
Special Articles Articles & News Features (page 83)
خصوصی مضامین مضامین
-
تاریخ ساز بے نظیر
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ایک ایسا نام ہے جو بول کر یا سن کر مسرت اور دکھ جیسے دونوں جذبات کیفیت پر طاری ہو جاتے ہیں۔ مسرت اور خوشی اس لیے کہ سن کر فخر محسوس ہوتا ہے اس بیٹی پر جس نے اپنے والد شہید ذوالفقار علی بھٹو کو اقتدار کے ایوانوں سے لیکر جیل کی کالی کوٹھری تک جاتے دیکھا جنہوں نے کم عمری میں بھٹو صاحب سے سیاست سیکھی
جمعرات 23 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک افغان تنازعہ
یہاں ہمیں یاد رہنا چاہئے کہ طورخم سرحد پر حالات گزشتہ ماہ سے ہی کشیدہ ہیں ۔دراصل پاکستان کا اصولی موقف ہے کہ پاکستان پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی آمد ورفت اور منشیات سمگلنگ کے سدباب کیلئے سرحد پر باڑ اور گیٹ لگانا چاہتا ہےپاک افغان تعلقات کی تاریخ،حالیہ تنازعہ اور افغانستان کے پاکستان دشمن اقدامات کے حوالے سے مفصل رپورٹ
بدھ 22 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لمحہ فکریہ․․․․․․․ رمضان میں شیطان آفر
پھر اہل پاکستان رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف اور اس بار ہم سب جون کے گرم ترین اور لمبے دنوں کے روزے رکھیں گے۔ شاید عوام کی اکثریت تو اس فرض کی ادائیگی سے اسی طرح جان چھڑالے کہ جیسے باقی فرائض سے مگر۔۔۔
منگل 21 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان کی جانب سے اشتعال انگیزی
اس وقت افغانستان میں بھارتی، امریکی اور اسرائیلی لابی کا مکمل قبضہ ہے اور افغان پالیسیوں کی تشکیل اور عملدرآمد پر ان ممالک کا مکمل کنٹرول ہے اسی لئے آئے روز افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات شروع ہوگئے ہیں
پیر 20 جون 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماہ مقدس
دیگر ممالک میں ریلیف پاکستان میں لوٹ مارکاسیزن
ہفتہ 18 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں ”را“ سے تعلق کو مذاق بنا دیا گیا
ملک دشمن خفیہ ایجنسیوں سے تعلقات اور اپنے ہی وطن کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے لئے ان کے آلہ کار بننے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے اس طرح کے واقعات سے کتابیں بھری پڑی ہیں۔ ان تاریخی واقعات میں کہیں ایک بھی مثال نہیں کہ ایسے عناصر سے ہمدردی یا انہیں کوئی رعایت فراہم کی گئی ہو
جمعہ 17 جون 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیاقت علی خان کو دورہ روس سے روکنے کے لیے قتل کرایا گیا !
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا دورہ امریکہ تاریخی نوعیت کا حامل ہے۔ ریاض چودھری اپنی یادیں تازہ کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ اس دورے کے لیے خاصے جتن کے گئے اور امریکی تاریخ میں یہ کسی سربراہ حکومت کا شاید پہلا اور اور آخری دورہ ہے جس کے لیے اس وقت کے امریکی صدر ٹرومین اور ان کی اہلیہ مسزٹرومین امریکی کابینہ اور واشنگٹن میں مقیم
جمعرات 16 جون 2016 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مسجد نبوی میں سحری وافطاری کی روح پرورساعتیں
نبی اللہ کے شہر میں اللہ کا مہینہ جب اہل مدینہ کی روایتی مہمان نوازی عروج پر ہوتی ہے
بدھ 15 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پٹھان کوٹ حملہ۔۔پاکستان کو کلین چٹ مل گئی
بھارت کے تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کے ڈائریکٹر جنرل شردکمار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جن سے ثابت ہو کہ پاکستانی حکومت یا ایجنسی نے جیش محمد، مسعود اظہر یا ان کے ساتھ کی پٹھانکوٹ پر حملے میں مدد کی ہے
بدھ 15 جون 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماہ رمضان میں خواتین کاگھریلو بجٹ متاثر․․․․ کیوں
اللہ تعالیٰ ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ہمیں اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے۔ وہ اپنی رحمت نازل کرتا ہے گناہوں کو مٹاتا ہے۔ نیزدعاؤں کو قبول کرتا ہے۔ وہ تمہاری رغبت چاہت اور جوش و خروش دیکھ کر فرشتوں پر فخر کرتا ہے۔
منگل 14 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ ایک با رپھر نشانے پر
50امریکی شہری ہلاک ۔۔۔۔ امریکی شہر” اورلینڈو“ میں ہونے والی فائرنگ،دنیا بھر میں امریکی مداخلت اور جنگی پالیسیوں کے ر دعمل پر خصوصی رپورٹ
منگل 14 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کی بیماریِ دل
مگر اس بیماری نے ان کی ”سیاسی تندرستی“ کیلئے بڑے خوشگوار اثرات مرتب کئے ہیں ۔اس نے پاناما لیکس کا معاملہ فی الحال سروخانے میں ڈال دیا ہے۔ انہیں اس سے خاصے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ایک تو عوام میں ان کی ہمدردی کی ایک لہر پیدا کر دی اور دوسرا پارٹی کی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی کا باعث بن گئی
ہفتہ 11 جون 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ کا نقارا
مالی سال 2016-2017 کے لگے وفاقی بجٹ3جون کو پیش کیا گیا۔ اپنی 90 منٹ سے زیادہ دورانیے کی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ کے خدوخال اور معیشت کی عمومی صورتحال پر روشنی ڈالی۔کسی بھی ملک کی معیشت میں بجٹ کو ایک بنیادی حیثیت حاصل ہے کیونکہ اسی کی روشنی میں سارا معاشی نظام چلتا ہے
جمعہ 10 جون 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
انٹرنیٹ کا استعمال
ہر طرح کے امور کی انجام دہی میں یہ انٹر نیٹ بہت ہی مدد گار ثابت ہوتا ہے طالب علموں اور اساتذہ کیلئے انٹر نیٹ نے درس وتدریس کا کام بہت آسان اور مفید بنا دیا ہے۔ غرضیکہ اس کے ان گنت فوائد ہیں۔ جہاں انٹر نیٹ کے بے شمار فوائد ہیں وہاں اسکے کچھ نقصانات سے بچا جائے
جمعہ 10 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپٹ بیوروکریٹس
حالانکہ فرق تواس سے کچھ پڑتا نہیں ہرباشعوران کی کارکردگی سے پریشان ہے
جمعہ 3 جون 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آمدہ قومی بجٹ
عوامی امنگوں کا ترجمان یاالفاظ کاگورکھ دھندہ
جمعہ 27 مئی 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
” آف شور“ کمپنیوں کا شور
اپوزیشن کا نام آتے ہی حکومت “ شیر“ ہوگئی
جمعرات 26 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈولفن فورس
اہداف و مقاصد اور خدشات ڈولفن فورس کا تصور ترکی سے لیا گیا تاکہ ایک طرف تو خوفناک حد تک بڑھتے ہوئے سٹریٹ کرائم پر قابو پایا جائے اور دوسری طرف پولیس اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کیا جائے۔اس کے لیے پنجاب پولیس میں پہلے سے بھرتی لاہور اور شیخوپورہ کے اضلاع سے تقریباََ سات سو اہل کاروں کو ڈولفن فورس کے لیے منتخب کیا گیا تھا
بدھ 25 مئی 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انڈونیشیا کے سائبر وارئیرز
کیا داعش کو شکست دے سکیں گے؟ داعش نے عراق اور شام کے بعدیگر اسلامی ممالک میں بھی اپنا اثر رسوخ بڑھانا شروع کر رکھا ہے ۔ انڈونیشیا بھی داعش کی ہٹ لسٹ پر آچکا ہے۔داعش کو ناکام بنانے کے لیے انڈونیشیا کے ”سر بھر جنگجو “ ہمہ وقت کمپیوٹر سکرینوں کے سامنے چپکے رہتے ہیں ۔ تاکہ دنیا کے سب سے بڑے مسلم آبادی والے ملک میں اس کے اثرورسوخ کو ختم کر سکیں
منگل 24 مئی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کے اقدامات کیا عمران کے خوف کا نتیجہ ؟
پیپلز پارٹی کی رہنما بینظیر بھٹو مرحومہ اور رحمان ملک کے نام بھی آف شور کمپنیوں میں آئے، تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے اپنی آف شور کمپنی کا خود اعتراف کیا جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کے نام بھی آئے مگر سب سے بڑا مجرم نواز شریف کیوں ہے؟۔ جب براہ راست اس کا نام نہیں بلکہ اس کے بچوں کے نام ہیں
منگل 24 مئی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.