
International Articles & News Features (page 41)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
عقاب سے شکار عرب شہزادوں کا پسندیدہ کھیل
عقاب سے شکار کرنا عربوں کا قدیم اور روایتی کھیل ہے اس کھیل میں عقاب تلور کو اپنے بنجوں میں پھنسا کر زندہ یا مردہ زمین پر لاتا ہے
ہفتہ 5 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت سے تجارت کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات
متنازع معاملات پس پشت ڈال کر پاکستان کو تجارتی منڈی بنانے کا بھارتی منصوبہ کامیاب سخت گیر موقف نہ رکھنے والے میر واعظ بھی بھارت سے تجارت پر خدشات کا شکار
پیر 31 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپین یورپ کا رنگین اور سستا ترین
ملک سپین یہاں بسوں اور ہوٹلوں کے کرائے بہت کم ہیں سپین کا ستین کتالان اور باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا مالک ہے میڈرڈ بارسلونا ولینیا بلباو قرطبہ غرناطہ شتیبہ اس کے مشہور شہر ہیں سپین میں زیادہ ترکرسچن رہتے ہیں
ہفتہ 29 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نعرو آزادی نسواں کی آڑ میں !
دہلی میں آبرو ریزی کے واقعہ کیخلاف انسانی حقوق کی تنظیمیں سماجی تنظیمیں اور سر کردہ حضرات نے اظہار افسوس و ملامت کی احساسات کے اظہار کے لیے ریلیاں اور مظاہرے کیے پولیس انتظامیہ اور حکومت سے اس معاملے میں مداخلت کرنے اور مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچانے پر زور ڈالا
جمعرات 27 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل اور فلسطین تنازعہ مشرق وسطی میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
عرب آبادی یہودیوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے ایک ریاست کی صورت میں یہودی اقلیت میں بدل جائیں گے
ہفتہ 22 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمرانوں کی بھارتیوں کے لئے بے قراری حریت رہنماوں سے بے نیازی !
کشمیری لیڈروں کی پذیرائی مظلوم کشمیری عوام کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتی ہے پاکستان کو خمیازہ بھگتنے سے بچانے کے لیے علی گیلانی کی بروقت تنبیہ
جمعرات 20 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو کی شام کیخلاف نئی مہم جائی کا بشارالاسد باغیوں کیخلاف کیمیکل ہتھیار استعمال کریں گے !
نیٹو کے سربراہ آندرے فوگ راسمین کا کہنا ہے کہ وہ عالمی برادری کے فوری رد عمل سے بخوبی آگاہ ہیں شام کے کیمیکل ہتھیاروں کا ذخیرہ مغرب کے لئے سخت تشویش کا باعث بنا ہوا ہے
بدھ 19 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایڈیلیڈ آسٹریلیا کا سب سے چھوٹا شہر
بیس منٹ میں اس کی سیر مکمل ہو جاتی ہے زیادہ گرمی کے باعث سیاحوں کو ٹوپی پہننے کی نصیحت کی جاتی ہے
ہفتہ 8 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت ابھرتی ہوئی طاقت یا بگڑتی ہوئی ریاست !
گزشتہ ایک برس میں بھارت کا عالمی قد کم ہوا ہے اگر بھارتی خفیہ ادارے را کے اہلکاروں کو بیرونی ایجنسیاں اپنا مہرہ بنا سکتی ہیں تو پھر کسی بھی بھارتی کو استعمال کیا جا سکتا ہے
جمعرات 6 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا امریکہ اور یورپ نے اسے ہتھیار بنا لیا
امریکی دفتر خارجہ اس وقت 4 سو فیس بک اکاونٹ اور 3 سو سے زائد ٹوئٹر پر وفائل چلا رہا ہے میڈیا ماہرین کی ٹیم فیس بک اور ٹوئٹر پر مخصوص انفارفیشن فیڈ کرتی رہتی ہے
بدھ 5 دسمبر 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی کی آڑ میں بھارتی مفادات کے تحفظ کی حکمت عملی
بھارت سے اصل تنازعات کے ذکر پر آنے والوں کو سانپ سونگھ جاتا ہے سیاچن گلیشئر محض برفیلا پہاڑ ہے تو بھارتی فوج چھوڑ کیوں نہیں دیتی
ہفتہ 1 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ جموں و کشمیر بھوک افلاس اور خود کشیوں میں اضافہ
جہاں تک سماجی ناانصافیوں اور حکومتی جبر کا تعلق ہے مقبوضہ جموں کشمیر کے لوگ عرصہ دراز سے ناانصافی اور ظلم کی چکی پس رہے تھے ان کے لیے انصاف کی فراہمی تو دور کی بات ہے بنیادی حقوق تک حاصل نہ تھے
جمعرات 29 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ ٹوٹ جائے گا
سوویت یونین کے بعد امریکہ کی باری ہے امریکی ریاستوں کی جانب سے علیحدگی کا مطالبہ وقت زوال کا آغاز ہے
جمعرات 29 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پٹاخوں کا خطر ناک شہر سواکاسی
یہ بھارت میں پٹاخے بنانے کا سب سے بڑا مرکز ہے یہاں پٹاخہ فیکٹریوں میں سات لاکھ سے زیادہ لوگ کام کرتے ہیں
بدھ 28 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین ابھرتی ہوئی عالمی طاقت کیا گلوبل سطح پر اپنا کردار منوا سکے گی !
تیز رفتار اخراجات سرمایہ کاری میں ویسے ہی کمی کا باعث بنتے ہیں چین میں محدود سماجی نیٹ ورک کا مطلب یہ ہے کہ گھریلو آمدنی کو بچوں کو یونیورسٹی بھجوانے کے لیے جو اخراجات میں کمی کا ایک اہم ترین ذریعہ بھی ہے
منگل 27 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کا مسئلہ خلیجی ریاستوں کیلئے بھی تشویش ناک ہے
غزہ میں اسرائیلی حملہ سوچے سمجھنے منصوبے کے تحت شروع کیا گیا اوباما نے انتخابات کے بعد چھپے پتے ظاہر کرنا شروع کر دیئے
جمعہ 23 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام میں امن عامہ کی صورتحال
پرتشدد واقعات نے 35 ہزار سے زائد افراد کو لقمہ اجل بنا دیا 2 ملین سے زائد افراد امداد کے منتظر 25 لاکھ کے لگ بھگ شامی باشندے بے گھر ہو گئے
جمعرات 22 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین اور جاپان تنازعہ
تاریخ کی گواہی چین کے حق میں ہے جاپان جن جزیروں پر ملکیت کا دعوی کرتا ہے وہ صدیوں سے چین کا حصہ ہیں
بدھ 21 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی فوج میں خودکشی کی وبا
ہر ماہ اوسطا 40 امریکی فوجی خودکشی کر لیتے ہیں فوجیوں کے بے مقصد جنگ اور بے آرامی نے پریشان کر رکھا ہے
بدھ 21 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت نے 62 ڈیمز بنا لئے ہم کالا باغ ڈیم نہ تعمیر کر سکے
بھارت نے کارگل میں ڈیم کی تعمیر کے لیے دو سو بلین ڈالر مختص کر دیئے بھارت ہماری حدور میں بہنے والے دریاوں کے پانی پر ڈیم تمیر کر کے ہمیں ریگستان میں تبدیل کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے
منگل 20 نومبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.