
Political Articles & News Features (page 31)
سیاسی مضامین مضامین
-
پارٹی تنظیموں کی جانب سے بلدیاتی امیدواروں کی حتمی فہرستیں نہ بن سکیں
سیاسی جوڑ توڑ اور کردارکشی کا کھیل جاری۔۔۔۔ ہوس اقتدار میں تمام”سیاسی چوہدری“ بندہ نواز بننے کے دعویدار
جمعہ 25 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان کے سندھ کے دور ے اور رابطے
عمران خان کی کوشش ہے کہ تحریک انصاف میں صوبائی صدرنادراکمل لغاری کی طرح دیگر بااثر افراد کوسامنے لایاجائے۔خالد لوند کی شمولیت سے ضلع گھوٹکی کی حدتک تومہر گروپ کو مشکل حالات کا سامنا کرناپڑسکتاہے
پیر 14 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کے عزیز اللہ علی زئی کم عمر ترین ضلع ناظم منتخب
عزیز اللہ خان علی زئی کے چچا زاد بھائی، سابق صوبائی وزیر، ڈیڈیک چیئر مین نوابزادہ سمیع اللہ خان علی زئی نے رنگ ماسٹر کے طور پر ایک بار پھر کامیاب سیاسی گیم کھیلی اور نہ صرف تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے عزیزاللہ خان علی زئی کو ٹکٹ دلوانے میں کامیاب ہوگئے
جمعرات 10 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کی اکثر اضلاع میں کامیابی
صوبہ کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کا آخری راؤنڈ بھی مکمل ہو گیا۔ منتخب ضلعی ممبران اور تحصیل ممبران نے ناظمین کا انتخابات کر کے ضلعوں تحصیلوں کی کمانیں سنبھال لیں
بدھ 9 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی پی پی نمبر ون اپوزیشن بن کر مدمقابل آ گئی
ہماری رائے میں آصف علی زرداری ایک زیرک سیاستدان میں ان پر اور ان کے ساتھیوں پر کرپشن کے الزامات اپنی جگہ جہاں تک آصف زرداری کی سوچ کا تعلق ہے وہ خالصتاً سیاسی ہے اور وہ ہر پانچ سال بعد عوام کے ووٹ سے حکومت کی تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں
منگل 8 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
90 کی دہائی کی سیاست پیپلزپارٹی کا نیا جنم
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے حالیہ بیان پر پیپلزپارٹی کے ورکروں میں جو مایوسی چھائی ہوئی تھی اس میں قدرے تبدیلی ضرور ہوئی ہے جس میں آصف علی زرداری نے اپنے سابق بیان اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
منگل 8 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جے یو آئی اور جے یو پی کی پی پی سے مفاہمت متوقع
پی پی نے کسی بڑے سیاسی الائنس کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے حیدر آباد میں جمعیت علمائے پاکستان، بالائی سندھ میں جمعیت علمائے اسلام سے گفتار شنید جاری ہے ماضی میں اس کا ٹنڈوآدم میں جماعت اسلامی سے اتحاد تھا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرداری کی کالی رات کب ختم ہو گی؟
بقول ان کے” ناانصافی “کی یہ” کالی رات “جلد ختم ہونے والی ہے۔ معلوم نہیں آصف علی زرداری کی یہ ”کالی رات“ کب ختم ہو گی ؟ سر دست کچھ کہنا قبل از وقت ہے
جمعہ 4 ستمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں سیاستدانوں پر بُراوقت
دودھ فروش وزیر سے استعفیٰ ، ارب پتی وزیر برقرار ۔۔۔ اپیکس کمیٹی نے سندھ کے 8زراء کو ہٹانے کی ہدایت کی تھی ۔لیکن وزیراعلیٰ سندھ نے صرف ایک غریب وزیر جاویدنا گوری سے استعفیٰ لیا جن کا تعلق دودھ کے کاروبار سے ہے
منگل 1 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کابینہ میں مزید تبدیلیاں… نتائج کب ملیں گے؟
