
Khaas Articles & News Features (page 24)
متفرق مضامین مضامین
-
لاک ماسٹر
کاش وہ دلوں کے تالے بھی کھول سکتا لاک ماسٹر گاڑی یا گھر کا تالا کھولنے سے قبل کسی کی ضمانت ضرور لیتے ہیں کیونکہ کچھ لوگ انہیں پھنسا کر رفو چکر ہو جاتے ہیں
منگل 30 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکنالوجی کا غلط استعمال
نئی نسل میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی کا سبب طلبا کتابوں سے زیادہ موبائل فون میں دلچسپی لے رہے ہیں
ہفتہ 27 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلاب کی بادشاہت کو کبھی خطرہ نہیں رہا
پھول خوشبو کے سفیر اور محبتوں کے امین ہوتے ہیں خوشی اور غم کے اظہار کی علامت پھول ہمیشہ شاعروں کا موضوع سخن رہے ہیں انسانی ذہن میں خوبصورتی کا جو تصور ابھرتا ہے اس کے کسی نہ کسی گوشے میں پھولوں کے رنگ بکھرے ہوتے ہیں
منگل 23 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جدید معاشرہ اور بزرگ افراد ایک منفرد بحت !
ایشیائی معاشرے میں بزرگ لوگوں کی عزت کی جاتی ہے اور ان سے ہر معاملہ میں مشورہ لیا جاتا ہے بدقسمتی سے مغربی معاشرے میں ایسا نہیں ہے ان کو تکلیف دہ ہستی تصور کیا جاتا ہے
جمعہ 19 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دفتر کو گھر نہ بنایئے
کئی افراد دیر سے دفتر جانا اپنا معمول بنا لیتے ہیں کئی حضرات دفتر تو وقت پر پہنچ جاتے ہیں مگر سستی اور کاہلی ان کے آڑے آجاتی ہے ان کا کام میں دل نہیں لگتا کبھی وہ موبائل پر مصروف ہو جاتے ہیں اورکبھی خواہ مخواہ فائلوں کو الٹنا پلٹنا شروع کر دیتے ہیں
ہفتہ 13 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمگل شدہ گاڑیاں
ملک بھر میں دو لاکھ سے زائد غیر قانونی گاڑیاں موجود ہیں ریونیو کی آڑ میں سمگلروں اور ٹیکس چوروں کو چھوٹ دی جا رہی ہے
منگل 9 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکہ کو ہسار مری
گرمیوں میں چوبیس گھنٹے جاگتا ہے آئی ٹی سٹی قرار دینے سے سرمایہ کار ادھر کا رخ کر سکتے ہیں
پیر 8 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامیابی کیلئے وقت کی پابندی
وقت کا بہترین مینجمٹ اس بات کا متقاضی ہے کہ وقت کو اہمیت اور ضرورت کے مطابق مختلف سرگرمیوں کے لئے تقسیم کر دیا جائے
بدھ 3 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دھوپ کے چشمے حفاظت بھی اور خوبصورتی
چشموں کے انتخاب کے وقت ہمیشہ اپنی شکل و صورت کو ذہن میں ضرور رکھئے گا اس سے ملتے جلتے چشمے ہرگز استعمال نہ کریں
جمعرات 28 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیٹی بندر بنیادی سہولیات سے محروم علاقہ
اس ساحلی علاقے کی اراضی کو سمندر تیزی سے نگل رہا ہے
بدھ 27 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
روٹھا ہوا شاہین اگلے جہاں کو کوچ کر گیا !
بھارت کے جنگی جہازوں کو پاکستان کی طرف آگے بڑھتا دیکھ کر ان میں سے ایک شاہین نے فوری ہی اڑان بھری اور فضا میں بلند ہوتے ہی دیکھتے ہی دیکھتے مخالف کی جانب تین گولے داغ دیئے جس سے حیرت انگیز طور پر تین طیارے تباہ ہو گئے
بدھ 20 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو مگر ایک جیسی مساجد
بادشاہی مسجد لاہور اور جامع مسجد دہلی کی آپس میں گہری مماثلت ہے مامع مسجد دہلی میں 25 ہزار اور بادشاہی مسجد لاہور میں 60 ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں
پیر 18 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خضدار پاکستان کو وسط ایشیا سے ملانے والا اہم شہر
اسے عرب سیاحوں کا مسکن بھی کہا جاتا ہے
بدھ 13 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی کی رسومات ادا نہ ہونے سے ثقافتی و روائتی رنگ ختم ہو رہا ہے
بجلی بند کرنے سے لوگ حادثے کا شکار ہوتے ہیں 10 بجے کی پابندی نے شادیوں کی رونق ختم کر دی ہے ملکان میرج ہال
منگل 12 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں ان کا کردار نمایاں ہے
نجی تعلیمی اداروں کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری ہونی چاہیے ہر کاروبار منافع کمانے کیلئے شروع کیا جاتا ہے تو پھر تعلیمی اداروں کے منافع پر تنقید بھی نہیں ہونی چاہیے
پیر 11 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں طلاق کلچر اب معمولی باتوں پر بھی گھر ٹوٹ جاتے ہیں
ہمارے معاشرے میں پڑھے لکھے گھرانوں میں نسبتا طلاقوں کے زیادہ کیس سامنے آتے ہیں جب میاں بیوی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی نہیں ہوتی دونوں کی سوچ میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے
ہفتہ 9 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوت برداشت کی کمی اور غصہ ایک ہی کیفیت کے دو نام ہیں
قوت برداشت جو زندگی کی کامیابیوں اور کامرانیوں کی کلید ہے غصہ ایک ایسا ہتھیار ہے جو آہستہ آہستہ انسان کی بہت سی خوبیوں کو قلع قمع کرتا ہے
جمعہ 8 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وارڈنز کا فرض ہے چالان آپ کا وہ ٹریفک کنڑول کرنے کی بجائے دوسری سرگرمیوں مصروف رہتے ہیں
چالان کی آڑ میں کچھ وارڈنز موبائل کا رڈ ہیلمٹ اور اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کا تقاضا کرتے ہیں
بدھ 6 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذرا ٹھہرئیے رشتہ طے کرنے سے پہلے کیا آپ نے تسلی کر لی ہے !
بعض لوگ ذاتی عداوت کی وجہ سے معلومات حاصل کرنے والوں کو گمراہ کر دیتے ہیں بھارت میں جاسوس ایجنسیاں شادی سے پہلے فریقین کی جانچ پڑتال کرتی ہیں
پیر 4 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی فن تعمیر کا شاہکار مسجد بھونگ
صادق آباد کی تاریخی مسجد کے تعمیری اخراجات کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ہال اور برآمدے کی چھت پر شیشے اور سونے کا کام کیا گیا ہے
پیر 4 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.