
Articles on General Zia Ul Haq
ضیاءالحق کے بارے میں مضامین

جنرل محمد ضیاء الحق (12 اگست 1924ء تا 17 اگست 1988ء) پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے جنہوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لاء لگایا اور بعد ازاں ملک کی صدارت کا عہدہ بھی سنبھال لیا۔ جہاں ضیاء الحق اپنے گیارہ سالہ آمریت کے دور کی وجہ سے مشہور ہیں وہاں 1988ء میں ان کی پراسرار موت بھی تاریخ دانوں کیلیے ایک معمہ ہے۔ وہ تا دم مرگ، سپاہ سالار اور صدرات، دونوں عہدوں پر فائز رہے۔
-
باہمی روابط کیلئے ڈاک کا عالمگیر نظام
پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک کے نظام کو جدید بنانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے تین شعبوں کا چناؤ کیا گیا ... مزید
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع ... مزید
-
ڈاک کا محکمہ اور دور جدید…!
ڈاک کا نظام جوکہ ماضی میں باہمی روابط کا واحد ذریعہ رہا ہے، خطوط کے ذریعے عوام کو آپس میں ملانے میں موثر ترین کردار ادا کر تا آیا ہے جب خط کوآدھی ملاقات تصور کیا جاتا تھا۔ ... مزید
Read Latest articles about General Zia Ul Haq, Full coverage on General Zia Ul Haq with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about General Zia Ul Haq.
ضیاءالحق کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، ضیاءالحق کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.