
Political Articles & News Features (page 29)
سیاسی مضامین مضامین
-
پنجاب اسمبلی میں مُک مُکا ؟
اپوزیشن قانون سازی کے دوران حکومت کیلئے میدان کھلا چھوڑنے لگی۔۔۔ اگر حکومت کوئی ایسا قانون پیش کرے جو عوامی اور ملکی مفاد کے خلاف ہو یا کوئی ایسی ترمیم کرے جس پر تحفظات موجود ہوں تو اپوزیشن انتہائی فعال کردار ادا کرتی ہے
بدھ 24 فروری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہر قیمت پر جیت مسلم لیگ (ن) کی کمزوری بن گئی
حکومت پنجاب اصل میں کوئی ذرا سا بھی ہارنے کا رسک نہیں لینا چاہتی اور ظاہر ہے کہ کم ہی لوگ ”شو آف ہینڈ“ میں حکومت وقت کی مخالفت کا حوصلہ کرتے ہیں کیونکہ روایت ہمارے سیاسی کلچر کا حصہ ہے
منگل 23 فروری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان کی مطالبات کی نئی لسٹ
پاکستان کی تاریخ اور تحریک انصاف کی سیاست کا طویل اور مقبول ترین دھرنے کا پارٹ ون تو2013 کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تھا۔ مگر اب کی بار عمران خان اور پی ٹی آئی عوامی مسائل کیلئے مسلم لیگ ن کی حکومت کو مطالبات کا پرچہ تھما چکی ہے۔
جمعہ 19 فروری 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
متحدہ، پیپلز پارٹی اور دینی مدارس پر پابندی کی باتیں۔۔۔ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی اور ضمنی انتخابات میں فتح مندی کے بعد بلاول بھٹو، فریال تالپور اور آصف زرداری سندھ میں پارٹی کے اثرورسوخ سے تو مطمئن ہیں
جمعہ 19 فروری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپوزیشن کی غلط حکمت عملی کے باعث حکومت نے قرارداد منظور کر لی
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے اپنے آپ کو منوا لیا اس بات کا اندازہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے کوٹلی میں فائرنگ کے واقعہ پر واک آؤٹ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، ایم کیو ایم نے واک آؤٹ کا ساتھ نہیں دیا
جمعرات 18 فروری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این اے 153 کا ضمنی الیکشن
عوام کیلئے کیا چوائس ہے ؟۔۔۔۔ عجب اتفاق ہے کہ نااہل ہونے والوں میں سے بیشتر کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ این اے153 کے بعد این اے 155 اور این اے 148 کا فیصلہ بھی جلد متوقع ہے
ہفتہ 13 فروری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چوہدری نثار سچے مگر اکیلے
ن لیگ میں ایسی ہی ایک آواز چوہدری نثار کی ہے۔ انکے بارے میں پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ نے صحیح کہا کہ” وہ ن لیگ کے اندر اپوزیشن لیڈر ہیں“۔ بیشک اپوزیشن کا کام چیک رکھنا ہوتا ہے
جمعہ 5 فروری 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان حالیہ کشیدگی
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے گزشتہ روز منعقدہ پریس کانفرنسوں میں ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات سے ملکی سیاست ایک بار پھر مخاصمت کی راہ پر چلنے کے خدشات جنم لیتے دکھائی دے رہے ہیں
جمعرات 4 فروری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک کے بعد دوسری نااہلی چیلنج بن گئی
لودھراں کے قومی حلقہ این اے 154 میں جہانگیر ترین اور صدیق خان بلوچ کے مابین مقابلے کی بازگشت ابھی اس خطے کی فضاوں میں موجود ہے کہ اس سے ملحقہ قومی حلقہ این اے 153 ملتان سے رکن قومی اسمبلی دیوان عاشق حسین بخاری نااہل قرار دے دئیے گے ہیں
