
Investigative Articles & News Features (page 15)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
کنگلے عوام کے کروڑ پتی نمائندے
سیاستدانوں کے ظاہرکردہ اثاثوں سے کئی گنا زائد بیرون ملک جائیدادیں نام نہاد خیراتی ادارے اور ٹرسٹ ٹیکس چوری کا ذریعہ بنا لئے گئے
منگل 7 جنوری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
لاہور کی پھول منڈی
جہاں سدا بہار رہتی ہےمندے کے دنوں میں گلاب پرچون ریٹ میں 50روپے کلو تک جا پہنچتا ہے جبکہ مہنگے داموں یہ ہزار روپے فی کلو تک بھی جاپہنچتا ہے۔ لاہور کی اس پھول منڈی میں سب سے زیادہ گلاب دیکھنے کو ملتا ہے
جمعہ 3 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی نظام حکومت کا قیام آئین پاکستان کی تمام شقوں پر عمل کرنا ہوگا
اسلام کا مخاطب ” انسان“ ہے اور یہ آفاقی مذہب انسان کی زندگی کو بہتر رُخ دینے کیلئے ہے۔ اسلامی نظام کا مقصد بھی انسانی زندگی اور عیب سے پاک بنانا ہے وطن عزیز میں خلافت، شرعی یا اسلامی نظام کے حوالے سے مختلف نظریات موجود ہیں
جمعرات 2 جنوری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جب جناح کو سرتسلیم خم کرنا پڑا
ایمی بائی سے شادی کا فیصلہ قائد کے والدین نے خود کیا تھا قائد اعظم کے زندگی کا غالباً یہ واحد فیصلہ تھا جو انہوں نے کسی دوسرے کی صوابددید پر چھوڑ دیا۔ ایک فرماں بردار بیٹے کی طرح اپنے والدین کا فیصلہ تسلیم کر لیا
بدھ 25 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جینا بھائی سے جناح تک
محمد علی جناح کی زندگی پیہم جدو جہد سے عبارت ہے قائد اعظم نے عملی سیاست کا اغاز کیا تو اس وقت تک کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ نہ صرف انگریز بر صغیر سے رخصت ہونے پر مجبور ہوجائے گا بلکہ دنیا کی پہلی نظریاتی ریاست بھی معرض وجود میں آئے گی
بدھ 25 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مستقبل کی سپر پاور ۔ پاکستان
پائپ لائوں سے اربوںڈالر کمائے گئے دنیا کا40فیصد تیل گوادر سے صرف600کلومیٹر کے فاصلے پر آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے، دنیا کا 2000ارب بیرل تیل ایران اور خیلج کی ریاستوں میں موجود ہے، 400ارب بیرل تیل کیسپین کے سمندر میںموجود ہے
پیر 16 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
غیر ملکی سرمایہ کار سپننگ یونٹ خریدنے لگے
از سر نو سرمایہ کاری ہو گی مگر جی ایس پی پلس کا منافع بھی دیار غیر جاتا رہے گا۔ اس وقت حالت یہ ہے کہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں، برطانوی پاونڈ اور یورو کی قدر میں تیزی کا رحجان جاری ہے۔امریکی ڈالراوپن مارکیٹ میں 110روپے تک پہچ چکا ہے اور توانائی بحران کے ساتھ ہی سہی کسر نکال رہا ہے
منگل 10 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی
عدلیہ کے آئینی کردارپروہ کوئی سمجھوتہ نہیںکریںگے جسٹس تصدق حسین جیلانی جنوبی پنجاب سے تعلوق رکھنے والےملک کے پہلے چیف جسٹس ہونگے،انہیں جنٹلمین جج کے نام سےیاد کیاجاتاہے
اتوار 8 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جنرل راحیل شریف
شہداکے خاندان کا سپوت بہترسپہ سالارثابت ہوگا آرمی چیف کے 5موموں،دوبھائی،بہنوئی اوروالد کا تعلق پاک فوج سے ہے۔اس خاندان کے دوافراد کو ارضِ وطن کی حافظت کرتےہوئے جانوں کو نذرانہ پیش کرنے پرنشان حیدر دیا گیاجبکہ دیگر اعلی فوجی اعزازات بھی ان کی پہچان بنے
ہفتہ 7 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
لاہوریے کیا کھاتے ہی رہیں گے؟
تقسیم ہند کےوقت امرتسرکےلوگ کھانےپینے کا کلچراپنےساتھ لاہور لائے،لاہورمیں دیسی کھانوں کے ساتھ چائینز اٹالین اوریورپی کھانےبھی شوق سے کھائےجاتےہیں
پیر 2 دسمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرگہ سسٹم،،، حقائق کیا ہے؟
جرگہ دراصل علاقےکے معززین اوراثرورسوخ رکھنے والےبڑے بوڑھوںپر مشتمل ہوتا ہے جو تنازعات کو سنتےاور فوری فیصلہ کرتے ہیں۔جرگوںنےماضی میںبے شمارفیصلے حق وانصاف کی بنیاد پر ہی کیے
ہفتہ 30 نومبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
صدقہ کے نام پر پرندوںکے ساتھ ظلم
اپنی آزادی بھی دیکھ ان کی گرفتاری بھی دیکھ اسلام میںجانوروںپرندوں کو تکلیف ،بے جاقید کرنےکی مذمت کی گئی ہئے
ہفتہ 23 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نجکاری، حقیقت کیا ہے؟
پی ٹی سی ایل کی نجکاری میں جو تجربہ کیاگیااوراس کے بہترنتائج نکلے
بدھ 20 نومبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات
کیاامن وامان برقراررہ پائے گا؟ سپریم کورٹ کے سخت رویئےاور احکامات پرخداخداکرکے حلقہ بندیوںکاسلسلہ شروع ہواہی تھا کہ امریکہ نے بلدیاتی انتخابات پر ڈرون حملہ کر دیا
جمعرات 14 نومبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر
بھارت نےپاکستان کی شہ رگ پر ہاتھ ڈال رکھاہے گزشتہ دنوںدنیابھر میںموجود کشمیریوںنے یوم سیاہ منایا۔یہ سلسلہ 1947سے جاری ہے اوراس کی شدت میںآج تک کمی دیکھنے میںنہیںآئی
بدھ 13 نومبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کُتب بینی
کتابوں کے مطالعہ ہی سے انسان اسرارفطرت کو بہترطور پرجان سکتا ہے ایک انسان جب کتب خانے میںداخل ہوتاہےاور کتابوںسے سجی ہوئی الماریوںکےدرمیان کھڑاہوتا ہے تودراصل وہ ایسے شہرعلم میں کھڑاہوتاہے جہاںتاریخ کے ہرعہد کے جیدعلما‘مورخین‘ناقدین اوراہل علم اوراہل ادب کی روحیںموجود ہوتی ہیں
منگل 12 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فکر اقبال
یہی ہے اُمت کے مرضِ کہن کاچارہ افسوس کہ 63سال گزر جانےکا باوجود ،جس طرح کا پاکستان اقبال اورقائد چاہتے تھے ہم ویسابنانے میںتاحال ناکام ہیںتب تک ناکام رہیں گے
ہفتہ 9 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکسٹائل سیکٹر کی مراعات سے محرومی کا المیہ
انرجی بحران نے ٹکیسٹائل سیکٹر کو متاثر کیا۔ جب ملیں پوری استعداد کے ساتھ کام کر رہی تھیںتو توقع تھی کہ2011-12 کے بعد آنے والے سالوں میں یہ برآمدات 16 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گئی لیکن انرجی کے بحران کے نتیجہ میں ملیں بند اورپیداواری عمل رکنے سے 2011-12 میں برآمدات 12 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئیں
منگل 22 اکتوبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جب تک نشے کا مریض خود علاج کا خواہشمند نہ ہو آپ اس کی مدد نہیں کر سکتے
بحالی کا معجزہ برپا کرنے میں اہل خانہ اور دوست احباب اہم کردار ادا کرتے ہیں
پیر 21 اکتوبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کاش ملالہ کو نوبیل انعام نہ ملے۔ کیونکہ؟
مسلمان دنیا کی کُل آبادی کا قریب قریب 24 فیصد ہیں نوبیل انعام کی ایک سو سال سے زیادہ کی تاریخ میں صرف 10 مسلمانوں کو ہی سعادت حاصل ہوئی ہے کہ اُنہیں نوبیل انعام سے نوازا گیا ہے ان 10 میں سے 6 نوبیل انعامات امن کے سلسلے میں دیئے گئے ہیں
جمعہ 11 اکتوبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.