بلوچستان میں تعلیمی ترقی عروج حاصل کرتی جارہی ہے ٬ہماری نئی نسل تعلیم یافتہ بن کر ابھررہی ہے ٬ مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ٬ وائس چانسلر انجینئرمحمد امین کا تقریب سے خطاب
پیر 31 اکتوبر 2016 21:45
(جاری ہے)
اس موقع پر بی آرسی خضدار کے پرنسپل محمد عالم جتک سن رائز ماڈل اسکول و کالج کے ڈائریکٹر انجینئر طارق کھیازئی خلیل بلوچ ٬پاک اسلاک پبلک اسکول کے پرنسپل خلیل احمد رودینی نیشنل پارٹی کی رہنماء وسماجی شخصیت ہماء رئیسانی و دیگر مہمان موجود تھے ۔
تقریب کے دوران کمسن طلباء و طالبات نے ٹیبلو پیش کیا اور تقاریریں کئے ۔جن میں طالبہ البشہ نے پہلی یسریٰ قاضی نے دوسری پروین نے تیسری ضیاء الرحمن نے چوتھی اور نساء نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔ جب کہ بلوچی ٬ علاقائی ثقافی و قومی ٹیبلو اور ملی نغمے و ترانے پیش کیئے گئے بچوں نے تقریب میں شرکاء سے خوب داد وصول کی ۔ وائس چانسلر خضدار یونیورسٹی انجینئر محمد امین نے کہاکہ محرومیوں کی باتیں اب پُرانی ہوگئیں ہیں ۔ مثبت سوچ ٬ اور دور اندیشی و مستقبل کی کامیابیوں کا سوچ کر ہم ترقی کے منازل طے کرسکتے ہیں ۔ اس کے لئے انسان کو وسعت نظر ہو کر مثبت سوچ کو اپنا نا ہوگا۔ زندگی میں تلخ تجربات ہمیشہ آتے ہیں اور ایک اچھا انسان وہی بن سکتا ہے جو ان تلخ تجربات سے کچھ نہ کچھ سیکھ لے ۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں بلوچستان کے ان سنگلاخ پہاڑوں میں اعلیٰ درسگاہوں سے نوازا ہے ۔ ہمارے بچوں کو دور جانانہیں پڑتا ہے بلکہ وہ اپنے گھر میں نرسری ٬ پرائمری اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی سہولت سے مستفید ہورہے ہیں ۔بی یو ای ٹی گرائمر اسکول کی بچوں نے جس طرح اپنے فن کا مظاہرہ کی اور تعلیمی صلاحیتوں کا اظہار کیا وہ ہم سب کے لئے قابل فخر بات ہے کہ ہمارا مستقبل اب روشن اور تابناک ہے ۔ پاکستانی قوم کو کوئی بھی تعلیم و ترقی اور فلاح وبہبود سے نہیں روک سکتا ہے ۔ انہوںنے بی یو ای ٹی گرائمر اسکول کے لئے نقد انعام کا اعلان کیا۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی ا نتظامیہ سے مذاکرت کے بعد جے یوآئی کی جانب سے روڈ کھولنے اور پہیہ جام ہڑتال موخر کرنے کا اعلان
پاکستان کا آئین ہر شہری کو پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے لیکن توڑ پھوڑ کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، میرفیاض ..
ًسابق صوبائی وزیر اور پارٹی کے مرکزی رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر حملہ ایک سازش ہے ، جہانزیب مینگل
خضدار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کا 3 مئی سانحہ کے شہدا سے اظہار ہمدردی کے طور عدالتوں کا بائیکاٹ
صدر خضدار پریس کلب مولاناصدیق و دیگر دو سگے بھائیوں کی شہادت کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں ..
۹مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے ، مولانا قمر ..
ظ*مولانا محمد صدیق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالغفور حیدری
خضدار،نامعلوم ملزمان کیخلاف دھماکے کا مقدمہ درج
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا