں اپنے اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کام کرکر رہی ہیں مگر دراصل افغانستان یا پھر کشمیر یا پھر ایسے ہی کسی اور ملک کی خواتین کے بارے میں نہیں سوچ رہی ہیں کہ ان کے نفسیاتی مسائل کس درجہ پر جا سکتے ہیں اور ایک ایسا معاشرہ جس میں امن و امان کا نام و نشان اور تحفظ کا نام و نشان تک نہیں وہ معاشرہ عورتوں اور لڑکیوں کی زندگی پر کیا اثرات مرتب کر رہا ہے۔ ہمارے ہاں تو کسی میں یہ جرات بھی نہیں کہ امریکہ کہ رائٹرز کی طرح کھل کھلا کر کتاب لکھ ڈالے مگر اتنا تو کہا جا سکتا ہے کہ بھارتی بریگیڈئر کی جتنی ہو سکے مذمت کی جا سکے۔ تاکہ دنیا کی حفاظت کے نام پر لٹیرے تشکیل نہ دئیے جا سکیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Afghan Khawateen K Masail is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 July 2016 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.