جمعرات 28 جنوری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کی سیاسی بساط
تبدیلیوں کا فیصلہ ”شاطر“ کب کرے گا؟ حکومت مخالف اتحادوں کی خبروں نے سیاسی حلقوں کو چونکا دیا ہے۔ ابھی پیرپگاروکی زیر قیادت الائنس کی خبریں پرانی نہیں ہوئی تھیں کہ گنے کے آبادگاروں کے اتحاد اور سندھی قوم پرستوں کے اکٹھے ہونے کی اطلاعات سامنے آگئیں
ہفتہ 23 جنوری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی نے مٹیاری کا معرکہ جیت لیا
NA218 مٹیاری کے ضمنی الیکشن کا معرکہ بھی پی پی نے جیت لیا ہے مرحوم مخدوم امین فہیم کی خالی نشست پر ان کے خاندان نے موجودہ سجادہ نشین جمیل الزماں کے چچا اور مرحوم کے چھوٹے بھائی مخدوم سعید عاطف کو نامزد کیا تھا۔
جمعہ 22 جنوری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وائس چیئرمین کی زیادہ سیٹیں
عہدوں کے خواہشمندوں کو کھپانے کا نسخہ بلدیات کے الیکشن تو طوعا ”کرہا“ کروا دئیے گے مگر ابھی تک جوڑتوڑ کا مرحلہ ختم ہونے میں نہیں آرہا جبکہ بظاہر نظریہ آرہا ہے کہ جوڑ توڑ دھرے کے دھرے رہ جائیں گے اور ”عالم بالا“ سے جو فیصلہ صادر ہوگا وہ قبول کرنا پڑے گا
بدھ 20 جنوری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی ادارے، اختیارات کی جنگ طول پکڑنے لگی
کیامیئر کراچی کولندن اور نیویارک جیسے اختیارات حاصل ہوں گے؟ ۔۔۔۔ صوبائی خودمختاری کاکریڈٹ لینے والی پیپلزپارٹی کیا میئرزکوخود مختاری دے گی
جمعرات 14 جنوری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاق بمقابلہ سندھ، احتساب یاانتقام؟
چودھری نثار کوپیپلزپارٹی نے وزیراعظم کااُمیدوار قرار دیناشروع کردیا۔۔۔ سندھ میں ناراض مسلم لیگیوں اور ہم خیال دوستوں کاالائنس بھی کوئی دھماکہ نہ کرسکا
جمعرات 14 جنوری 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت، روس عسکری تعلقات
پاکستانی پالیسی سازوں کاامتحان
منگل 12 جنوری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عاصم کے بعد اگلا ہدف کون ؟
پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم کے سیاسی مخالفین کو مایوسی کا سامنا نیا سال اپنے ساتھ نئی توقعات لے کرآیا ہے ۔ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ آگے بڑھ رہی ہے۔وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ آج کا پاکستان گزرے ہوئے کل سے بہتر، زیادہ محفوظ اور زیادہ پر سکون ہے آنے والے دن مزید بہتری لائیں گے
جمعہ 8 جنوری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیب
ترقیاتی فنڈسے گاڑیوں کی خریداری نیب کئی سال خاموش کیوں رہا؟
منگل 29 دسمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ حکومت اور رینجرز مدمقابل
سرجن عاصم کے متعلق فیصلہ چند روز میں متوقع
منگل 22 دسمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانوی صلیبی ٹونی بلیئر کی معافی طلبی کے مضمرات
روس نے افغانستان پرامریکی اتحادی حملے کی اقوام متحدہ میں حمایت کی تھی جارج بش اور ٹونی بلیئر کی خفیہ میلزنے عراق پر صلیبی حملے کی مصبوبہ سازی کابھانڈا پھوڑدیا
منگل 15 دسمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی سیاست میں لفظی جنگ
پالیسی ساز کرپشن اور کالعدم تنظیموں کو کچلنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔۔۔۔ آرمی چیف کے بعد چیف جسٹس کی جانب سے گڈگورننس پر جاری ہونے والے بیان کو بعض حلقے معمولی بات نہیں قرار دے رہے
جمعرات 10 دسمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.