کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی 10 جنوری کو کرخ میں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنیں گے

ہفتہ 7 جنوری 2017 19:23

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جنوری2017ء)کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی 10 جنوری کو کرخ میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے اور لوگوں کے مسائل سنیں گے تفصیلات کے مطابق کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی10 جنوری کو صبح دس بجے کرخ میں کھلی کچہری سے خطاب کرئینگے اس موقع پر تمام محکموں کے ڈویژنل اور ضلعی سربراہان بھی موجود ہونگے اس موقع پر کمشنر قلات ڈویژن لوگوں کے مسائل سنیں گے اور انہیں حل کرنے کے احکامات جاری کریں گے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں