
Khaas Articles & News Features (page 21)
متفرق مضامین مضامین
-
ہرن مینار
کبھی یہ شہنشاہ جہانگیرکی شکار گاہ تھی لاہور سے تقریباََ 40کلو میٹر کے فاصلے پر یہ تاریخی مقام موجود ہے۔ وہاں جانے کیلئے آپ موٹر وے اور ہائی وے میں سے اپنی سہولت کے مطابق کوئی ایک راستہ منتخب کرسکتے ہیں
بدھ 29 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مالکان کے بہیمانہ تشدد سے گھریلو ملازمین کی ہلاکتیں
گزشتہ چند دنوں میں کمسن گھریلو ملازم تین بچیوں کو مالکوں کی جانب سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعات نے ہمارے معاشر ے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے
ہفتہ 25 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خطرناک قاتل پکڑلئے، ٹارگٹ کلنگ نہ تھم سکی
گورنر سندھ بتاتے ہیں کراچی میں ہونے والے ہر قتل کی ایک کہانی ہے! وزیراعظم محمد نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی آخری دہشت گرد کی گرفتاری تک جاری رہے گی
جمعہ 24 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حج پالیسی برائے حج 2014ء کیلئے تجاویز
حج کانفرنس کا انعقادوزارتِ مذہبی اْمورکے قیام سے لے کر 2004ء تک ہر سال حج کانفرنس کر کے حج سے متعلقہ اداروں سے تجاویز لے کر انہیں حج پالیسی کا حصہ بنایا جاتا رہا ہے
پیر 20 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لنڈا بازار بھی غریبوں کی دسترس سے باہر
لنڈا بازار موسم سرما میں عام آدمی کے اہل خانہ کو شدید موسم سے بچانے کا کام تو کر رہی رہا ہے لیکن اب یہاں صرف پرانے گرم مردانہ، زنانہ اور بچوں کے ملبوسات ہی فروخت نہیں ہو رہے
ہفتہ 18 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم جھگڑتے کیوں ہیں؟
دوسروں کی غلطیاں نظر انداز کر کے جھگڑے سے بچا جا سکتا ہے چھوٹی چھوٹی بے معنی باتوں پر آپے سے باہر ہوجانا اور انا کو درمیان میں لے آنا، ہمارے جھگڑالو ہونے کی علامتیں ہی تو ہیں۔ کوئی بھی شخص پیدائشی طور پر جھگڑالو نہیں ہوتا۔
منگل 14 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں بھی سوچوں۔۔۔تُو بھی سوچ۔۔۔۔!!
مٹی کی خوشبو خون میں رچی ہوتی ہے، پھر چاہے آپ اِدھر کے ہو جائیں یا اُدھر کے، آنکھوں میں ایک خاص چمک، لہجے کی مٹھاس اور طبیعت کا اوتار آپ کو اپنی مٹی سے پیوستہ رکھتا ہے
بدھ 8 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کی پھول منڈی
جہاں سدا بہار رہتی ہےمندے کے دنوں میں گلاب پرچون ریٹ میں 50روپے کلو تک جا پہنچتا ہے جبکہ مہنگے داموں یہ ہزار روپے فی کلو تک بھی جاپہنچتا ہے۔ لاہور کی اس پھول منڈی میں سب سے زیادہ گلاب دیکھنے کو ملتا ہے
جمعہ 3 جنوری 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرسمس ٹری او رسانتا کلاز
کرسمس کی روایا ت کا لازمی جزو کرسمس منانے کی باقاعدہ ابتدا چوتھی صدی عیسوی میں ہوئی جب رومی سلطنت نے باقاعدہ مسیحیت کو سرکاری دین کے طور پر اختیار کیا۔ کرسمس 25دسمبر کو منایا جاتا ہے
بدھ 25 دسمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہوریے کیا کھاتے ہی رہیں گے؟
تقسیم ہند کےوقت امرتسرکےلوگ کھانےپینے کا کلچراپنےساتھ لاہور لائے،لاہورمیں دیسی کھانوں کے ساتھ چائینز اٹالین اوریورپی کھانےبھی شوق سے کھائےجاتےہیں
پیر 2 دسمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدقہ کے نام پر پرندوںکے ساتھ ظلم
