
Political Articles & News Features (page 32)
سیاسی مضامین مضامین
-
دارالحکومت کی سیاسی سرگرمیاں ماندپڑگئیں
عید پر سکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے۔۔۔۔ جہاں تک اسلام آباد کی سیاسی فضا اور اس میں گرمی کا تعلق ہے تو بلدیاتی انتخابات میں تعطل کی وجہ سے عوامی جوش کم ہوا ہے اور سیاسی سرگرمیاں بھی رمضان المبارک کی وجہ سے سست روی کا شکار رہیں
جمعرات 23 جولائی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات، ن لیگ دھڑوں میں تقسیم
اگر پنجاب اسمبلی لوکل گورنمنٹ ایکٹ ترمیمی بل پر اپنی مہرثبت کر دیتی ہے تو پاکستان کی انتخابی تاریخ میں مرحلہ وار بلدیاتی الیکشن کا یہ پہلا تجربہ ہو گا۔ سیاسی جماعتیں اس مجوزہ قانون کو قبول کرتی ہیں یا سپریم کورٹ میں چیلنج کرتی
جمعہ 17 جولائی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف…دیرینہ کارکنوں کو نظرانداز کرنے پر بغاوت کی کیفیت
تحریک انصاف ملتان کے کارکنوں میں ایک مرتبہ پھر شدید اضطراب کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ پہلی مرتبہ 2012 ء میں یہ کیفیت دیکھنے میں آئی تھی جب پارٹی الیکشن ہو رہے تھے۔ اب ایگزیکٹو کونسل کے اعلان کے بعد دیرینہ کارکن بغاوت پر اترتے نظر آتے ہیں
پیر 6 جولائی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تینوں بڑی جماعتیں دھڑے بندی کا شکار
پاکستان کی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادو ں پر ہو رہے ہیں اور جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کسی سیاسی جماعت حتیٰ کہ پاکستان کی بڑی اور عوامی پارٹیاں مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ نہیں
پیر 6 جولائی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز ، زرداری سیاسی پارٹنر شپ توڑنے کا دعویٰ سچ ثابت
سیاست بڑا بے رحمانہ کھیل ہے کل تک آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان گاڑھی چھنتی تھی اگست 2014ء میں نادیدہ قوتوں کے دباؤ کے باوجود سابق صدر زرداری نے ”کپتان“ کا ساتھ نہیں دیا تھا
جمعہ 26 جون 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلزپارٹی کے خلاف ایک اور چارج شیٹ؟
ڈائریکٹر جنرل رینجرز کے بیان کا حکومت سندھ اور پیپلز پارٹی نے سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے سامنے شکایت کا دفتر کھول دیا
ہفتہ 20 جون 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب ۔۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کی ہدایت
مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پوری طرح تیار نظر آتی ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم محمد نواز شریف نے پنجاب اور سندھ کے صوبائی صدور کو ہدایت کی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے بھرپور تیاریاں کریں
جمعہ 19 جون 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بقائے باہمی کی مستحسن روش پر گامزن پارلیمنٹ
صدر مملکت کے خطاب پر تحمل کا مظاہرہ ، تین وزرئے اعلیٰ کی عدم شرکت۔۔۔۔ صدر مملکت ممنون حسین اور سابق صدر آصف علی زرداری دونوں کو پارلیمنٹ میں ”دوستانہ ماحول“ ملا ہے
جمعہ 12 جون 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگی دھڑوں کو متحد کرنیکی کوشش ناتمام
پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ اس وقت تیرہ ٹکڑوں میں بٹی ہوئی ہے جن میں سے مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ فنکشنل، مسلم لیگ (ق)، عوامی مسلم لیگ، مسلم لیگ ضیاء الحق، مسلم لیگ چٹھہ، آل پاکستان مسلم لیگ نمایاں ہیں
جمعہ 5 جون 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی منصب بتدریج تبدیل ہونے لگے
بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کیلئے ناگزیر کیا وہ پارٹی میں نئی روح پھونک سکیں گے۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی واپسی کے ساتھ ذوالفقار مرزا کی توپیں خاموش
