کراچی، کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر مڈشپ مین محمد عزیز عباس کو مجموعی طور پر بہترین کارکردگی پر اعزازی شمشیر سے نواز رہے ہیں۔