Articles on Bollywood

بالی وڈ کے بارے میں مضامین

Bollywood
بالی ووڈ بھارت کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو یا ہندی میں بنتی ہیں۔

Read Latest articles about Bollywood, Full coverage on Bollywood with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Bollywood.

بالی وڈ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، بالی وڈ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