جمعہ 5 جون 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبرپختونخوا میں اختیارات کی گراس روٹ لیول تک منتقلی کا عمل مکمل
الیکشن کمیشن نے انتخابات کو اطمینان بخش قرار دیدیا۔۔۔۔ کے پی کے میں پولنگ کے موقع پر متعددپر تشدد واقعات بھی رونماء ہوئے ہیں جوکہ ابھی تک جاری ہیں
بدھ 3 جون 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صوبائی وزیر مال علی امین گنڈہ پور کیخلاف تین مقدمات
ڈیرہ اسما عیل خان میں صوبائی وزیر مال سردار علی امین خان گنڈہ پور کی جانب سے جس قسم کے اقدامات دیکھنے کو ملے وہ تحریک انصاف کے منشور، عمران خان کے وڑن اور تبدیلی کے دعوؤں کے برعکس نظر آئے
بدھ 3 جون 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کی صلح
مستقبل میں دوری پارٹی کیلئے تباہ کن ہو گئی۔۔۔۔ وزیر داخلہ اپنی سوچ وفکر میں کمپرومائز نہیں کرتے، شہباز شریف سے خفیہ ملاقاتیں کیں
ہفتہ 30 مئی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی تاریخ کے بدترین بحران کا شکار
ذوالفقار مرزا اور آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات تو ہر محفل میں زیربحث آ رہے ہیں مگر کوئی شخص یہ بتانے کے لئے تیار نہیں ہے کہ ذوالفقار مرزا اور آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کس بات پر شروع ہوئے ہیں
جمعہ 22 مئی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف زرداری کی پریس کانفرنس وزیراعظم سے ملاقات کی منہ بولتی داستان
آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے”ہارڈ لائنرز“ میں تشویش کی لہر پیدا کر رکھی ہے۔ دوسری طرف عمران خان کو یہ کہنے کا موقع مل رہا ہے
جمعہ 22 مئی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوئر دیر انتخابات
خواتین رائے دہی کے بنیادی حق سے محروم۔۔۔۔ سراج الحق پر حیرت ہے جو خواتین کو لیکر چلتے اور ان کے بغیر ان کی کوئی تقریر مکمل نہیں ہوتی ،این اے 246میں خواتین کا ایک جلسہ بھی کر لیا
منگل 19 مئی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دھاندلی کی آڑ میں سیاسی کھیل
عام کے انتخاب کے انعقاد کو دو سال ہو گئے ہیں وفاقی حکومت اور سیاسی جماعتوں بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے درمیان 11مئی 2013ء کے درمیان انتخابات کی شفافیت کے معاملہ شدید لڑائی جاری ہے کو ئی فریق شکست قبول کرنے کے لئے تیار نہیں
جمعہ 15 مئی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضمنی الیکشن پی پی196 نے نئے سیاسی کلچر کی بنیاد رکھ دی
سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالوحید کی نااہلی کے بعد پی پی 196 کا ضمنی انتخاب ایک نئے سیاسی کلچر کو جنم دے رہا ہے اور مسلم لیگ (ن) کی تیاریوں سے ایسا لگتا ہے کہ پارٹی نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے
منگل 12 مئی 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں الیکٹر انک ووٹنگ
یہ شفاف انتخابات کی ضمانت نہیں۔۔۔۔۔ اس مشین کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے ذریعے حاصل ہونے والے دونوں کا ٹوٹل مائیکر سافٹ ڈیٹا بیس میں رکھاجاتا ہے جس میں کوئی بھی غیر متعلقہ شخص اس میں ردوبدل کر کے نتائج کو متنازعہ بناسکتا ہے
منگل 12 مئی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کو درپیش رکاوٹوں کے باوجود سیاسی عمل کا تسلسل برقرار
الیکشن 2013ء سے پہلے پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں مختلف سیاسی جماعتوں کا گھٹتا بڑھتا کردار اہل نظر بھانپ گئے تھے جس کا تذکرہ سیاسی تجزیوں میں کیا جاتا رہا۔ الیکشن 2013ء کے نتائج لگ بھگ سیاسی تجزیوں کے مطابق ہی سامنے آئے
جمعہ 8 مئی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.