
National Articles & News Features (page 40)
قومی مضامین مضامین
-
قومی خزانے کے سانپ ”پٹاری “ میں بند
لوٹ کا مال گننے میں گھنٹوں لگ گئے گزشتہ دنون نیب ایک بار پھر قومی منظر نامے پر نمایاں ہو گئی۔ یہ ہوش ربا انکشاف ہوا کہ پاکستان میں ایسے سرکاری آفیسرز بھی موجود ہیں جن کی دستیاب دولت گننے کے لیے تین کاونٹر مشینوں کے باوجود سات سے بارہ گھنٹے لگتے ہیں۔ بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسائی کو نیب نے ڈرامائی انداز میں ان کے دفتر سے گرفتار کیا
منگل 17 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محکمہ انہار میں ساڑھے چار کروڑ کی کرپشن
سیلاب میں مرنے والوں کے ” قتل“ کی ذمہ داری کون لے گا پاکستان میں ہر سال سیلاب کی وجہ سے کس قدر نقصان ہوتا ہے اس کا محض اندازہ لگایاجاسکتا ہے۔ سینکڑوں دیہات ہر سال صفحہ ہستی سے مٹ جاتے ہیں۔ مکانات تباہ ہوجاتے ہیں اور تیار فصلیں پانی اپنے ساتھ بہالے جاتا ہے۔ لوگوں کو اپنے گھر کے مکمل سامان سے محروم ہونا چڑتا ہے۔ سب سے زیادہ نقصان انسانی جانوں کا ضیاع ہے۔
پیر 16 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ
واسا پانی کی فراہمی میں بھی ناکام ہوگیا۔۔۔۔ موسم گرما کے آغاز میں ہی سرکار کے تمام تر وعدوں اور دعوؤں کا پول کھلنا شروع ہوگیا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے یہاں سرکاری محکمے کاغذی منصوبے تو اچھے بنالیتے ہیں لیکن ان کے عملی طور پر نتائج کے حوالے سے ناکام رہتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ افسرشاہی کے یہ اعلیٰ دماغ اپنے منصوبوں میں آنے والے وقت کے مسائل کو نظر انداز کردیتے ہیں۔
ہفتہ 14 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی پنجاب
میڈیکل ورکشاپ بنانے کی منظوری۔۔۔ ملک بھر میں پانامہ لیکس کے نتیجے میں مچنے والے سیاسی طوفان کو تھمنے میں ابھی کچھ وقت لگے گا تاہم پاکستان کے سیاسی نظام اور حکومتی ڈھانچے کی وجہ سے کسی پر بھی اس کے اثرات مرتب ہونے کی توقع کم ہی کی جا رہی ہے۔دوسری طرف پی ٹی آئی اور پی پی کی طرف سے حکومت مخالف تحریک چلنے کے آثار بھی پیدا ہو رہے ہیں
جمعرات 12 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ کا عذاب اور واپڈا کی بدعنوانیاں
واپڈا ایک ایسا نام ہے جیسے ہم پچپن سے جانتے ہیں اور یہ تبدیل ہوکر، Fesco ، Lesco ، Iesco ، Kesco اور پتہ نہیں کیا کیا بن گیا ہے لیکن مسائل کے اعتبار سے یہ آج بھی ویسا ہی ہے جیسا یہ پہلے تھا۔ لوڈشیڈنگ، بریکیج، مینٹی ننس، ریپیئر، فالٹی میٹر، ڈی اُڑ گئی ، ٹرانسفار مر اُڑ گیا، ریڈنگ فالتو ڈال دی ، ریڈنگ کم ڈال دی
بدھ 11 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی بھارت شکن لہر
23 مارچ کو ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جگہ جگہ پاکستانی پرچم لہرایا گیا اور پاکستان کو قومی ترانہ بھی پڑھا گیا۔ سرینگر میں حریت رہنا آسیہ اندرابی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں حریت پسندوں نے شرکت کی اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان سے بھر پور محبت کا اظہار کیا گیا
منگل 10 مئی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم پاکستان کا سیاسی نہیں معاشی منصوبہ ہے
پاکستان ایک زرعی ملک ہے قدرت نے اسے ہر قسم کی پیداوار کیلئے موزوں حالات موسم اور وسائل سے مالا مال کر رکھا ہے قدرت ہم پر مہربان ہے لیکن ہمارے حکمران اس ملک سے سنجیدہ نہیں ہیں۔ اس وقت ترقی یافتہ ممالک کم لاگت سے پیداوار بڑھا کر ارزاں نرخوں پر مال مہیا کرکے عالمی منڈیوں پر اپنا غلبہ حاصل کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں
پیر 9 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام کے مال پر حکمرانوں کی عیاشیاں
کار ریاست چلانے میں ٹیکس بنیادی اور لازمی جزو کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ زیادہ سے زیادہ ٹیکسز عائد کرنے کی بجائے ٹیکس وصولی کے نظام کو شفاف ، موثر اور مربوط بنانا بھی ضروری ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زیادہ ٹیکسز عائد کرنے کا نتیجہ عموماََ ٹیکس چوری کی صورت سامنے آتا ہے
ہفتہ 7 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہباز شریف اربوں کے قرضے معاف کرانیوالوں کے تعاقب میں!
