
حکومتی صفوں میں دراڑ
رمضان کے آغاز کے ہی صورتحال میں واضح تبدیلی نظر آنے لگی تھی ۔ پانامہ لیکس کی گرد وزیراعظم کے آپریشن کی عیادت میں قدرے بہتری نظر آئی لیکن آثار بتا رہے تھے کہ اندرون خانہ کھچڑی پک رہی ہے۔ نواز شریف کو اپنی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی شدید مذاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے
سید بدر سعید
ہفتہ 25 جون 2016

(جاری ہے)
حکومت کو سب سے بڑا دھچکا اس وقت پہنچا جب قومی اسمبلی میں اسحاق ڈار کی تقریر کے دوران حکمران جماعت کے اراکین کی بڑی تعداد ناراض ہو کر واک آوٹ کر گئی۔ یہ اس بات کا اشارہ تھا کہ مسلم لیگ اندرونی طور پر شکست وریخت کا شکار ہو رہی ہے۔ ان اراکین کووقتی طور پر تو منا کر واپس لے آیا گیا لیکن اب تحفظات پیدا ہوگے ہیں کہ کسی بھی وقت ان ناراض اراکین کی مدد سے حکومت کا تختہ الٹا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے واک آوٹ کرنے کا نوٹس تو لے لیا ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ ابھی مزید آگے بڑھے گا۔ وزیراعظم کو یہ پیغام مل چکا ہے کہ وہ جس عمارت پر کھڑے ہیں اس کی بنیادیں کمزور ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگلے چند ہفتے اس سلسلے میں خاصے اہم ہیں جس دوران قومی منظر نامے میں خاصی گرما گرمی نظر آئے گی۔ اس سلسلے میں ستمبر تک کا عرصہ میں سرکار کا غلط فیصلہ مزید نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ طاہر القادری اور عمران خان کے ساتھ ساتھ اب حکومت کو اپنے ہی اراکین اسمبلی کے بگڑے موڈ کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Hakomati Safoon Main Darar is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 June 2016 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.