ترقیاتی اسکیموں کی جلد تکمیل کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ،بلوچستان کے تمام لوکل کونسلوں کے لئے گیارہ ارب چالیس کروڑ روپے کی فنڈز بہت جلد جاری کردیئے جائیں گے،سیکرٹری بلدیات بلوچستان حافظ عبدالماجد بلوچ
منگل 16 مئی 2017 21:12
(جاری ہے)
قبل ازیںاسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبدالواحد بلوچ نے مختلف اسکیمات کے متعلق انہیں بریفنگ دی ان کا کہنا تھا کہ تین کروڑ روپے کی لاگت سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس تعمیر کے جا رہی ہے جو تمام سہولیات سے آراستہ ہو گی ،تین کروڑ ستر لاکھ روپے کی خطیر رقم سے خیراوہ حفاظتی بند کی تعمیر جاری ہے جبکہ شہر میں تین کروڑ کی خطیر رقم سے گلیوں و محلوں کی سوریچ بھی بنائی جا رہی ہے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ علی اکبر بلوچ ، میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد ،ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے وائس چیئرمین عبدالحمید ایڈووکیٹ ،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اختر بلوچ ،چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن خضدار عبدالقیوم عمرانی ،انجینئر ہدایت اللہ زہری ،سیکرٹری ڈسٹرکٹ کونسل خضدار خدائے رحیم زہری ،میونسپل کارپوریشن خضدار کے کونسلر عبید اللہ گنگو اور دیگر بھی موجوتھے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ حافظ عبدالماجد بلوچ نے جاری ترقیاتی اسکیمات کے معیار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے منظوری کی گئی اسکیموں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہیں ان کی بروقت اور معیاری تکمیل ہماری زمہ داریوں میں سر فہرست ہیں ترقیاتی فنڈز عوام کی امانت ہوتے ہیں ان اسکیمات میں معیار کا ہر ممکن خیال رکھا جائے غیر معیاری تعمیر کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہو گا اور جہاں بھی غیر معیاری کام نظر آ گئی اس کے ذمہ دار متعلقہ آفسران ہونگے مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا کہنا تھا کہ لوکل گورنمنٹ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کر رہی ہے ہم تاجر برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ شہر کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے روشنی اور صفائی ٹیکس باقاعدگی سے ادا کریں اس طرح کر کے ہم سب ملکر خضدار شہر کی خوبصورتی میں کردار ادا کر سکتے ہیں ترقیاتی اسکیمات ،ملازمین کی سیلری اور دیگر ضروریات کے لئے تمام کونسلوں ،ڈسٹرکٹ کونسلوں ،میونسپل کارپوریشن ،میونسل کمیٹیوں کے لئے مجموعی طور پر گیارہ ارب چالیس کروڑ روپے کی رقم منظور ہو چکی ہے جو ایک ہفتے میں ریلز کر دئیے جائیں گے اسکیمات کی کونسلوں نے پہلے ہی منظوری دے چکی ہیں اسکیمات پر کام کا آغاز ہو جائے گا میونسپل کارپوریشن خضدار کے لئے دو کروڑ روپے کی خطیر رقم سے صفائی کے جدید آلات فراہم کی جا رہی ہے جس سے علاقے کی صفائی اور دیگر ضرورتیں پورا کرنے میں مدد ملے گی ۔متعلقہ عنوان :
خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ًسابق صوبائی وزیر اور پارٹی کے مرکزی رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر حملہ ایک سازش ہے ، جہانزیب مینگل
خضدار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کا 3 مئی سانحہ کے شہدا سے اظہار ہمدردی کے طور عدالتوں کا بائیکاٹ
صدر خضدار پریس کلب مولاناصدیق و دیگر دو سگے بھائیوں کی شہادت کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں ..
۹مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے ، مولانا قمر ..
ظ*مولانا محمد صدیق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالغفور حیدری
خضدار،نامعلوم ملزمان کیخلاف دھماکے کا مقدمہ درج
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
یوم صحافت پر خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل سمیت 3 افراد جاں بحق
خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر جاں بحق، 9 افراد زخمی
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت