خضدار‘ قومی شاہراہ پر دھماکہ ‘ ارد گرد واقع عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے‘ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
پیر 13 مارچ 2017 23:39
(جاری ہے)
دھماکہ خیز مواد اس وقت زور دار دھماکہ سے پھٹا جب وہاں سے سیکورٹی فورسز کا کانوائے گزر رہا تھا۔
تاہم دھماکہ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرل بم کے ذریعے کیا گیا اور واقع کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کے اعلی حکام کمانڈنٹ قلات اسکائوٹس کر نل ضوان افضل ملک ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خضدار عبدالرئوف بڑیچ ،اسسٹنٹ کمشنر خضدار ریٹائرڈ کیپٹن جمعہ داد خان مندوخیل موقع پر پہنچ گئے۔ واقع سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں ۔متعلقہ عنوان :
خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کا 3 مئی سانحہ کے شہدا سے اظہار ہمدردی کے طور عدالتوں کا بائیکاٹ
صدر خضدار پریس کلب مولاناصدیق و دیگر دو سگے بھائیوں کی شہادت کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں ..
۹مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے ، مولانا قمر ..
ظ*مولانا محمد صدیق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالغفور حیدری
خضدار،نامعلوم ملزمان کیخلاف دھماکے کا مقدمہ درج
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
یوم صحافت پر خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل سمیت 3 افراد جاں بحق
خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر جاں بحق، 9 افراد زخمی
ہر حکومت یہ کہتی ہے ،سخت فیصلے لینے ہونگے مگر یہ صرف غریب عوام اور مزدور طبقے کیلئے ہی ہوتے ہیں، محمد ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات