پاکستان فٹ بال ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی، کٹ قومی پرچم کے رنگوں اور جذبے کی عکاسی کرتی ہے
اتوار 15 جولائی 2018 22:00
(جاری ہے)
پلیئرز کو کوچنگ کی بہترین سہولیات، جدید ٹیکنالوجی اور بہت اچھا ماحول فراہم کیا گیا ہے، پاکستان فٹ بال کو عروج کی جانب گامزن کرنے کیلئے بہترین اقدامات اٹھا رہے ہیں، امید ہے کہ مستقبل قریب میں ان کوششوں کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جوز انتونیو نوگیرا نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کی کٹ اس کی پہچان ہوتی ہے، پی ایف ایف نے اس سلسلے میں اچھا اقدام کیا ہے، کھلاڑی جوش و جذبے سے بھرپور اور اس عزت افزائی کا حق ادا کرنے کیلیے تیار ہیں۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل شہزاد انور نے کہا کہ کٹ کی رونمائی کیلئے شاندار تقریب کے انعقاد سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوا ہے، انٹرنیشنل مصروفیات سے قبل صدر پی ایف ایف نے پلیئرز کی حوصلہ افزائی کیلیے اچھا اقدام ہے، تقریب رونمائی سے ان کا اعتماد بڑھا ہے۔ ہیڈ لیگ ڈویلپمنٹ اینڈ میڈیا شاہد کھوکھر نے کہا کہ پی ایف ایف کے صدر سید فیصل صالح حیات کی متعین کردہ سمت کی روشنی میں ہم آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستان ٹیم کی کٹ قومی پرچم کے رنگوں اور جذبے کی عکاسی کرتی ہے، ہم پاکستان ٹیم کو ایک برانڈ ویلیو اور شناخت دینے کیلیے درست سمت میں گامزن ہیں، پی ایف ایف پر امید ہے کہ قومی ٹیم آنے والے انٹرنیشنل ایونٹس میں اپنا لوہا منوانے کیلئے سخت محنت کرے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات