
Khaas Articles & News Features (page 23)
متفرق مضامین مضامین
-
دُنیا کا خوبصورت ترین ملک۔۔۔ پاکستان
کبھی دنیا کے سیاح یہاں کھینچے چلے آتے تھے آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیاں اور جھیلیں دنیا بھر میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں کبھی دنیا بھر کے سیاح ان وادیوں میں کھینچے چلے آتے تھے لیکن جہادی کیمپوں کی موجودگی اور دنیا بھیر میں پھلائے گئے بھارتی پراپیگنڈے نے غیر ملکی سیاحوں کے قدم روک دیئے
منگل 13 اگست 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھانہ کلچر
قانون شکن محافظوں کو نکالے بغیر تبدیل نہیں ہوگا تھانوں میں ایف آئی آر اور ریمانڈ کے بغیر تشدد کرنا روایت بن چکا ہے
ہفتہ 27 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی بے حسی کے باعث لیاری سے نقل مکانی عروج پر پہنچ گئی
لیاری سے وزیر اعلی ہاوس تک احتجاج روز کا معمول بن چکا ہے
جمعرات 25 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کابینہ میں توسیع پی پی پی کی مشکلات
ایم کیو ایم کا شمولیت سے انکار مسلم لیگ ن فنکشنل اور تحریک انصاف کو بھی دعوت دی گئی تھی سکیورٹی اداروں کو وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود لیاری سے نقل مکانی کا سلسلہ جاری
جمعہ 19 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان سٹیل مل خسارے میں کیوں پس پردہ حقائق
بڑھتی ہوئی سیاسی مداخلت اور افسروں کی من مانیوں نےسٹیل مل کو تباہ کیا ہے سٹیل مل کو بحران سے نکالنے کیلئے مئوثر اور عملی اقدامات کرنا ہوں گے
بدھ 17 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نجی ٹی وی چینلز
معلومات کاخزانہ یا محض نمود و نمائش یہ ٹی وی چینلز مغربی ثقافت کو ہمارے ملک میں فروغ دے رہے ہیں
پیر 15 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اشیائے خوردونوش کی قیمتون میں اضافہ
رمضان المبارک آتے ہی ہر چیز کی قیمتیں دُگنی ہو جاتی ہیں حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے نے غریب کی کمر توڑ دی ہے ماہانہ خراجات نا قابل برداشت ہوگئے ہیں اور مہنگائی کی جاری لہر نے محدود ذرائع آمدن رکھنے والے طبقات کے لیے سفید پوشی کا بھرم رکھنا دشوار بنا دیا ہے
ہفتہ 13 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پروفیشن کا انتخاب کامیابی کی منزل تک پہنچنے کیلئے درست انتخاب ضروری ہے!
