
National Articles & News Features (page 27)
قومی مضامین مضامین
-
پیپلز پارٹی کی اندرونی کشیدگی کیا رنگ لائے گی؟
وزراء اور اراکین سیاسی عدم تحفظ کا شکار۔۔۔ نیب کے بعد رینجرز قیام کے حوالے سے بھی قانون سازی کرنے پر غور
منگل 8 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات اور نسل نو
پانامہ سے زیادہ ہولناک مسئلہ" سیاست "کی غفلت سے قوم کی قیمتی متاع"نئی پود " جس نے بری طرح دھنس چکی ہے۔پاکستان میں منشیات کا استعمال کتنا بڑا مسئلہ ہے
پیر 7 اگست 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کا ملک کو ترقی کی شاھراہ پرگامزن کرنے کی سزا ملی؟
اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں مظاہرے۔۔۔ مجھے فخر ہے کہ میرے دامن پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں،میاں محمد نواز شریف
پیر 7 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کا فیصلہ اور قومی مفاد کے تقاضے
پانامہ کیس کے بارے میں سپریم کورٹ کا 28 جولائی کو سنایا گیا فیصلہ دو لحاظ سے مثالی اور تاریخی تھا۔ پہلے اس لئے کہ پاکستان کی تاریخ میں فاضل عدالت نے پاکستان کے تیسری بار منتخب ہونے والے وزیر اعظم کو نااہل قرار دیا۔ نہ صرف وزیراعظم بلکہ ان کے دو بیٹوں ایک بیٹی اور داماد کو بھی صادق اور امین تسلیم نہیں کیا گیا۔
پیر 7 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت اور پاکستان
تمام سیاسی پارٹیاں جمہوریت کی بالادستی کا نعرہ لگاتے، قوم کو جمہوریت کے فروغ کا درس دیتی، برسراقتدار حکمرانوں کے غیر جمہوری افعال اور آمرانہ روش کا واویلا کرتی نظر آتی ہیں۔ اگر پاکستان کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں اقتدار کے مزے لوٹتی رہی ہیں
ہفتہ 5 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگیوں کا جوش و خروش ، پی ٹی آئی کا جشن
پانامہ کیس کا فیصلہ آچکا ہے اور اس فیصلے کے حق اور مخالفت میں قوم اور سیاسی جماعتوں کی تقسیم نے اسے متنازع بنا دیا ہے۔ یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ جسٹس منیر سے جسٹس عبدالحمید ڈوگر تک بہت سے متنازع فیصلے سامنے آئے
جمعہ 4 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آج بھی پارلیمنٹ میں نواز شریف کا ”راج “ ہے
سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نا اہلی کے بعد قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن)کے مر کزی رہنما شاہد خاقان عباسی کو ملک کے 18واں وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔
جمعہ 4 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائنس کا جواب پلس کئے جانے کی کوشش
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میاں نواز شریف اپنے عہدے سے فارغ ہو گئے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 62,63جس پر تقریباً تمام سیاسی جماعتیں اپنے تحفظات رکھتی ہیں، اس کی تلوار مسلم لیگ کی حکومت پر چل گئی ہے
جمعہ 4 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پا ک افغان تجارتی حجم میں ایک چوتھائی کمی
افغانستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم اعتماد اور جنگ سے متاثرہ ملک سے نیٹو افواج کے انخلا کے باعث افغانستان کیلئے پاکستان کی بر آمدات میں27 فیصدتک کمی واقع ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق پاکستانی بر آمدات میں کمی کا ایک اور عنصر پچھلے چند ماہ میں افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال بھی ہے۔
بدھ 2 اگست 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بجٹ میں زرعی شعبے کو نظر انداز کیا گیا
پا کستان ایک زرعی ملک ہے جسکی 70فیصد آبادی زراعت پیشہ ہے آبادی کا بڑا حصہ دیہا ت میں آبادہے پا کستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صو بہ پنجاب ہے جو پا نچ دریاوں کی سر زمین کہلا تی ہے۔
بدھ 2 اگست 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
آئل ٹینکرز مافیا اور قواعدوضوابط کی پابندی
توانائی ذرائع کے طور پر ہماری بہت ساری صنعتوں میں ڈیزل، پٹرول، مٹی کا تیل سمیت تمام پٹرولیم مصنوعات اہم خام مال کی حیثیت رکھتی ہیں بالخصوص توانائی بحران کے ضمن میں بیشتر صنعتیں متبادل توانائی ذرائع سے تیار کرنے والی مشینری کو نصب کر چکی ہیں اور اس طرح سے پٹرولیم مصنوعات کی طلب ہماری صنعتی پیداوار میں ایک اہم حصہ رکھتی ہیں۔
منگل 1 اگست 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جو تیری بزم سے نکلا سو پریشان نکلا
14 اگست کو پاکستان قائم ہوا۔ قائداعظم پہلے گورنر جنرل اور لیاقت علی پہلے وزیراعظم بنے۔ دونوں رہنما پاکستان کو آئین نے دے سکے۔ آزاد ریاست کی سمت متعین ہونے کی بجائے دس سال ملک محلاتی سازشوں کا شکار رہا
پیر 31 جولائی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جے آئی ٹی رپورٹ پر پی ٹی آئی کوعوامی سپورٹ کی توقعات
پانامہ کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ نے پورے ملک کی طرح گوجرانوالہ کی سیاست میں بھی ایک بھونچال سا برپا کردیاہے ۔اس رپورٹ کے نتیجہ میں آنے والے سیاسی زلزلہ نے مسلم لیگ (ن) کی مضبوط بنیادوں کو ہلانے کے ساتھ ساتھ پارٹی ورکروں اور عہدیداروں میں ایک اضطرابی کیفیت پیدا کردی ہے۔
جمعہ 28 جولائی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پر آئندہ سیاست کا دارومدار!