سندھ میں حکمران پیپلزپارٹی نے کابینہ میں اضافہ اور ردوبدل کیا ہے توقع کی جا رہی تھی کہ ان فیصلوں کے نتیجے میں بہتری آئے گی لیکن ایسا نہ ہو سکا ابھی تک محکموں اور قلمدانوں کا معاملہ بھی طے نہیں پاسکا ہے
ہفتہ 22 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حلقہ این اے19 ہری پور کا ضمنی انتخاب
ن لیگ نے میدان مار لیا۔۔۔۔ الیکشن 2013ء اور بعد ازاں بلدیاتی انتخابات میں ضلع ہری پور میں مسلم لیگ (ن) کی بری طرح ناکامی سے مسلم لیگی قیادت کا چہرہ دھندلا کر دیا تھا لیکن ضمنی انتخابات میں
ہفتہ 22 اگست 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کا بدلتا منظر
ایم کیو ایم اپنی تاریخ کے بدترین حالات سے دو چار۔۔۔۔۔ مقدمہ چاہے منی لانڈرنگ کا ہو یا عمران فاروق کے قتل کا برطانوی قانون میں دونوں ہی سنگین جرائم میں شمار ہوتے ہیں
جمعہ 21 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی پی پی کو چیلنجز کا سامنا
سندھ میں نئی سیاسی صف بندیاں۔۔۔۔۔ سندھی قوم پرست بھی نئے عزائم کے ساتھ پی ہی اور یم کیو ایم کو چیلنج کرنا چاہ رہے ہیں ۔ خود ان کے صفوں کے اختلافات بھی کم نہیں
پیر 17 اگست 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم پارلیمنٹ سے مستعفی
ایم کیو ایم کے ارکان کا موقف ہے کہ کراچی میں صرف ایم کیو ایم کو ٹارگٹ بنایا جارہا ہے اور ”مائنس ون “ کے فارمولے کے تحت الطاف حسین کو ملکی سیاست سے نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
جمعہ 14 اگست 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الطاف حسین کی حالیہ تقریر …آ بیل مجھے مار کے مترادف
الطاف حسین جو زہر آج کل ان کی زبان سے نکل رہا ہے وہ انہیں کہاں لے جائے گا اس کا تو شاید خود ان کو بھی احساس نہیں۔ سٹھیانے کے علاوہ وہ خوفزدہ بھی ہیں کیونکہ برطانیہ میں ان کے خلاف چلنے والے دونوں مقدمات اپنی نوعیت کے اعتبار سے سنگین تو ہیں
جمعہ 7 اگست 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھلی پاکستان دشمنی ‘ الطاف نے حدیں پار کردیں!
بھارت اور نیٹو فوج کراچی میں مداخلت کریں‘ الطاف کی ہرزہ سرائی۔۔۔ قوم بھارت کو پکارنے والے نام نہادلیڈر کو معاف نہیں کرے گی ‘ عسکری تجزیہ نگار
جمعرات 6 اگست 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برسات اور سیلاب سے تباہی، کیا بلدیاتی انتخابات ہو سکیں گے؟
پاکستان بالخصوص سندھ میں سیاسی سطح پر بظاہر سکوت نظر آتا ہے کراچی میں بدامنی کے خاتمے کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن کی کارروائیاں جاری ہیں، سیلاب اور برسات کی تباہ کاریوں سے اگست میں مزید نقصانات کا خدشہ ہے ایسے میں کیا بلدیاتی الیکشن ہو سکیں گے؟
جمعہ 31 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ، جاوید ہاشمی پھر متحرک ہوگئے
گزشتہ کئی ماہ انہوں نے کافی حد تک خاموشی سے گزارے تھے۔ عمران خان نے انہیں جب کنٹینر سے گلے لگا کر رخصت کیا تھا۔ تو صورتحال ایسی تھی کہ کسی بھی لمحے کچھ بھی ہونے کی توقع کی جا سکتی تھی
جمعہ 31 جولائی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ
کیا دھرنا سیاست ناکام ہوگئی ۔۔۔۔۔ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو پوری قوم ست معافی مانگنی چاہئے
جمعرات 30 جولائی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں بڑی سیاسی تبدیلیاں
نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں فاصلے بڑھ گئے ۔۔۔۔۔ خان آف قلات کی وطن واپسی کسی سیاسی بریک تھر وکاامکان نہیں
پیر 27 جولائی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.