عملی زندگی میں کامیابی کیلئے کون سا راستہ اختیار کیا جائے کس شعبے کو اپنی منزل بنایا جائے یہ ہر نو جوان کی زندگی کا اہم ترین سوال ہے
جمعہ 5 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب ملک کے امیر حکمران شاہانہ زندگی کے خوگر قائد کا انداز حکمرانی کیوں اختیار نہیں کرتے؟
پی پی کے دور حکومت میں حکمران مہنگی ترین گاڑیوں میں سفرکرتے تھے بیرونی دوروں کے دوران مہنگے ترین ہوٹلوں میں قیام کرتے ہیں حالانکہ 1958 تک وزیراعظم بھی پرانی گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے شرمندگی محسوس نہیں کرتے تھے
جمعرات 4 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں نا مکمل منصوبے آئندہ حکومت کو خصوصی توجہ دینا ہوگی
جی سی یونیورسٹی کی جگہ خواتین کی یونیورسٹی بنا دی جائے کارخانوں کو منتقل کر کے سڑکوں کو کشادہ کرنا ہوگا
منگل 4 جون 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ گجرات سولہ معصوم پھول چشمہ زدن میں جل کر خاکستر
پرائیوٹ دی جناح مڈل سکول کی وین ایس جی جی 9076 گردوانوح کے علاقوں سے بچوں کو سکول لانے کے لیئے دیہاتوں سے نکلی جو انکے والدین کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ ان کے پیاروں کا آخری سفر ہوگا
جمعہ 31 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوڑا اکٹھا کرنے والے گندگی ان کیلئے ذریعہ آمدنی ہے
کوڑے سے کار آمد اشیا تلاش کرنے والے افغان باشندے پلاسٹک اندسٹری کے لیے ریڑھ کی حیثیت رکھتے ہیں ان فیکٹریوں میں کوڑے سے تلاش کی گئی پلاسٹک مصنوعات کو پگھلا کر ان سے دوبارہ مختلف پلاسٹک مصنوعات تیار کی جاتی ہیں
بدھ 29 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمی میں گھریلو مشروبات
بازاری ڈرنکس سے زیادہ مفید اور مزدار ہوتے ہیں گرمی میں قدرتی پھلوں کے ذریعے جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو پورا کرنا انتہائی مفید ہے
منگل 28 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماڑی شہر کے آثار قدیمہ اور حکومتی بے حسی
ماڑی شہر کے آثار قدیمہ وادی سندھ کی تہذہب کا حصہ ہیں قلعہ کافر کوٹ اور بلوٹ شریف کے مندر بھی اسی جگہ پہاڑیوں پر واقع ہیں
جمعرات 23 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دستی پنکھے لوڈ شیڈنگ نے ان کی اہمیت بڑھا دی
سادہ پنکھوں کی تیاری میں صرف کھجور کے پتوں کا استعمال کیا جاتا ہے یہ لوڈ شیڈنگ کا کمال ہے کہ اس نے ہمیں ماضی کی طرف دھکیل دیا ہے لگتا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہونے کے بارجود لالٹین کے دور میں واپس لوٹ رہے ہیں
منگل 21 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھانے کیلئے پیسے نہیں رہنے کے لیے ٹھکانہ نہیں فٹ پاتھ پر سونے والے کہاں جائیں !
نشئی گداگر فٹ پاتھ کو اپنا بیڈ روم تصور کرتے ہیں خانہ بدوش اور گھر سے بھاگ کر آنے والے بھی یہاں آکر سوتے ہیں
ہفتہ 18 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقصد کا تعین
رفعت میں مقاصد کو ہم دوش ثریا کر ہم جو کچھ سوچتے ہیں وہ کرنے کا نہیں سوچتے اور جو کرنے کا سوچتے ہیں وہ عملی طور پر کچھ نہیں کرتے اگر کسی کو یہ معلوم نہیں کہ اسے کہاں جانا ہے تو وہ یقینا بھٹک جاتا ہے ہمارا المیہ واضح مقصد اور منصوبہ بندی کا فقدان ہے
بدھ 15 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا لے کر جائیں ! تحفہ دینا بھی ایک اہم مسئلہ ہے
کیا لے کر جائیں یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر خاص و عام کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے شادی کی تقریب ہو یا منگنی کی سالگرہ ہو یا عقیقہ کسی بیمار کی عیادت کے لیے جانا ہو یا کسی کی کامیابی پر مبار کباد دینی ہو
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا بھر میں اکیس کروڑ سے زیادہ بچے سکول جانے کی بجائے مزدوری کرتے ہیں
ورکشاپس میں کام کرنے والے بچے مہینے بھر میں اتنا نہیں کما پاتے جتنا بعض بچے ایک دن کی تفریح پر اڑا دیتے ہیں
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ جہیز میں ٹرک کی ٹیوب لاتی ہیں
بھارت کے گاوں منگل تھانڈا میں لوگ ٹیوب کے سہارے ندی بار کرتے ہیں یہاں ٹیوب کے بغیر شادی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.