سپریم کورٹ آف پاکستان کے خصوصی بنچ نے پانامہ پیپرز لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سماعت مکمل کر کے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، سردست خصوصی بنچ نے فیصلہ سنانے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم اس بات کا قوی امکان ہے آئندہ چند روز میں خصوصی بنچ فیصلہ سنا دے گا پورے ملک کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن کی بیشتر جماعتوں کی ساری سیاست کا دارومدار سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہے۔
جمعہ 28 جولائی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی جی پولیس کے مسئلے پر خمیازہ میگا سٹی بھگت رہا ہے
پورے ملک کی طرح کراچی کو بھی دہشت گردی کی نئی لہر نے لپیٹ میں لے لیا۔ میگا سٹی میں تسلسل کے ساتھ قانون نافذ کرنے والوں کو نشانہ بنایاجارہا ہے۔ پولیس والوں کے ساتھ ٹریفک کا نسٹیبلوں کی ٹارگٹ کلنگ دوبارہ شروع ہوگئی جس میں طالبان کی ایک نئی تنظیم انصار الشریعہ ملوث ہے پولیس کے مطابق اس تنظیم نے پرتشدد کارروائیوں کا آغاز اپریل میں کیا تھا۔
جمعہ 28 جولائی 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور پھر نشانے پر۔۔خودکش حملے میں درجنوں جاں بحق
دہشت گردوں نے ایک دفعہ پھر صوبائی دارالحکومت لاہورمیں وار کیا ہے اوربزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے فیروز پور روڈ پر پولیس اہلکاروں اورمعصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ افسوسناک سانحہ لاہورکے علاقہ فیروز پور روڈ پرارفع کریم سنٹر اور پرانی سبزی منڈی کے سامنے پیش آیا
بدھ 26 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
احتساب اور اعتماد
آج کل ملک کے تمام اخبارت، رسائل، جرائد اور الیکٹرانک میڈیا پر موضوع ایک ہی ہے اور تمام تر قارئین اور ناظرین کی توجہ بھی سپریم کورٹ آف پاکستان میں چلنے والے پانامہ کیس پر ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد تمام لوگ فیصلے کے منتظر ہیں، عوام کو درپیش دیگر تمام معاملات اور مسائل کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ نہ صرف یہ کیس بڑی اہمیت کا حامل ہے
منگل 25 جولائی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غربت اور تعلیم و صحت کی حالت ۔۔آئی ایم ایف رپورٹ!
ایوان اقتدار کے مکینوں کی طرف سے لاکھ دعوے کئے جائیں کہ انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ملک کا نقشہ بدل دیا ہے اور زندگی کے تمام شعبوں میں عوام کے معیار زندگی میں بہتری لائی جا رہی ہے۔ مگر حقیقت اس کے قطعی طور پر برعکس ہے۔ جن حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ملک کے عوام کی عظیم اکثریت کی فلاح و بہبود اور خوشحالی و ترقی کا راز مضمر ہے
پیر 24 جولائی 2017 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جے آئی ٹی رپورٹ کی آڑ میں سکیورٹی اداروں پر تنقید
پانامہ ،آف شور کمپنیوں سے متعلق ”لیکس“ کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ اس میں پاکستان کا کوئی ادارہ ملوث نہیں اور اس حقیقت سے بھی دنیا آگاہ ہے کہ ا ن لیکس کی بدولت بہت سے ملکوں کے سربراہان کو اپنی عوام کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی طرح پاکستان سے شریف خاندان کے علاوہ بھی سینکڑوں پاکستانیوں کے نام مذکورہ لیکس میں سامنے آئے
جمعہ 21 جولائی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مظلوم کشمیر میں مظالم،عالمی ضمیر مردہ کیوں․․․․؟
بھارت نے مقبوضہ جمو ں کشمیر میں قتل و غارت گری کی انہتا کر رکھی ہے،،، کشمیری قوم کا بچہ بچہ ابوقاسم ‘برہان وانی اور بشیر لشکری بن چکا ہے
بدھ 19 جولائی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.