
حکومت اور اپوزیشن کی صف بندی
اگلے دو ماہ میں کیا ہوگا
پیر 18 جولائی 2016

وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد اپوزیشن ایک بار پھر متحرک ہوتی نظرآرہی ہے۔ عمران خان نے تو ایک بار پھر جلسوں کا آغاز کردیاہے جسے وارم اپ“ جلسے کہا جارہا ہے کیوبکہ حکومت کے خلاف باقاعدہ تحریک کاآغاز کرنے کے حوالے سے انہوں نے 20جولائی کی تاریخ دی تھی اور اس تحریک کا آغاز لاہور سے کرنے کا کہا تھا۔ یادرہے کہ عمران خان رمضان المبارک سے قبل جلسوں کا شیڈول جاری کرکے پنچاب میں جلسے شروع کرچکے تھے۔ لیکن وزیراعظم کے بیرون ملک جانے اور رمضان المبارک کی آمد پر سیاسی گرما گرمی ختم ہوگئی ، اس دوران طاہر القادری بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے قصاص کا نعرہ لگاکر پاکستان آگئے تھے۔ بہرحال وزیراعظم کی آمد اور رمضان ختم ہوتے ہی عمران خان نے عید کے تیسرے روز ہی پسروراور سیالکوٹ میں جلسہ کرکے یہ پیغام دے دیا کہ وہ حکومت کوٹف ٹائم دینے کا مکمل ارادہ کئے ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Hakoomat Aur Opposition Ki Saf Bandi is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 18 July 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.