
Articles on Karachi (page 15)
کراچی کے بارے میں مضامین
-
کراچی میں ہزاروں بھیڑوں کا اتلاف کیا محرکات سیاسی ہیں !
آسٹریلین حکام بحرین کے محمکہ لا ئیو سٹار اور زراعت کی پر اسرار خاموشی نے معاملہ گھمبیر بنا دیا ۔
-
کراچی میں بم دھماکے ٹارگٹ کلنگ شہریوں کا سکون غارت
سندھ حکومت فرینڈلی اپوزیشن کے لئے ہاتھ پاوں مارنے لگی ۔
-
کراچی افغان گزینوں کا پسندیدہ شہر
بے نام لوگ دہشت گردوں کے آلہ کار بن رہے ہیں سرکاری اعدادو شمار کے مطابق کراچی میں پانچ لاکھ افغان پناہ گزین رہائش پذیر ہیں ان میں 80 فیصد رجسٹرڈ ہیں 20 فیصد قانونی طور پر ... مزید
-
کراچی لسانی اور قبائلی تنازعات سے لہولہان!
بلدیاتی انتخابات پر اتحادی جماعتیں تقسیم نئے صوبے کے قیام پر سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے مقابل آ گئیں۔
-
کراچی، لیاری حکومت کے لئے دلدل!
علاقے میں آپریشن نے روائتی نعرے بدل دیئے۔ مقامی آبادی حکومتی پارٹی کی بجائے دیگر پارٹیوں کی جانب دیکھ رہی ہے۔ صدر نے لیاری کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کا حکم دیا لیکن ... مزید
-
پیپلزپارٹی کے قلعہ لیاری میں جنگ!
کراچی میں اب ہر ہفتے ہڑتال ہو رہی ہے۔ بعض اوقات ہفتہ میں دو ہڑتالیں بھی ہو جاتی ہیں، ایک ہڑتال سے 30سے 33 ارب کا نقصان ہوتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ شہری ہڑتالوں سے عاجز آچکے ہیں ... مزید
-
لیاری، پیپلزپارٹی کے گڑھ میں آپریشن!
سیاسی جماعتیں امن کمیٹی کے خلاف متحد۔ یہ سوال بھی اہم ہے کہ صدر کی موجودگی کے باوجود کراچی لہو میں ڈوبا رہا اور تشدد کے واقعات بڑھ گئے جس کے ساتھ شہری یہ سوچنے پر مجبور ... مزید
-
کراچی پھر یرغمال!
حالات بتدریج پوائنٹ آف نو ریٹرن کی طرف جا رہے ہیں۔ اس وقت درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ جہاں بیانات کی جنگ جاری ہے وہاں یہ بھی کوئی نہیں جانتا کہ تشدد کی نئی لہر کے پس پردہ ... مزید
-
کراچی میں اغواء برائے تاوان کی وارداتیں !
ایک سال میں گزشتہ بیس سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، انتظامیہ صرف بااثر لوگوں کو ڈاکوؤں سے بچانے کے لیے متحرک ہوتی ہے۔
-
تحریک انصاف کا سونامی کراچی سے ٹکرا گیا!
عمران خان نے سیاسی پنڈتوں کو پھر حیران کردیا، ہلکی سیاست میں کھلبلی مچا دی۔ تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ پارٹی کہنے والے جاوید ہاشمی کی شمولیت پر منہ کی کھاگئے، عمران خان ... مزید
-
”گدھے سے گرے ، غصہ کمہار پر“
کراچی کے حالات کیلئے حکومت میڈیا کو ذمہ دار قرار دیتی ہے۔ حکومت قومی اتحاد واتفاق کو فروغ دینے کی بجائے انتشار کو ہوا دے رہی ہے۔
-
کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی کے گھر پر خود کش حملہ!
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سبوتاژ کرنے کی کوشش۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی کی رہائش گاہ پر خودکش حملہ گزشتہ دو ہفتوں میں اسی نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل ڈی آئی جی کوئٹہ ... مزید
-
نواز شریف سندھ میں ڈیرے ڈال دیں!
کراچی میں علیحدگی کی جنگ کے باعث پیدا شدہ خلا مسلح گروپ پر کررہے ہیں۔ ”سب سے پہلے پاکستان “کے تقاضوں کی بجا آوری کیلئے سٹیک ہولڈرز بھی کراچی کی مخدوش صورتحال کا سبب بن ... مزید
-
کیا یہ بھی دہشت گرد ہیں!
168 بچے ڈرون حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ بش کے دور میں سب سے زیادہ بچے مارے گئے، معصوم بچوں کی ہلاکتیں پاکستانیوں میں امریکہ کے خلاف مزید نفرت پیدا کررہی ہیں۔
-
قائداعظم کی کہانی، کاٹھیا واڑ سے کراچی تک!
ان کے خاندان نے پیر عبدالرزاق شاہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ بہن کی شادی کے سلسلے میں اختلافات پیدا ہوئے تو سر آغا خان کی مریدی چھوڑ دی۔
-
بحران در بحران وزیراعظم جرات مندانہ فیصلے کر سکیں گے۔
یہ بات پہلی بار نوٹ کی گئی ہے کہ کراچی میں ہونیوالی قتل وغارت پر ایم کیو ایم بھی چیخ اٹھی ہے، ایم کیو ایم کی قیادت نے الزام عائد کیا ہے کہ مہاجروں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔
-
کراچی میں خونریزی اور سیاسی آویزش!
رمضان کے مقدس مہینے میں بھی کراچی میں خون ریزی جاری رہی اور المیہ یہ ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی وارداتوں میں خود کار آتشیں ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ اب دستی ... مزید
-
دہشت زدہ کراچی کے شہریوں کی اداس عید !
مارے جانے والوں کے لواحقین عید نہیں مناتے بازاروں میں عید شاپنگ کی رونقیں ختم ہو چکی ہیں۔
-
گینگ وار اور یرغمال سیاسی عمل!
سندھ حکومت کی ناکامی کے بعد مفاہمت کے جادوگر رحمان ملک کو طلب کیا گیا، لیکن اس بار ان کا جادو بھی نہیں چل سکا، جس کی ایک بنیادی وجہ یہ بتائی جاتی تھی کہ بعض عناصر کراچی میں ... مزید
-
حکمرانوں کی عجیب منطق ، فاٹا میں دہشت گردی کا اقرار، کراچی میں انکار!
مسافروں کا اغواء، بیدردی سے قتل اور بوری بند لاشیں دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہیں! مہاجر، سندھی اور پٹھان کے نام پر مرنے والے سب کے سب پاکستانی ہیں۔
Read Latest articles about Karachi, Full coverage on Karachi with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Karachi.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.