
ایم کیو ایم پارلیمنٹ سے مستعفی
ایم کیو ایم کے ارکان کا موقف ہے کہ کراچی میں صرف ایم کیو ایم کو ٹارگٹ بنایا جارہا ہے اور ”مائنس ون “ کے فارمولے کے تحت الطاف حسین کو ملکی سیاست سے نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
جمعہ 14 اگست 2015

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم ہونے والے جو ڈیشل کمیشن جانب 2013ء کے عام انتخابات کو شفافیت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے ، آئین میں 18ویں اور21 ویں ترامیم کی سپریم کورٹ سے توثیق کر نے اور پاکستان تحریک انصاف کے 28ارکان کو ”ڈی سیٹ“ کرنے کی تحاریک کے واپس لینے کے بعد سیاسی منظر یکسر تبدیل ہو گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے ارکان نے کراچی آپریشن کے خلاف بطور احتجاج قومی اسمبلی ، سینیٹ اور سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفے دے دیئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ارکان کا موقف ہے کہ کراچی میں صرف ایم کیو ایم کو ٹارگٹ بنایا جارہا ہے اور ”مائنس ون “ کے فارمولے کے تحت الطاف حسین کو ملکی سیاست سے نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔لہذا ایم کیو ایم کے ارکان اپنے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
MQM Parliament Se Mustafee is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 14 August 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.