پاکستان میں یو م مئی کا آغاز ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ”سرخ ہے سرخ ہے ایشیا سرخ ہے“ کے نعرہ سے ہوا اس روز نکلنے والے جلوسوں میں ایک طرف ”مانگ رہا ہے ہر انسان روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے گونجتے رہے دوسری جانب صنعتوں کی اندھا دھند نیشنلائزیشن مزدور کی روٹی ، کپڑا اور مکان سے بتدریج محرومی کا ذریعہ بنتی رہی
جمعرات 5 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چھوٹو گینگ کا خاتمہ
سہولت کاروں کیلئے خطرے کی گھنٹی۔۔۔ چھوٹو گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد پاک فوج کے ترجمان نے اعلان کر دیا کہ اب چھوٹو کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی ہو گئی جبکہ اس سے قبل ہی علاقے کے سیاسی عمائدین نے ایک دوسرے کے خلاف الزامات کی گنگا بہادی
بدھ 4 مئی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جیلوں میں قیدیوں کو کتنی سہولیات دستیاب ہیں؟؟
ہمیں تو یہی علم تھا کہ جیل میں قیدیوں کی کلاس کا فیصلہ عدلیہ ہی کرتی ہے۔ کس قیدی کو کتنی سہولیات فراہم کرنی ہیں اور کس سے کیا برتاوٴ ہوگا یہ سب عدالت بتاتی ہے۔ اسی طرح ایک ہی جیل میں قید بامشقت اور عام قید میں فرق ہوتا ہے
منگل 3 مئی 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی جماعتیں پاک چین راہداری کی خاطر محاذ آرائی نہ کریں
پاکستان کی مسلح افواج تو ہر صورت ان منصوبوں کی بروقت تکمیل چاہتی ہیں اور حکومت بھی ان منصوبوں کی تیز رفتاری سے تکمیل کے لیے خلوص نیت سے برسر پیکار ہے لیکن آئے روز کسی نہ کسی وجہ سے سیاسی عدم استحکام پیداکر کے پاکستان میں جاری منصوبوں کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری ہیں
بدھ 27 اپریل 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی تو مسٹر کلین تھے
چھوٹو گینگ کے بڑے کام۔۔۔ سیاست کے بھی عجب رنگ ہیں۔ ایک طرف شاہ محمود قریشی نے اپنے دو ساتھیوں چودھری سرور اور جہانگیر ترین کو للکارا تو دوسری طرف ان کے بھائی مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی کیخلاف الزامات کا پٹارہ ایک بار پھر کھول دیا
منگل 26 اپریل 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیریوں پر بھارتی بربربت
او آئی سی بیان بازی کی بجائے عملی اقدامات کرے۔۔۔ بھارت کشمیریوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ رہاہے لیکن انسانی حقوق کاشور مچانے والے امریکہ ویورپ ان مظالم پر چشم پوشی کئے بیٹھے ہیں۔ اوآئی سی بھی اس مسئلے پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ بھارتی بربریت پر مذمتی بیان جاری کرکے ذمہ داری پوری کردی جاتی ہے
پیر 25 اپریل 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانامہ لیکس اور کئی سوالات
وکی لیکس کے بعد اب پانامہ لیکس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے خصوصاً پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر الزام تراشی اور د ھمکیوں کی سیاست نے سر اٹھالیا۔ اپوزیشن پارٹیز ایک بار پھر اپنی تمام تر توانائیاں حکومت پر تنقید کرنے پر صرف کرنے میں مصروف ہیں
جمعہ 22 اپریل 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”را“ کے بعد ”خاد“
پاکستان نے آپریشن ضرب عضب کراچی آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت بڑی تعداد میں شدت پسندوں کا یا تو خاتمہ کر دیا ہے یا پھر انہیں ملک سے فرار پر مجبور کردیا ہے۔ یہ کارروائی ان گروپوں کے خلاف تھی جو پاکستان کے خلاف مسلح کاررائیوں میں ملوث تھے
جمعرات 21 اپریل 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بس اور ٹرالے کے تصادم میں 20 افراد کی ہلاکت
ٹریفک حادثات معمول کا درجہ اختیار کر چکے ہیں اور اکثر ٹریفک حادثات ڈارئیور حضرات کی تیز رفتاری، لاپرواہی اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں رونما ہوتے ہیں۔ بعض ٹریفک حادثات تو اس قدر خوفناک ہوتے ہیں کہ کسی سانحہ سے کم نہیں ہوتے۔ پنجاب میں گزشتہ دنوں ٹریفک کے 5 حادثات رونما ہوئے۔
بدھ 20 اپریل 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سیاسی دہشت گردی“
موجودہ حالات میں جب پاکستان چاروں طرف سے دشمن کی سازشوں میں گھرا ہوا ہے اسکی آرمی چیف نے بھی نشاندہی کی ہے۔جنرل راحیل شریف نے بجا طور پر کہا ہے کہ ملک خارجی خطرات میں گھرا ہوا ہے اس وقت خارجی سطح پہ بھارت کی( را )نے شرانگیزی پھیلا رکھی ہے
ہفتہ 16 اپریل 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شریف فیملی پر پانامہ یلغار اور مستقبل
جسکے نتیجے میں وزیراعظم پاکستان کو قوم سے خطاب میں وضاحتیں، احتساب اور صفائیاں پیش کرنے کی جلد بازی کرنا پڑی ایسے اوسان خطا شدید دباوٴ میں 60 سال کی والد میاں محمد شریف مرحوم اور بیٹوں تک کے کاروبار کی بارہا بیان کردہ ”تاریخ“ دہرا دی
جمعہ 15 اپریل 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت ہمارا دشمن ہے دوست نہیں
بھارت ایک ایسا ملک ہے جس کے چھ ہمسایہ ممالک ہیں۔ سوائے بنگلہ دیش کے کسی کے ساتھ بھی اس کے تعلقات اچھے قرار نہیں دیے جا سکتے۔ حجم میں سب سے بڑا ملک ہونے کے باوجود وسعت قلبی اسے چْھو کر بھی نہیں گزری۔ اس کے نیتا پر امن بقائے باہمی کی بجائے ہمسایوں کو عدم استحکام کا شکار بنانے پر تلے ہوئے ہیں
جمعہ 15 اپریل 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.