National Articles & News Features (page 38)
قومی مضامین مضامین
-
حکومت اور مدارس میں نصاب پر تاریخی معاہدہ
اب ہماری ہوائیں اور فضائیں ہی نہیں بلکہ نظام تعلیم بھی آزاد ہو رہا ہے جس کی واضح نشانی حکومت پاکستان کی پہلی جماعت سے بارہویں تک سکولز اور کالجز میں قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینا ہے اس کے ساتھ ہی ہماری تہذیب، ہماری ثقافت ہماری اقدار اور روایات کے قلعے میں لگنے والا نقب بند ہو گیا ہے
ہفتہ 30 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا بھارت کیخلاف کمزور موقف
جون 2015 ء میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بنگلہ دیش دو روزہ دورے کے دوران ڈھاکہ میں مشرقی پاکستان سے متعلق دیئے گئے بیان نے پاکستان میں ہلچل مچا دی تھی۔ وزارت خارجہ میں تو جیسے بھونچال آ گیا تھا۔ وزیر خارجہ یعنی وزیراعظم پاکستان ان دنوں تاجکستان گئے ہوئے تھے۔ وزارت خارجہ میں سارا دن کسی کو سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ کس طرح کا بیان جاری کیا جائے
جمعہ 29 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن کے متلاشی، کرا چی کے فیصلے
دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور ہم ابھی اس بحث میں ہیں کہ ارض پاک پر رہنے والے انسانوں کی بستی کیسے آباد ہو گی، جی ہاں! ہم ہر روز رینجرز کے اختیارات پر بحث کر رہے ہوتے ہیں یہ ہی نہیں مجرم اور ملزم کے احتساب اور ٹرائل، قتل اور موت درمیان لٹک رہے ہیں، انصاف اور ناانصافی، حق اور ناحق کے فرق کو بھی نہیں سمجھ رہے اور ہمیں یہ ہی نہیں علم کہ اس ملک پر کس کا حق ہے
جمعہ 29 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم کے مسئلہ پر سیاست نہ کی جائے
کالا باغ ڈیم کے بغیر بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا اس سلسلے میں میرے بیان پر حقائق سے ہٹ کر پراپیگنڈا کیا گیا ہے اور اس منصوبے کو سیاسی بنا کر متنازعہ بنانے کو کوشش کی جا رہی ہے، بھاشا اور تربیلا ڈیم پر سمجھوتہ ہو سکتا ہے تو کالاباغ ڈیم پر کیوں نہیں ہو سکتا
جمعرات 28 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر پر پاکستان کا موقف!
کشمیر جل رہا ہے۔ آج نہیں پچھلی کئی دہائیوں سے کشمیری مسلمان ہندوستان کے کے ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ برہان وانی کشمیر ی لیڈر کی شہادت پر کشمیر کی وادی ایک بار پھر خون میں نہا گئی۔ معصوم اور نہتے بچوں ، عورتوں اور مردوں کی چیخ پکار پوری وادی میں گونج اٹھی۔ بین الاقوامی میڈیا پر کشمیر کا مسئلہ ایک بار پھر جاگ اٹھا
جمعرات 28 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک ترک سکولوں پر پابندی نامنظور !
وہی ہوا جس کا ہمیں اندیشہ تھا۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے میاں نواز شریف سے پاک ترک سکولوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کیوں نہ کریں آخر انہوں نے میاں نواز شریف کو تمغہ جمہوریت سے نواز رکھا ہے۔ پاک ترک تعلقات ہمیشہ سے قابل تحسین ہیں۔ پاک ترک عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ دونوں اطراف محبت کی بنیاد کا سبب اسلامی تاریخ ہے۔
بدھ 27 جولائی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کی صورتحال، فوج کیا کرے!
آئین پاکستان میں 8 ویں ترمیم کا منشا جو بھی تھا اور آئینی ماہرین جس کی جو بھی تشریح کریں سندھ حکومت کے رویہ سے لگتا ہے کہ اس ترمیم کے نتیجے میں پاکستان کی ریاستی حیثیت فیڈریشن کی نہیں رہی بلکہ کنفیڈریشن کی صورت اختیار کر چکی ہے
منگل 26 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی کی ناکام فوجی بغاوت
ترکی میں فوج کے ایک گروہ کی بغاوت کو عوام نے جس طرح سڑکوں پر آکر ناکام بنا یا اس کے چرچے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ہو رہے ہیں۔ اسے اتفاق ہی سمجھا جائے کہ اس بغاوت سے کچھ دن قبل پاکستان میں بھی مارشل لاء کو دعوت دی جا رہی تھی اور اپوزیشن کی نمائندگی کرنے والے بعض سیاستدان رواں مہینے کو خاصا اہم قرار دے رہے تھے
ہفتہ 23 جولائی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر اور عالمی ضمیر
کشمیر جو کہ ہماری شہہ رگ ہے بھارت اْس پر بے دریغ خنجر چلا رہا ہے۔ بھارت نے بربریت اور بہیمانہ مظالم کی انتہا کر دی ہے۔ وہ کشمیر جو خوبصورت وادیوں کی شہزادی ہے، وہ کشمیر جہاں پہ رنگ و نور کی روشنیاں ہیں
جمعہ 22 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور ایٹمی جنگ کے خطرات
وفاقی کابینہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے اقوام متحدہ کو یاد دلائے گئے ”نامکمل ایجنڈے “کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ خود اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے نئے سرے سے کوششوں کا آغاز کرے اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کو یقینی بنائے
جمعرات 21 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسیحاکا انتظار
پاکستانی واحد قوم ہیں جو ہمیشہ مسیحاکے انتظار میں رہتے ہیں۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جو قومیں اپنی قسمت خود سنوارنے کی بجائے اس انتظار میں رہتی ہیں کہ کوئی آکر انکے حالات بدلے تو ایسی قومیں سستی اور کاہلی کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں
بدھ 20 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم الحاق کشمیریوں کے خوابوں کا ترجمان
19 جولائی یوم الحاق ، کشمیر کی تاریخ کا وہ دن ہے جب 1947 کی تقسیم کے فوراََ بعد کشمیری عوام کے قائدین نے مسلم کانفرنس اجتماع میں پاکستان کے ساتھ الحاق کشمیر اعلان کرکے کشمیری عوام کے امنگوں کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا
بدھ 20 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ کیخلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری
جنوبی پنجاب میں کاروکاری اور غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میٹروبس منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں
بدھ 20 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی میں بغاوت اور ہمارا سیاسی چلن
ترکی میں فوج کے ٹولے کی جمہوری حکومت کیخلاف بغاوت ناکام ہو گئی۔ رات کے اندھیرے میں فوجی گروہ کی طرف سے مارا گیا شب خون اسکی خواہش و جستجو کے مطابق نتائج کا حامل ہوتا تو ترکی میں اسے انقلاب کا نام دے کر ریڈیو ٹی وی پرآج طربیہ گیت گائے اور انقلاب کے حامیوں کی طرف سے شہنایاں اورشادیانے بجائے جا رہے ہوتے
منگل 19 جولائی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی کشمیری حکومت کہاں ہے؟
وادی میں موت کا رقص جاری ہے۔ کشمیر ی بہن بھائی پاکستان کی محبت میں جانیں گنوا رہے ہیں ۔ چاند تارے والا ہریالی پرچم شہیدوں کا کفن بن رہاہے۔ پیشانیوں پر چاند تارے والے ہریالی پرچم کی پٹیاں باند ھ رکھی ہیں
پیر 18 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیلتھ کیئر کونسل، پنجاب حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام
پاکستان کے سب سے بڑے انسانیت کی خدمت کے ادارے ایدھی فاوٴنڈیشن کے بانی اور سربراہ جو پاکستان کیا دنیا کے بہت بڑے سماجی ورکر تھے، دو روز قبل اللہ کو پیارے ہو گئے۔ اتنے بڑے ادارے کے سربراہ ہو کر بھی وہ خود اس ادارے میں معمولی ورکر کے طور پر کام کرتے تھے۔ اس ادارے کا سالانہ بجٹ اربوں ڈالر ہے مگر انہوں نے کبھی ایک پیسہ بھی اپنی ذات پر نہیں لگایا تھا
بدھ 13 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمشید دستی کے نئے شگوفے
مظفر گڑھ سے کھر فیملی کے خلاف الیکشن میں کامیاب ہو کر ابھرنے والے جمشید دستی جب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں آئے روز شگوفے چھوڑتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے اسحاق ڈار کی گھڑی اتروا کر ڈرامہ کھڑا کر دیااو ر پھر کہہ دیا کہ گھڑی کی قیمت 20لاکھ تک پہنچ گئی مگر اسحاق ڈار نے واپس لے لی ۔ پھر ایک ٹی وی پروگرام میں کھلے بندوں یہ الزام لگا دیا
بدھ 6 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردوں کیخلاف چودھری نثار کا ایجنڈا!
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں دہشت گردی، اسکے اثرات، اس کی بیخ کنی میں عساکر پاکستان کے مرکزی کردار، میڈیا کے مثبت انداز کارکردگی اور کراچی میں جرائم کے قلع قمع کے حوالے سے معلومات افزا باتیں کیں۔ انکی یہ بات بجا طور پر درست تسلیم کی جائیگی
پیر 4 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ اور آرمی چیف کی مدت کویکساں کرنے کی تجویز
پانامہ لیکس پر اوزیشن کی جانب سے من پسند ٹی او آر نہ بننے کے باعث پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن کمشن آف پاکستان میں ریفرنس جمع کروا دئیے ہیں ۔ ان ریفرنسوں کا مستقبل کیا ہو گا ان ریفرنسوں کو دائر کرنے میں اتنی عجلت کیوں دکھائی گئی اور ان ریفرنسوں سے پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو کیا توقعات وابستہ ہیں
جمعہ 1 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ایران تعلقات اور سازشیں
ملا اختر منصور کی ہلاکت پر پاکستان دفتر خارجہ کا موقف تاخیر سے کمزور انداز میں آیا جس کی وجہ سے کئی شکوک و شبہات نے جنم لیا۔ یہ ڈرون حملہ ایسے وقت میں ہوا جب حزب اسلامی افغانستان کے امیر حکمت یار کے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ معاملات بہت حد تک طے ہوچکے تھے اور دو دن بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایران کے دورے پر جارہے تھے
جمعرات 30 جون 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.