Jacobabad News in Urdu
News about Jacobabad City جیکب آباد شہر کی خبریں - Read Local Jacobabad News and Breaking Jacobabad News on UrduPoint Local section of Jacobabad City. Full coverage of Jacobabad Pakistan including photos, videos and more.
جیکب آباد کی تازہ ترین خبریں

منگل 15 جولائی 2025 23:04
جیکب آباد میونسپل کمیٹی کا بجٹ اربوں روپے ہوتا ہے مگر حالیہ مون سون کی بارشوں نے میونسپل انتظامیہ کے دعووں کی قلعی کھول کے رکھ دی
اے پی سی کے چیئرمین محمد شعبان ابڑو نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مختیار بلوچ نیشنل پارٹی کے ضلعی آرگنائزر عید محمد ڈومکی ڈپٹی آرگنائزر ممتاز علی برڑو شیعہ امن کمیٹی کے شاہد جوادی جیکب ... مزید

منگل 15 جولائی 2025 23:04
جیکب آباد کے ترقیاتی فنڈس میں کرپشن کا سلسلہ برسوں سے جاری
جیکب آباد جون میں محکمہ پبلک ہیلتھ،ہائی وے،بلڈنگز،بیگاری،مشینری اینڈ مینٹیننس،پراونشل بلڈنگزنے ترقیاتی منصوبوں کے مد میں 1ارب 22کروڑ 58لاکھ 74ہزار سے زائد کی سرکاری خزانے سے مبینہ لوٹمار کی،بھاری ... مزید

منگل 15 جولائی 2025 23:04
جیکب آباد پولیس کا گلاب رائے کی چوری کا مقدمے اور مسروقہ سامان کی برآمدگی کے دعوی میں تضاد
جیکب آباد پولیس کا گلاب رائے کی چوری کا مقدمے اور مسروقہ سامان کی برآمدگی کے دعوی میں تضاد،پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں پانچ تولہ زیورات کی چوری دکھائی اور ڈی ایس پی نے پریس کانفرنس میں 13تولہ ... مزید

منگل 15 جولائی 2025 22:08
نامور اداکار البیلا کی21ویں برسی17جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
فلم، ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار البیلا کی21ویں برسی17جولائی جمعرات کو منائی جائے گی ۔اختر حسین المعروف حاجی البیلا نو برس قبل 17جولائی کو دل کے دورے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔اسٹیج ،ٹیلی ویژن ... مزید

منگل 15 جولائی 2025 16:42
ٹھل میں سومرو، برڑو برادری کے درمیان جاری تنازعہ، مقدمات درج، دونوں فریقین کے 4 افراد گرفتار
ٹھل میں سومرو، برڑو برادری کے درمیان جاری تنازعہ، مقدمات درج، دونوں فریقین کے 4 افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں ایک ہفتہ قبل سومرو اور برڑو برادری کے ہونے والا تنازعہ ... مزید

منگل 15 جولائی 2025 16:42
جیکب آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
جیکب آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث خاتون سمیت 3 افراد گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ طلائی زیورات اور دیگر سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس نے چند ہفتے قبل ... مزید

منگل 15 جولائی 2025 16:42
جیکب آباد پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
جیکب آباد پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے اے سیکشن تھانہ کی حدود میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار ... مزید

منگل 15 جولائی 2025 16:42
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے مچھو گینگ کے کارندے کی مخبری کا الزام، مسلح افراد نے 2کمسن بچوں کو قتل کردیا
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے مچھو گینگ کے کارندے کی مخبری کا الزام، مسلح افراد نے 2کمسن بچوں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں 3روز قبل پولیس کے مبینہ مقابلے میں مارے جانے ... مزید

پیر 14 جولائی 2025 22:57
نیپرا نے سیپکو کے اضافی بلوں کا نوٹس لے لیا ،تفصیلات طلب ،جیکب آباد سیپکو کا صارفین پر ڈی ٹیکشن بلوں کے ذریعے کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا انکشاف
نیپرا نے سیپکو کے اضافی بلوں کا نوٹس لے لیا ،تفصیلات طلب ،جیکب آباد سیپکو کا صارفین پر ڈی ٹیکشن بلوں کے ذریعے کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا انکشاف،اضافی بلوں کے نام پر 3ماہ میںضلع کے صارفین22کروڑ ... مزید

پیر 14 جولائی 2025 22:57
جیکب آباد کے نجی سینٹر کے خلاف شکایت پر ڈی جی صحت کا نوٹس ، ڈائریکٹرسندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کوتحقیقات کا حکم
جیکب آباد کے نجی سینٹر کے خلاف شکایت پر ڈی جی صحت کا نوٹس ، ڈائریکٹرسندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کوتحقیقات کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے اسٹیشن روڈ پر واقع نجی چنہ میڈیکل سینٹر میں اہلیہ کے آپریشن ... مزید

