جیکب آباد،ٹریکٹر اورموٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص ہلاک

ہفتہ 14 اپریل 2018 20:52

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2018ء) ٹریکٹر اورموٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آباد تھانے کی حدود میں واقع بیگاری کینال کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میںکریم بخش کھوسو کا رہائشی نوجوان جان محمد ولد میر محمد کھوسوجاں بحق ہو گیا واقعہ کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور فرار ہو گیا ۔#

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں