
Khaas Articles & News Features (page 22)
متفرق مضامین مضامین
-
بقر عید
بہت سے طبقوں کیلئے حصول روزگار کا ذریعہ بقرعید کی آمد کے ساتھ ہی مختلف طبقے خاص متحرک ہو جاتے ہیں
بدھ 16 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مویشی منڈی کے بیوپاریوں پر پولیس تشدد
پنجاب حکومت کی ہدایت پر عاضی منڈیاں قائم تو کر دی گئیں ہیں لیکن وہاں بیوپاریوں کیلئے مناسب انتظامات نہیں کئے گئے۔ پولیس گردی وہاں بھی جاری ہے
پیر 14 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ حج و عید قربان
اس اہم مذہبی فریضے کی اہمیت کیا ہے؟ اور کیوں اس کا مقام باقی تمام ارکان سے اہم ہے؟ حج کے موقعے پر تمام دنیا سے مسلمان بنا کسی رنگ نسل و قومیت کے فرق کے اکھٹے ہوتے ہیں امیر ہو یا غریب ایک ہی صف میںکھڑے ہوتے ہیں
پیر 14 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکا پر اندرونی حملے
امریکی شہری جانتے ہیں کہ امریکہ جو بیج بورہا ہے اس کا پھل انہیں یا ان کے بچوں کو کاٹنا ہوگا وہ اسلحہ اور نفرت بوکر پیار کی فصل نہیں کاٹ سکیں گے انہیں لاشوں کے بدلے لاشیں ہی دینی ہوں گی ک یہ صدیوں پرانا قانون ہے
جمعہ 11 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آٹے پر سبسڈی ناگزیر ہوگئی
حالیہ مہینوں میں ایک دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے کہ مئی سے ستمبر 2013 تک عوم الناس کو فلورملز نے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 880 روپے میں فروخت کیا جو 1760 روپے فی من بنتا ہے حکومت نے فلورملز کو 1330 روپے فی من کے حساب کے گندم فروخت کی ہے
بدھ 9 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاکھوں روپے کی نایاب چھپکلی
سینکڑوں نے نایاب چھپکلی تلاش کر لی مگر گاہک ہی دستیاب نہیں مذکورہ چھپکلی کا وزن زیادہ سے زیادہ 80 گرام تک ہوتا ہے امریکہ میں اسکی قیمت زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپیہ ہے جبکہ پاکستان میں عوام 150 گرام کی تلاش کر رہے ہیں راتوںرات چھپکلی فروخت کر کے کروڑ لکھ پتی بننے کا خواب دیکھنے والے ہزاروں گنوا بیٹھے
منگل 8 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔ جلتی پر تیل کا کام
اس حکومت کی کارکردگی کے منہ پر اس سے زیادہ زناٹے دار طمانچہ اور کیا ہوگا کہ حکومت نے جس سٹیٹ بینک سے مداخلت کروا کے ڈالر کی قدر میں تین روپے کمی کروائی اس کے گورنر نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی عدم توجہی اور لا پرواہی کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
منگل 8 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی جیلیں یا انڈرورلڈ
عملے کی کرپشن جیل کی دیواریں کھوکھلی کر چکی ہیں ملک بھر کی کئی جیلوں میں دہشت گردوں کا مضبوط نیٹ ورک قائم ہے دہشت گردوں کے نہ صرف جیل سے باہر رابطے ہیں بلکہ ایک جیل سے دوسری جیل میں بھی یہ نیٹ ورک پھیل چکا ہے
پیر 7 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہاجرین کی بڑھتی تعداد اور بحالی کے مسائل
اقتدار کی عالمی جنگ سے امن عامہ کی صورتحال ناگفتہ بہ پاکستان نے تاریخ میں سب سے زیادہ مہاجرین کو پنا ہ دی 2010 تک بے گھرافراد کی تعداد 43.7 ملین تھی
پیر 30 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیف جسٹس اور آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈہ مہم
کرپشن اور لوٹ کھسوٹ پر گرفت میں آنے والے حرکت میں آگئے چیف جسٹس کا آئین کی سر بلندی اور قومی ادارے بچانے میں اہم کردار آرمی چیف نے مواقع کے باوجود جمہوری نظام کی بقا کو ترجیح دی
پیر 30 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنا گلشن : گل و غنچوں سے سجائیں
پودوں کا انتخاب کرنے سے پہلے ان کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرتے ہوئے اپنے طرز زندگی اور ارد گرد کے ماحول کو مد نظر رکھیں پھولوں اور پودوں سے کی گئی آرائش گھر کو خوبصورت پر سکون اور دیدہ زیب بناتے ہوئے آپ کے ذوق اور صلاحیتوںکی عکاسی ہوتی ہے
جمعہ 27 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ پشاور پر پوری قوم سوگوار
اقلیتی عبادت گاہیں نشانہ کیوں؟ گزستہ ایک دیائی سے دہشت گردی کی ہولناک وار داتوں سے دوچار پشاور کے عوام کیلئے صوبائی حکومت اور برسراقتدار جماعت کے ذمہ دار اس کی جانب سے ہسپتال اورجائے وقوعہ پرناقص انتظامات کے جواز میں دی جانے والی یہ دلیل قطعی طور پر قابل قبول نہیں
جمعرات 26 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک ترک دوستانہ
ترکی دہشت گردی کے خاتمے میں بھی صف اول پر پاکستان اور ترکی میں انسداد دہشت گردی سلامتی توانائی تجارت سائبر کرائم کی روک تھام اور سزا یافتہ مجرمان کے تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے 12 معاہدوں و مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط
ہفتہ 21 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حیوانوں کے جنگل میں بھی ماتم ہو گا!!!
میں کیا لکھوں کیا کہوں لفظ کم پڑگے ہیں لفظ ساتھ نہیں دے رہے شاید لفظ اپنی حرکت کھو بیٹھے ہیں لفظوں میں تاثیر نہیں رہی وہ کنجوس وہ کمبخت آگ لگے اس کی خبیث روح کو جس نے بن کھلے پھول کو کونپل کی صورت میں ہی مسل دیا
پیر 16 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے پی سی اسلام آباد
پاکستانی طالبان بھی پوری نہ ہونے والی شرائط اور مطالبات سے اجتناب کریں غیر مشروط مذاکرات دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مثبت حکمت عملی اتفاق رائے سے مشترکہ اعلامیہ پوری قوم کیلئے باعث تقویت ہے
ہفتہ 14 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی 100 دن کی کارکردگی
پٹرولیم مصنوعات میں اس دوران چار مرتبہ اضافہ ہوا ملکی مسائل اب بھی وہیں کھڑے ہیں عام امتخابات میں ایک جماعت سے دوسری جماعت کو صرف اقتدار کی منتقلی ہوئی
جمعہ 13 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
محکمہ خوراک کی عدم دلچسپی
آٹا 5 روپے کلو مزید مہنگا ہوگیا گھی کی قیمت میں بھی اضافہ سرکاری گندم کا اجرا شروع نہ کیا تو قیمت مزید بڑھے گی ملزمالکان عوام کا شدید احتجاج
منگل 10 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
معرکہ 6 ستمبر 1965
ہماری قومی تاریخ کا سنہری باب جب مسلح افواج نے شجاعت و بہادری اور ایثار کی لازوال داستانیں رقم کیں پاکستان کے جری سپوتوں نے وطن کی مٹی کیلئے اپنے خون کا نزرانہ پیش کیا
جمعہ 6 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھانہ کلچر میں تبدیلی کے دعووں کی حقیقت؟
پرویز مشرف کے پولیس آرڈر 2002 میں تبدیلی سے کیا تھانہ کلچر تبدیل ہو سکے گا؟
بدھ 28 اگست 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقدر کے سکندر کا بلنڈر
اب سن لیجیے چند ایک رپورٹرز ایسے بھی ہیں جن کے ہوش و حواس ہمیشہ بدرجہ اتم قائم و دائم رہتے ہیں ہم نےبھر پور کوشش کی کہ ان سے مسلسل رابطے میں رہا جائے ڈراپ سین کے بعد دوچار تفصیلی ٹیلی فونک نشستوں میں مدعے کو سمجھنے کی کوشش کی تو بردار رائے شاہنواز (موصوف کا تعلق بھی حافظ آباد سے ہے)
اتوار 18 اگست 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.