
Articles on Attack On Bacha Khan University
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کے بارے میں مضامین

چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر نامعلوم حملہ آوروں نے بدھ 20 جنوری کو حملہ کر دیا.حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں موجودگنے کے کھیتوں اور دھند کا سہارالے کریونیورسٹی میں داخل ہوئے .
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگرد حملے میں 18طلباء سمیت 20افراد کے شہید اور 11کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے حوالے سے اہم معلومات ملی ہیں ، دہشت گردو ں کے پاس افغان سمیں تھیں ا ور دستی بم بھی تھے، دہشت گرد حملے کے د وران بھی ٹیلی فون کالیں کرتے رہے، دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے، ہلاک دہشتگردوں کے فنگر پرنٹس لے لئے ہیں اور اس حوالے سے نادرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ، فوج موقع پر پہنچی تو چاروں دہشتگرد زندہ تھے، آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سر حد پار چلے جانے والے دہشتگرد ا ب وہاں سے کارر وائیاں کر رہے ہیں.دہشتگردی کے اس واقعہ میں 18 طالب علم اور 2سٹاف کے ارکان شہید ہوئے جب کہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے ۔اس حملہ میں 4 دہشتگردوں نے کارروائی کی چاروں کو ہاسٹل کی چھت اور سیڑھیوں پر مارا گیا۔ دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے ۔
-
عجائب گھروں کی دنیا
-
خان سرفراز خان یونیورسٹی چکوال
میاں نواز شریف کی موٹر وے ،راجہ پرویز اشرف کی مندرہ چکوال سوہاوہ دورویہ سڑکیں۔تاج برطانیہ کی ریلوے لائن اور خان سرفراز خان کے دیئے گئے کالج کے تحفے کے علاوہ اہل چکوال ... مزید
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی
پاک فوج کے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب “ نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے اور ان کے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بڑی حد تک غیر موثر بنا دیا ہے لیکن باچا خان یونیورسٹی چار سدہ ... مزید
-
دہشت گردی کے خطرات اور تعلیمی ادارے
پشاور اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی میں بچوں کے بیہمانہ قتل عام کے بعد پورے ملک کے تعلیمی ادارے غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ کیونکہ عوام تعلیم اداروں کی حفاظت کے حوالے سے حکومت ... مزید
Read Latest articles about Attack On Bacha Khan University, Full coverage on Attack On Bacha Khan University with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Attack On Bacha Khan University.
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، چارسدہ یونیورسٹی حملہ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.