
Articles on Chief Election Commissioner
چیف الیکشن کمشنر کے بارے میں مضامین
-
الیکٹرانک ووٹنگ نظام‘دھاندلی کے خاتمہ کی طرف اہم پیشرفت
پارلیمنٹ کی میعاد 4 سال اور الیکشن کمیشن کے ممبران کا چناؤ ووٹنگ کے ذریعے کیا جائے
-
الیکشن کمیشن ممبران کا تقرر، سیاسی جماعتوں کا امتحان
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان بھی اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہو چکے ہیں. آئندہ چیف الیکشن کمشنر کے ناموں پر بھی ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جو کہ ... مزید
-
بلوچستان پھر”را“کے نشانے پر
ہزراہ کمیونٹی کو نشانہ بنا کر واقعہ فرقہ واریت کارنگ دینے کی سازش امریکی حمایت کیلئے مودی نے اسلحہ ساز کمپنیوں کیلئے خزانے کا منہ کھو ل دیا
-
اسٹیبلشمنٹ سب سے طاقتور
الیکشن کمشن کی کارکردگی دائو پر لگ چکی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد نواز شریف دوسرے سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنے ’’محسنوں ‘‘ کو آنکھیں دکھائیں۔
-
کیا الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق رائے ہوجائیگا؟
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری بھی ایک معمہ بن گئی ہے اور رانا بھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے معذرت کرلی جبکہ اس معاملے پر وزیراعظم اور قائد حذب اختلاف ملاقات بھی ... مزید
-
درد ِ ڈسکو۔۔۔اور سیاسی 'شگوفے
اہل وطن سے درخواست ہے کہ وہ کمانڈو کی صحت کاملہ کے لیے اجتماعی دعا فرمائیں، کیونکہ میں سنوں، بیماری کی علامات ہو بہو ہارٹ اٹیک سے ملتی جلتی تھیں، بقول شخصے، اس صورتحال ... مزید
-
عام انتخابات کے نتائج کو متنازعہ بنانے کی کوشش
موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، عام لوگوںکا خیال یہی رہا ہے، ایسا اس لئے تھا کہ بر سر اقتدار جماعت مسلم لیگ کو نہ صرف قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہے بلکہ صوبہ ... مزید
-
نادرا کا انتخابی عمل میں کردار
نادراکاانتخابی عمل میںکردار! چیئرمین طارق ملک کی برطرفی اور بحالی حکومت تمام اداروں کیلئے انتخابی عمل میںرکاوٹوںکی بجائےآسانیاںپیداکرے
-
الیکیشن کمیشن سپریم کورٹ سے وقت لینے میںکامیاب
پنجاب میںبلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں ماندپڑگئیں۔نئے شیڈول کےمطابق انتخابات کرانے کی اجازت ملنےپرحکومت نے سُکھ کاسانس لیا
-
کروڑوں بیلٹ پیپر اور مقناطیسی سیاہی عدم دستیاب
بلدیاتی انتخابات کےجماعتی بنیادوں پرفیصلے کے بعد سیاسی جماعتیں میدان میںکودپڑیںالیکشن کمیشن پھر عدالت سے رجوع کرنےپرمجبور، کاغذات نامزدگی کیلئے توسیع کرنا پڑی
-
فخرو بھائی کی استعفی
نئے چیف الیکشن کمشنر کا انتخاب آسان نہیں ہوگا فخرو بھائی نے استعفی دینے کا ٹریک ریکارڈ برقرار رکھا ہے وہ اب تک 5 اہم عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں ان کے استعفی کے بعد چیف ... مزید
-
کیا ہیٹرک ہو کر رہے گی
مسلم لیگ (ن) سروے کروانے کے بعد پہلی بار سائنٹفک بنیادوں پر انتخاب لڑ رہی ہے اگرچہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کیلئے 3 ہفتے کا وقت دیا ہے لیکن اس مختصر مدت میں پاکستان ... مزید
-
پولنگ کے روز خواتین کیلئے ٹرانسپورٹ کی اجازت دی جاے
مختلف سیاسی جماعتوں کی خواتین رہنماوں کی الیکشن کمیشن سے مطالبہ الیکشن کمیشن نے اس چیز پر پابندی کو بھی ضروری سمجھا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت ووٹرز کیلئے ٹرانسپورٹ ... مزید
-
امیدواروں سے کڑا امتحان لینے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
ہزاروں امیدوار جگ ہنسائی جیسے سوال و جواب کے عمل سے گزر گئے ریٹرننگ افسران امیدواروں سے نماز روزہ دعائے قنوت سنتے رہے حتیٰ کہ ان سے پھلوں کے نام دریافت کر کے امیدواروں ... مزید
-
بجٹ اجلاس کی کوکھ سے جنم لیتا انتخابی معرکہ
بیسویں ترمیم کی کامیابی کے باوجود الیکشن کمشنر کی تقرری پر بداعتمادی برقرار۔ پارلیمنٹ کے ارکان کے لیے شرمندگی کا باعث گھونسے، تھپیڑے، گلیاں اور دھینگا مشتی۔
-
منصور اعجاز کا وطن واپسی سے انکار حکمران جماعت نے اپنا مقدمہ کمزورکرلیا!
سینٹ کے انتخابات سے قبل حکومت کے خلاف حتمی معرے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اگرچہ حکمرانوں نے ایک اور چال چلی ہے کہ چیف الیکشن کمیشن سے یہ بیان دلوا دیا ہے کہ 23فروری تک انتخابی ... مزید
Read Latest articles about Chief Election Commissioner, Full coverage on Chief Election Commissioner with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Chief Election Commissioner.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.