
Special Articles Articles & News Features (page 81)
خصوصی مضامین مضامین
-
سانحہء کوئٹہ اور حکومتی ذمہ داریاں
سول ہسپتال کو ئٹہ میں ہونیوالے بم دھماکے کی ذمہ داری اگرچہ تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے مگر اس طرح کے کئی واقعات کی ذمہ داری پہلے بھی ٹی ٹی پی قبول کر چکی ہے۔ جن کا بعد میں کوئی نتیجہ نہیں نکلا لہٰذا عوام کے اطمینان کیلئے اور بالخصوص دو سو کے قریب غم سے نڈھال متاثرہ خاندانوں کی دلجوئی کیلئے حکومت کو اس بار نہ صرف سہولت کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اہتمام کرنا ہوگا
جمعرات 25 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں توانائی کے وسائل اور مسائل
بجلی بحران 2018ء سے پہلے ختم کرنے کا دعویٰ دریاؤں پرڈیم بنا کر اُن پر ہائیڈروپاور بجلی گھر تعمیر کئے جاسکتے ہیں
بدھ 24 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلیات کے سیاسی مقامات کیلئے اقدامات
حکومت دکانوں اور پرائیوٹ اراضی کا خوبصورت فرنٹ اپنے خرچے بنارہی ہے
منگل 23 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کرنے والے نجات دہندہ کی تلاش میں
شہباز شریف کی درست نشاندہی اور قائد و اقبال کے پاکستان سے متعلق سوال کرپشن کے ناسور سے نجات کیلئے عوام ’’پنجاب سپیڈ‘‘ کے عملی مظاہرہ کے خواہش مند
پیر 22 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ ایک بار پھر اہمیت اختیار کرگیا
سندھ میں سانحہ کوئٹہ کے بعد انتظامیہ کو چوکس رہنے کا کہا گیا ہے کیونکہ اندرون صوبہ بوہرہ کمیونٹی اقلیتی عبادت گاہوں اور عدالتوں واسکولوں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھااور اطلاعات یہ بھی تھیں
ہفتہ 20 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی غیر اعلانیہ جنگ
بلوچستان میں 8اگست 2016کے ہونیوالے سانحہ پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔ دہشت گردی کا یہ واقعہ سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ نظر آتا ہے۔کوئٹہ کے وکلاء کی تو تقریباً تمام لیڈر شپ ہی اس سانحہ میں شہید ہو گئی اور پاکستان اپنے ان عظیم فرزندوں سے محروم ہو گیا۔ بلوچستان میں دہشتگردی کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ پچھلے کئی سالوں سے وہاں دہشتگردی کے اس قسم کے واقعات تواتر سے رونما ہو رہے ہیں
ہفتہ 20 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں بھارتی درندگی اور دہشت گردی
جوں جوں تحریک آزادی میں تیزی آ رہی ہے۔ بھارتی غاصب افواج کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے۔ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں 1990ء جیسے حالات پیدا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ 1990ء میں تحریک آزادی کیلئے لڑنے والے کلاشنکوف ہاتھ میں اٹھا کر بھارتی مسلح افواج کو چیلنج کر رہے تھے
جمعہ 19 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل کرائے
ملک میں کئی برسوں سے جاری دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت نے 2014میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت آپریشن ضرب ِعضب کا آغاز کیا تھا۔ اس عرصہ میں فوج کی حکمت عملی اور کاوشوں سے دہشت گردی کے واقعات میں بہت حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ اس وقت تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزارفوج دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار ہے
جمعہ 19 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضرب عضب اور اداروں کا کردار
پاکستان گزشتہ پندرہ سالوں سے حالت جنگ میں ہے۔ مقروض اور غریب پاکستان اس جنگ میں اندوہناک جانی اور مالی قربانی دے چکا ہے۔ یہ جنگ ہنوز جاری ہے۔ ہولناک سانحہ کوئٹہ گواہی دے رہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ طویل عرصہ لڑنی پڑے گی
جمعرات 18 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو قومی نظریہ: یعنی تشکیل پاکستان
تاریخی اسناد کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو پاکستان کے حصول کے لیے جتنی بھی فکری اور عملی کوششیں کی گئیں ان سب کی بنیاد صرف ایک تھی اور وہ اسلام تھا قائداعظم محمد علی جناح نے جب بھی اور جہاں بھی علیحدہ مملکت کے حصول کاتقاضا کیا تو وہ صرف اس لیے کیا کہ اس کے بغیر اسلامی قوانین کا اجراء جو مسلمانوں کی زندگی کا ضامن اور نصب العین ہے، ممکن نہیں
بدھ 17 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد اور اقبال کا پاکستان
پاکستان کی تاریخ میں اگست کے مہینے کو اس لحاظ سے اہم مقام حاصل ہے کہ اس مہینے میں مسلمانان ِبرصغیر کی قربانیاں رنگ لائیں اور پاکستان کا قیام عمل میں آیا، لیکن پاکستان کا قیام یونہی بیٹھے بٹھائے عمل میں نہیں آگیا تھا بلکہ حصول پاکستان کی جدوجہد میں لاکھوں جوانوں کا لہو بہا تھا
منگل 16 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گڈگورننس حکومت کی سیاسی مجبوریاں
31اگست کا معرکہ کون جیتے گا
پیر 15 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک پاکستان کا پس منظر
یوں تو پاکستان کی بنیاد اس وقت ہی پڑ چکی تھی جب 18 سالہ نوجوان محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا اور ملتان تک کے علاقہ میں اسلامی مملکت کی بنیاد رکھی۔ بعد کے 800 سال وقت کے نشیب و فراز کے ساتھ برصغیر ہند مختلف مسلمان حکمران خاندانوں کی سلطنت کا حصہ رہا۔ 1857ء میں سلطنت مغلیہ کے زوال کے بعد جب آخری حکمران بہادر شاہ ظفر کو شکست دیکر انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ کی تکمیل کی
ہفتہ 13 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی پاکستان سے دشمنی کیا ہے؟
پاکستان میں نئی نسل سوال کرتی ہے کہ بھارت کی پاکستان کے ساتھ دشمنی کیا ہے۔ جو دونوں ملکوں کو ماضی میں فوجی ٹکراوٴ تک لے جاتی رہی اور اب بھی ہمہ وقت جنگ کے خطرات منڈلاتے رہتے ہیں تو دانشور انہیں ایک ہی جواب دیتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر ایک ایسا حل طلب مسئلہ ہے کہ جب تک بھارت کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق نہیں دیتا
جمعہ 12 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم کے بوجھ سے ہلکان بچے
سخت تعلیمی مقابلہ بچوں سے معصومیت چھین رہا ہے
جمعرات 11 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چودھری نثار علی اور بھارتی رویہ!
وزیر داخلہ پاکستان چودھری نثار علی خان کا جموں کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کی انتہاء پر بھارت کو دو ٹوک پیغام بھارت سے ہضم نہیں ہو سکا۔ بھارت پتھر کا جواب اینٹ دہشت گردی کی صورت میں دینے کا قائل ہے۔ چودھری نثار نے گھر آئے مہمان کی میزبانی سے انکار کر کے ہندو کی دھوتی کو آگ لگا دی۔ بنیااب تڑپتا پھر رہاہے
جمعرات 11 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی ترانہ
1948ء میں حکومت پاکستان نے سیکرٹری اطلاعات شیخ محمد اکرم کی سربراہی میں نیشنل انیتھم کمیٹی (NAC) قائم کی۔ اس کمیٹی میں سردار عبدالرب نشتر، احمد غلام علی چھاگلہ اور حفیظ جالندھری سمیت کئی سیاستدان ، شعراء اور موسیقار شامل تھے۔
منگل 9 اگست 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگلی حیات اور اس کے تحفظ کا فطری تقاضا
جنگلی حیات جہاں ہمارے ماحول کی دلکشی کا باعث ہے وہیں اس کا وجود ہمارے حیاتیاتی اور روزمرہ کے نظام میں غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا بھی بڑا ذریعہ ہے۔جنگلی پرندے، تپتر، بٹیر، ہدہد، فاختائیں اور کبوتر فصلوں سے زہریلے کیڑے مکوڑوں کو کھا کر انہیں نقصان سے بچاتے ہیں
منگل 9 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم اور صحرا کے نواب
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایک عرصہ قبل کہہ دیا تھا کہ دنیا میں آئندہ جنگیں پانی پر ہونگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پانی ذخیرہ کرنے کے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو خوشحال بنایا جا سکتا ہے ۔ اگر ایسانہ ہوا تو پاکستان ریگستان میں تبدیل ہوتا چلا جائیگا
منگل 9 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
652 مغوی بچوں کے جرائم کی لمبی فہرست
مغوی بچوں کا صرف ایک ہی جرم ہے کہ وہ پاکستان میں پیدا ہوئے ،غریب گھرانوں میں انہوں نے آنکھ کھولی تو پھر انکے سارے انسانی حقوق خود بخود ختم ہو گئے۔ اب میڈیا شور مچائے یا عدالت سوموٹو ایکشن لے۔ والدین میڈیا پر اور ججز کے سامنے جتنی مرضی آہ و زاری کر لیں کچھ نہیں بنے گا اس لیے نہیں کہ انہیں کسی طاقتور گروہ نے غائب کیا ہے
ہفتہ 6 اگست 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.