اپنی آزادی بھی دیکھ ان کی گرفتاری بھی دیکھ اسلام میںجانوروںپرندوں کو تکلیف ،بے جاقید کرنےکی مذمت کی گئی ہئے
ہفتہ 23 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوازشریف حکومت کی ہائوسنگ پالیسی؟
پاکستان میں70لاکھ مکانوںکی فوری ضرورت یوسف رضا گیلانی اعلان کے باوجودملتان میںچند ہزا پلاٹ تقسیم کرنے کے سواکچھ نہ کر سکے
جمعرات 21 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چھوٹا ہوتی بڑا ہوتی آمنے سامنے
سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی جلوہ کرہوئےاور انہوںنےاپنے والد کی پریس کانفرنس کے جواب میںپریس کانفرنس کرکے نہ صرف مخالفین کی تنقیدکی شدت کو کم کردی بلکہ یہ بحث ہونے لگی کہ والد کیخلاف ان کے فرزند کیونکہ میدان میںآئے اوروالد کے مقابلے میںاپنے ماموں کی حمایت کیوںکی؟
جمعرات 14 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
محرم الحرام، راولپنڈی اسلام آباد میں سیکورٹی انتظاطمات
اسلام آباد میںمحرم الحرام کی سیکیورٹی کیلئے کچی آبادیوں،افغان بستیوں،زیرتعمیرعمارتوںاورپلازوں، مختلف سیکٹروںاور فارم ہاوسوں کے علاقوںمیںسرچ آپریشن بھی جاری رکھے جارہے ہیں۔گاڑیوںکی چیکنگ کا سلسلہ بھی بڑھادیاگیاہے
بدھ 13 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کُتب بینی
کتابوں کے مطالعہ ہی سے انسان اسرارفطرت کو بہترطور پرجان سکتا ہے ایک انسان جب کتب خانے میںداخل ہوتاہےاور کتابوںسے سجی ہوئی الماریوںکےدرمیان کھڑاہوتا ہے تودراصل وہ ایسے شہرعلم میں کھڑاہوتاہے جہاںتاریخ کے ہرعہد کے جیدعلما‘مورخین‘ناقدین اوراہل علم اوراہل ادب کی روحیںموجود ہوتی ہیں
منگل 12 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فکر اقبال
یہی ہے اُمت کے مرضِ کہن کاچارہ افسوس کہ 63سال گزر جانےکا باوجود ،جس طرح کا پاکستان اقبال اورقائد چاہتے تھے ہم ویسابنانے میںتاحال ناکام ہیںتب تک ناکام رہیں گے
ہفتہ 9 نومبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہید پاکستان حکیم محمد سعید
یہ 17اکتوبر 1998 کی صبح نماز فجر کے بعد کا وقت تھا جب ملک و قوم کے دشمنوں نے ہردل عزیز، ہمدردومہربان شخصیت حکیم محمد سعید کو 78 برس کی عمر میں شہید کردیا شہادت کے وقت حکیم صاحب روزے اور وضو کی حالت میں تھے
بدھ 30 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈمینجمنٹ کے نام پر گیس کی بندش
پاکستان میں بجلی و گیس کا کبھی بھی اس قدر بحران نہ تھا جو گزشتہ دو عشروں سے سامنے آیا ہے یوںمحسوس ہوتا ہے جیسے مخصوص مفادات رکھنے والے کچھ عناصر ملک کی تعمیروترقی کی واہ میںرکاوٹیں ڈال رہے ہوں
منگل 29 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملاوٹ
ملاوٹ شدہ دودھ ہو یا انسانی خوراک اگر وہ خالص حالت میں نہیں ہے تو وہ مضر صحت ہے اسی طرح اگر کوئی دوا دو نمبر اور مقررہ معیار کے مطابق نہیں ہے تو اسے استعمال کرنے والا اپنی جان سے ہاتھ دھو سکتا ہے
پیر 28 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچے ظلم و زیادتی کا شکار کیوں؟
پوش اور پسماندہ علاقوں کے بچوں میںمعاشرتی اعتبار سے بڑے منفی رجحانات فروغ پارہے ہیں بچوں کے معاشی استحصال کا یہ عالم ہے 21کروڑ80 لاکھ بچے معاشی طور پر متحرک چائلڈ لیبر ہیں اور ان میں سے بعض سے انتہائی خطرناک کام بھی کرائے جاتے ہیں
بدھ 23 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.