
لمحہ فکریہ․․․․․․․ رمضان میں شیطان آفر
پھر اہل پاکستان رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف اور اس بار ہم سب جون کے گرم ترین اور لمبے دنوں کے روزے رکھیں گے۔ شاید عوام کی اکثریت تو اس فرض کی ادائیگی سے اسی طرح جان چھڑالے کہ جیسے باقی فرائض سے مگر۔۔۔
منگل 21 جون 2016

پھر اہل پاکستان رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف اور اس بار ہم سب جون کے گرم ترین اور لمبے دنوں کے روزے رکھیں گے۔ شاید عوام کی اکثریت تو اس فرض کی ادائیگی سے اسی طرح جان چھڑالے کہ جیسے باقی فرائض سے مگر پھر بھی اس رحمتوں بھرے مہینے میں اجروثواب کے ان گنت موتی سمیٹنے والے لوگوں کی بھی کمی نہیں دوسری جانب رمضان سے پہلے ہی شیطان نے دلوں میں وسوسے، وہم، بدگمانیاں ڈالتے ہوئے خصوصی شیطان آفر میں سبزی، پھل، گوشت، دالیں، بیسن، آٹا، کھجور، شربت کے جمع شدہ ذخائر جوسستے داموں خریدے تھے 2گنازائد نفع میں فروخت کرکے پیتل کامال سونے کے دام بیچ کر میری عدم موجودگی میں کہ جب مجھے جکڑدیاجائے گامیرے دوست ہونے کاعملی مظاہرہ کریں۔ شیطان نے آفر دی ہے کہ اگر اسطرح کاحرام مال کمانے والے اپنے مال کاایک فیصد ملاں کی جیب میں ڈال دیں تو وہ ایگزیکٹ سے زیادہ Athentic سند جنت جاری کردے گا حالانکہ منبر رسول ﷺ پر جس طرح اُس نے اپنی تقریروں سے تفرقہ پھیلایا اس کی اپنی جنت متنازعہ ہوچکی ہے شدیدگرمی کے روزوں میں سحری کے بعد شام تک دال والے ویلن، کیک، جیسی فلمیں دیکھ کر وقت گزاریں جھوٹ ترک کرنے کی ضرورت نہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Lamha e Fikria is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 June 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.