
دیپکا پڈوکون کے کیرئیر کا اگلا قدم کیا ہے ؟
حال ہی میں اس بالی وڈ سپر اسٹار اور پوری دنیا میں نوجوانوں کی آئکن سمجھی جانے والی دیپیکا پڈوکون کو جنوبی ایشیاء کے 4th بیسٹ سیلنگ برانڈ OPPO نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر بھی بنادیا ہے۔۔۔ OPPO دنیا کا معروف ڈجیٹل ٹیکنالوجی برانڈ ہے جو دنیا کے تمام براعظموں میں یکساں مقبول ہے۔
جمعہ 21 اپریل 2017

حال ہی میں اس بالی وڈ سپر اسٹار اور پوری دنیا میں نوجوانوں کی آئکن سمجھی جانے والی دیپیکا پڈوکون کو جنوبی ایشیاء کے 4th بیسٹ سیلنگ برانڈ OPPO نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر بھی بنادیا ہے۔
(جاری ہے)
OPPO دنیا کا معروف ڈجیٹل ٹیکنالوجی برانڈ ہے جو دنیا کے تمام براعظموں میں یکساں مقبول ہے۔
اس سلسلے میں OPPOنے دیپیکا کے ہمراہ ایک مہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت برانڈ کی طرف سے دیپیکا کے 5دستخط شدہ نئے ایف 3 پلس صارفین کوگفٹ کے طور پر دئیے جائیں گے۔اس برانڈ کے تحت چلنے والے اشتہارات کی بدولت دیپیکا بار بار ٹیلی ویژن اسکرین پر جلوہ گر ہورہی ہیں اور اس نئے گٹھ جوڑ کی وجہ سے دونوں ہی صارفین کے دل میں اپنا گھر بنارہے ہیں۔
اگر بات کی جائے OPPOکے نئے اسمارٹ فون ایف تھری پلس کی تو لگتا ہے کہ دیپیکا کی طرح اس فون میں بھی کئی انوکھی خوبیاں موجود ہیں۔ایف تھری پلس کیمرہ فون اوپو کا پہلا دوہرے کیمرے والا اور پوری دنیا میں واحد فون ہے جو 120 ڈگری وسیع اینگل تک گروپ سیلفی لے سکتا ہے۔ OPPOایف تھری پلس کے ذریعے بہترین سیلفی تصاویر لی جاسکتی ہیں جس میں انقلابی ڈویئل سیلفی کیمرے موجود ہیں ان میں سے ایک 16 میگا پکسل کیمرہ ہے۔ جبکہ پچھلا کیمرہ سونی کے اشتراک سے بنایا گیا ہے جس میں بہترین اور سنجیدہ فوٹوگرافی کے لیے IMX398 سینسر لگایا گیاہے۔ اس سینسر کو کسٹمائزڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔ OPPOایف تھری پلس ایک خوبصورت اور بہترین ڈیزائن کا حامل کیمرہ ہے جسے آج کے موبائل تقاضوں کے پیش نظر بنایا گیا ہے۔
دیپیکا اور OPPOایف تھری پلس کا ساتھ کس حد تک لوگوں کو بھاتا ہے اس کا اندازہ آنے والے چند دنوں میں ہوجائے گا لیکن بظاہر یوں نظر آرہا ہے کہ کامیابیوں کی طرف تیزی سے گامز ن دیپیکا پڈوکون صارفین کو OPPO ایف تھری پلس کی طرف مائل کرنے میں بھی کامیاب ہوجائیں گی۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Deepika Padukon Future Step is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 April 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.