Articles on Nusrat Bhutto

نصرت بھٹو کے بارے میں مضامین

Nusrat Bhutto

نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے۔ اس کی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو، شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں۔ نصرت بھٹو نسلاً ایرانی صوبہ کردستان سے تعلق رکھتی ہے۔ بھٹو کو پھانسی کے بعد پیپلز پارٹی کی سربراہ بھی رہی۔ 1996ء میں بینظیر کے حکومتی دور میں مرتضٰی کے ماروائے عدالت قتل کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھی اور اس کے بعد مرنے تک بےنظیر کے خاندان کے ساتھ دبئی میں مقید رہی۔ 23 اکتوبر 2011 ء اتوار کو دبئی میں انتقال کر گئی۔

Read Latest articles about Nusrat Bhutto, Full coverage on Nusrat Bhutto with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Nusrat Bhutto.

نصرت بھٹو کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، نصرت بھٹو کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