پے در پے دہشتگردی کے واقعات کا رونما ہونا بلوچستان میں امن وامان کے دعویداروں کے منہ پر طما نچہ ہے ، مستونگ دھماکے جیسے واقعات حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،اکابرین پر حملے اسلام کے دشمنوںاور ان کے ہمنوا قو توں کی مز موم سازش ہے، سابق صوبائی وزیر صحت عبدالخالق موسیانی کا مذمتی بیان
بدھ 17 مئی 2017 22:22
(جاری ہے)
اس سے قبل مولا نا شیرانی اور مولا نا فضل الرحمان پر کئی بار اس طرح کے حملے کئے گئے بلوچستان حکومت امن و امان قائم کرنے میں مکمل طور پر نا کام ہو گئے ہیں ۔
جمیعت علماء اسلام کا ہر کار کن اسلام اور ملک کے دشمنوں کا مقابلہ کرنے اور اپنے اکابرین کی حفاظت کرنا اچھی طریقے سے جانتا ہے ۔مستونگ جیسے سانحات امن و امان کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی ایک گہری سازش ہے ۔ دہشت گردی ایک ناسور کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔سانحہ مستونگ اور گوادر میں مزدوروں کا قتل عام سفاکا عمل ہے ۔جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے عالم اسلام اور پاکستانی عوام کو اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن دشمنوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کبھی بھی کا میاب ہو نے نہیں دیا جائے ۔اس وقت ملک میں سی پیک کی وجہ سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے یہی وجہ ہے کہ عالمی قوتیں اور اسلام کے دشمن سانحہ مستونگ واقعات سے اس عمل کو سبوتاژ کرنے کی کو ششوں میں مصروف عمل ہیں جمیعت علماء اسلام کے اکا برین کا رکنان پاکستانی عوام کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے قربانی دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں گے ۔متعلقہ عنوان :
خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی ا نتظامیہ سے مذاکرت کے بعد جے یوآئی کی جانب سے روڈ کھولنے اور پہیہ جام ہڑتال موخر کرنے کا اعلان
پاکستان کا آئین ہر شہری کو پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے لیکن توڑ پھوڑ کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، میرفیاض ..
ًسابق صوبائی وزیر اور پارٹی کے مرکزی رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر حملہ ایک سازش ہے ، جہانزیب مینگل
خضدار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کا 3 مئی سانحہ کے شہدا سے اظہار ہمدردی کے طور عدالتوں کا بائیکاٹ
صدر خضدار پریس کلب مولاناصدیق و دیگر دو سگے بھائیوں کی شہادت کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں ..
۹مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے ، مولانا قمر ..
ظ*مولانا محمد صدیق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالغفور حیدری
خضدار،نامعلوم ملزمان کیخلاف دھماکے کا مقدمہ درج
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا