
Khaas Articles & News Features (page 25)
متفرق مضامین مضامین
-
نوعمر لڑکوں میں کرایہ پر موٹرسائیکل لینے کا خطر ناک رجحان
اب بچوں میں کرایہ کی موٹرسائیکلیں لینے کا رجحان بڑھ رہا ہے مہنگائی کے اس دور میں ایسے گھرانے بھی ہیں جو کہ موٹر بائیک خریدنے سے قاصر ہیں آج کے جدید دور میں سواری ہر گھر کی ضرورت ہے
جمعرات 28 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھجور کا دیس خیرپور یہاں کی کھجور کا جواب نہیں
خیر پورکی کھجور سمیت جاپان اور امریکہ بھیجی جاتی ہیں
منگل 26 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھکر پنجاب کا انتہائی پسماندہ ضلع
بارانی علاقہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کا پچاس فیصد چنا یہاں کاشت ہوتا ہے جنوبی پنجاب کا یہ ضلع وادی سندھ اور تھل دو حصوں میں منقسم ہے
بدھ 20 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون ٹاورز ان سے نکلنے والی شعاعیں انسانوں کیلئے موت ثابت ہوتی ہیں
ماضی میں ٹاور نصب کرنا ایک منافع بخش کاروبار بن گیا تھا 2009 تک لاہور میں 4000 ٹارو نصب تھے
منگل 19 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ فیصل مسجد فن تعمیر کا شاہکار
فیصل مسجد 5000 مربع میٹر پر محیط ہے اور بیرونی احاطے کو شامل کرکے اس میں بیک وقت ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے مسجد کا فن تعمیر جدید ہے لیکن ساتھ ہی راویتی عربی فن تعمیر کی نمائندگی کرتا ہے
پیر 18 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
14 فروری محبت کرنے والوں کو عالمی دن
عالمی سطح پر یہ دن صرف دو دلوں تک ہی محدود نہیں رہا ماں باپ بہن بھائی شفیق محسن اور ہمدرد دوست سے بھی اس دن ان کی محبت کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
جمعرات 14 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چنگیز
امریکہ اور منگولیاں کے ماہرین کی ٹیم قبر کی دریافت میں کامیابی کے قریب ہے اس عظیم جنگجو سردار کی زندگی کے اکثر باب تو آج بھی لوگوں کی زبان پر ہیں مگر چنگیز خان کی موت آج بھی ایک بہت بڑا معمہ ہے
جمعرات 7 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکول میں بچے کیوں پٹتے ہیں !
طلبا پر تشدد کرنیوالے ساتذہ کو سخت سزا ملنی چاہیے کوئی مذہب اور معاشرہ بچوں پر بے جا سختی اور تشددگی اجازت نہیں دیتا
منگل 29 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیم ورک کے ذریعے ہدف کو ممکن بنائیں
گروپ یا ٹیم کی شکل میں کام کرنا ناگزیز ہوتا ہے برسوں سے آرگنائزر یہ احساس کرتے آئے ہیں کہ اگر کارکن ٹیم کی شکل میں کام کریں تو اس کے بے شمار فوائد ہوتے ہیں
منگل 29 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آو گلگت چلیں یہاں کے قدرتی نظارے بھلائے نہیں بھولتے
سویڈن اور سوٹرزر لینڈ کے باشندے بھی گلگت کی تعریف کرتے ہیں یہاں کا موسم بارہ مہینے ہی ٹھنڈا رہتا ہے
بدھ 23 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی جیلیں بدترین عقوبت خانے
اگرچہ جیلوں کی ظلم و ستم کی داستانیں جیل کی چار دیواری سے باہر نہیں آتیں باوجود اس کے اکثریت جان چکی ہے کہ جیلیں برائیوں کی آما جگاہ اور منشیات کے اڈے بن کر رہ گئی ہیں
پیر 21 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ اسے قدرتی قلعہ بھی کہا جاتا ہے
یہ شہر چاروں اطراف سے خشک پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے اس قدیم شہر کے وجود کا ثبوت چھٹی صدی عیسوی میں بھی ملتا ہے
ہفتہ 19 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا سچی دوستی ختم ہوتی جا رہی ہے !
آج کل کی شہری طرز زندگی میں سچی دوستی ختم ہو گی ہے اب اگر دو شخصیات میں دوستی ہوتی بھی ہے تو اپنے اپنے مفادات کی خاطر جو سال دو سال تو قائم رہتی ہے پھر خود ہی مفادات کے ساتھ ساتھ ختم بھی ہو جاتی ہے
بدھ 16 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آج کا اسلام آباد یہاں شام ہوتے ہی خاموشی چھا جاتی ہے
آج کا اسلام آباد 15 سال قبل کے اسلام آباد سے بہت مختلف ہے
منگل 15 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم نجوم شعبد بازوں کے ہتھے چڑھ گیا
ستاروں کا علم مسلمانوں میں یکساں مقبول رہا عاملوں کے پاس جانیوالی خواتین ذہنی الجنوں کا شکار رہتی ہیں
جمعرات 3 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیرہ غازی خان اور ڈیرہ اسماعیل خان
پندرویں صدی عیسوی میں بلوچ قبائل نے اس سر زمین کو اپنا مسکن بنایا 1887 میں ڈیرہ غازی خان دریائے سندھ کے کٹاو کی لپیٹ میں آگیا تھا
بدھ 2 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش آمدید 2013
2013 کا سورج طلوع ہونے والا ہے اﷲ کرے کہ 2013 کا سورج ہمارے پیارے وطن پاکستان میں خوشیاں لے کر طلوع ہو ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی 31 دسمبر کی شب سڑکوں پر خوب رونق میلہ ہوگا
ہفتہ 29 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اُجالے جنوں کے ناموس رسالت مآبؐ پر بننے والی پہلی ٹیلی فلم
اس کے مکالمات اﷲ کی عبودیت اور نبی کریمؐ کی محبت کا شاہکار ہیں فلم کو مسودہ میڈیا کی ماہر اور تجربہ کار شخصیت ڈاکٹر مختار عالم نے لکھا ہے
جمعہ 28 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانتا کلاز بچوں کیلئے تحاتف لے کر آتا ہے
کرسمس ٹری سے ہوٹلز اور پبلک مقامات سج گئے کرسمس کے موقع پر بڑی دکانوں کے باہر کرسمس گفٹس کے خصوصی سٹال لگائے جائے ہیں
منگل 25 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
3G ٹیکنالوجی خواب سے حقیقت تک
پاکستان میں اس ٹیکنالوجی کی راہ میں کئی رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں اس ٹیکنالوجی کے عام صارف تک پہنچنے میں کرپشن مافیا رکاوٹیں ڈال رہا ہے جس کا واحد مقصد اس ٹیکنالوجی کا لائسنس اپنی مخصوص کمپنیوں کو منتقل کرانا ہے
ہفتہ 22 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.