پیر 14 جولائی 2025 17:20
جیکب آباد ، پولیس اور جرائم پیشہ افراد میں مقابلہ، ڈاکو مچھو بنگلانی گینگ کا اہم کارندہ ہلاک
جیکب آباد میں پولیس نے بدنام زمانہ ڈاکو کو مقابلے کے بعد ہلاک کردیا، پولیس ترجمان کے مطابق تحصیل ٹھل کے علاقہ باگڑ لاڑو کے مقام پر جرائم پیشہ افراد نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی ... مزید

اتوار 13 جولائی 2025 17:00
جیکب آباد میں جمعیت طلباء اسلام کی جانب سے "تعلیم بچائو" ریلی کا انعقاد، دھرنابھی دیاگیا
جیکب آباد میں جمعیت طلباء اسلام کی جانب سے "تعلیم بچائو" ریلی کا انعقاد کیاگیا،صوبائی رہنمائوں کی قیادت میں دھرنا دیاگیا اور نعرے بازی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جمعیت طلبا اسلام ضلع جیکب آباد کی ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 21:44
صدر پولیس کار کارنامہ، مسافر کوچ سے مبینہ بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے تین افراد کو گرفتارچ کرنے کے بعدڈیل کرکے چھوڑ دیا
جیکب آباد صدر پولیس کار کارنامہ، مسافر کوچ سے مبینہ بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے تین افراد کو گرفتارچ کرنے کے بعدڈیل کرکے چھوڑ دیا۔ منشیات بھی غائب، کوچ سے 11کلو گٹکے برآمدگی کا کیس داخل ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 21:44
حیدرآباد: شوہر نے بیوی کو مارا ،مقتولہ کے رشتہ داروں نے شوہر مار دیا
حیدرآباد کے نواحی علاقے ہوسڑی گاؤں خدا ڈنو پہنور میں پیش آنے والے اس دل دہلا دینے والے واقعے میں شوہر نے بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا، جس کے بعد مقتولہ کے رشتہ داروں نے موقع پر پہنچ کر شوہر ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 20:43
جیکب آباد شہری اتحاد کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس
جیکب آباد شہری اتحاد کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس، بلدیہ ،سیپکو ،پولیس کی کارکردگی پر عدم اعتماد ظاہر مسائل حل نہ ہونے پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق شہر کی مختلف سیاسی، سماجی، ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 20:41
نجی میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹر پر اہلیہ کے آپریشن میں غفلت کا الزام
جیکب آباد میں نجی میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹر پر اہلیہ کے آپریشن میں غفلت کا الزام ،شوہر کا وزیر صحت سے نوٹس لیکر ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے اسٹیشن روڈ پر واقع نجی ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 19:10
ملالہ یوسف زئی کی28 ویں سالگرہ 12 جولائی ہفتے کو منائی گئی
امن کا نوبل پرائزحاصل کرنے والی پاکستانی ملالہ یوسف زئی کی28ویں سالگرہ12جولائی ہفتے کو منائی گئی۔ملالہ یوسف زئی12جولائی1997ء کو پاکستان کے سوبہ خیر پختونخواہ کے علاقہ مینگورہ میں پیدا ہوئیں ملالہ ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 19:10
اردو ادب کے عظیم شاعرساغر صدیقی کی 51ویں برسی 19جولائی کو منائی جائے گی
اردو ادب کے عظیم شاعرساغر صدیقی کی 51ویں برسی 19جولائی کو منائی جائے گی اس سلسلے میں جہانیاں کے ساغر لورز سمیت ملک کے دیگر ادبی حلقوں میںمختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین ساغرصدیقی ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 18:59
تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کا131واںیوم پیدائش 19 جولائی کو منایا جائے
تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کا131واںیوم پیدائش 19 جولائی کو منایا جائے گا،وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کی وفات کے بعد انہوں نے دوسرے وزیر اعظم ... مزید

جمعہ 11 جولائی 2025 22:36
دنیا یونیپولر سے ملٹی پولر کی طرف جارہی ہے
جے یو آئی سندھ کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے کہا ہے کہ دنیا یونیپولر سے ملٹی پولر کی طرف جارہی ہے۔خطے کی صورتحال کسی بھی وقت خراب ہوسکتی ہے،سرمائیداری گلوبل ولیج تباہی ہے۔ملکی معیشت قرض ... مزید