
Nusrat Bhutto - Urdu News
نصرت بھٹو ۔ متعلقہ خبریں

نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے۔ اس کی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو، شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں۔ نصرت بھٹو نسلاً ایرانی صوبہ کردستان سے تعلق رکھتی ہے۔ بھٹو کو پھانسی کے بعد پیپلز پارٹی کی سربراہ بھی رہی۔ 1996ء میں بینظیر کے حکومتی دور میں مرتضٰی کے ماروائے عدالت قتل کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھی اور اس کے بعد مرنے تک بےنظیر کے خاندان کے ساتھ دبئی میں مقید رہی۔ 23 اکتوبر 2011 ء اتوار کو دبئی میں انتقال کر گئی۔
-
yچودھری سجاد نذیر کی پیپلز پارٹی کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد
اتوار 13 اپریل 2025 - -
لاڑکانہ میں غریب عوام میں سولر پنکھے، سولر پلیٹیں اور بیٹریاں تقسیم
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
کراچی، پولیس اہلکاروں پر علاقہ مکینوں کا ڈنڈوں سے تشدد
دو پولیس اہلکاروں توقیر اور ماجد کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
بدھ 9 اپریل 2025 - -
بلاول بھٹو کی ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری کی شہداء جمہوریت کے مزار ات پر حاضری
ہفتہ 5 اپریل 2025 -
نصرت بھٹو سے متعلقہ تصاویر
-
فریال تالپور کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کے بعد شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری
بدھ 2 اپریل 2025 - -
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری
پیر 31 مارچ 2025 - -
بیگم نصرت بھٹو نے پاکستان کے عوام اور جمہوریت کے لیے اپنا پورا خاندان قربان کر دیا،سینیٹرشیخ بلال مندوخیل
منگل 25 مارچ 2025 - -
مادرِجمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے پاکستان کے عوام اور جمہوریت کے لیے اپنا پورا خاندان قربان کر دیا، سینیٹر شیخ بلال مندوخیل
منگل 25 مارچ 2025 - -
مادرِجمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے پاکستان کے عوام اور جمہوریت کے لیے اپنا پورا خاندان قربان کر دیا، سینیٹر شیخ بلال مندوخیل
منگل 25 مارچ 2025 -
-
پچھلے 78سالوں سے ہم نے اپنے ماضی سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا ،محمد اعجاز چوہدری
بیگم نصرت بھٹو کی عوامی جمہوری خدمات پیپلز پارٹی کی قیادت اورجیالوں کے لئے مشعل راہ ہے،رہنماء پیپلزپارٹی
پیر 24 مارچ 2025 - -
بیگم نصرت بھٹو نے اپنے خاندان اور کارکنوں کے خون سے پیپلز پارٹی کی آبیاری کی،مقررین کا بیگم نصرت بھٹو کی 96 ویں سالگرہ پر خطاب
پیر 24 مارچ 2025 - -
بیگم نصرت بھٹو وومن یونیورسٹی سکھرمیں 23 مارچ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد
شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہی ہم ایک آزاد اور خودمختار ملک میں زندگی گزار رہے ہیں،پروفیسر ڈاکٹر تہمینہ منگن
اتوار 23 مارچ 2025 - -
ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح لاڑکانہ میں بھی یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
اتوار 23 مارچ 2025 - -
بیگم بھٹو کی عوامی حقوق کے لیئے قربانیاں بے مثال، جمہوریت کے لیئے جدوجہد لازوال اور سیاسی بصیرت روشنی کا مینار ہے، فریال تالپور
اتوار 23 مارچ 2025 - -
بیگم نصرت بھٹو نے دشواریوں سے گزر کر سیاسی سفر طے کیا ، سحر کامران
مادر جمہوریت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے عزم پر ہمیشہ ثابت قدم رہیں، رہنما پیپلز پارٹی کا بیان
اتوار 23 مارچ 2025 - -
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 96ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار خراج عقیدت
مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد اور قربانیاں پاکستان میں جمہوری روایات کے استحکام میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں، بیان
اتوار 23 مارچ 2025 - -
ْ بیگم نصرت بھٹو کی زندگی عزم، جمہوریت اور سماجی انصاف کی جدوجہد کی عبارت ہے، شیری رحمان
مادر جمہوریت بیگم بھٹو کی خدمات اور جمہوری کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، نائب صدر پیپلز پارٹی کا بیان
اتوار 23 مارچ 2025 - -
بیگم نصرت بھٹو کی زندگی جرأت، قربانی اور جمہوریت سے غیر متزلزل وابستگی کی علامت تھی،صدر مملکت آصف علی زرداری
اتوار 23 مارچ 2025 -
Latest News about Nusrat Bhutto in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nusrat Bhutto. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نصرت بھٹو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نصرت بھٹو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نصرت بھٹو سے متعلقہ مضامین
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
8 مارچ اور خواتین کا کردار
8مارچ کے حوالہ سے ایلیٹ کلاس خواتین سے انتہائی معذرت کے ساتھ یہ لکھنے جارہا ہوں کہ من پسند ساتھیوں کے ساتھ فوٹو سیشن، واک، ستائشی پروگرام، سیمینارز، بیانات، ٹاک شوز میں شرکت اور 8مارچ کی تمام رسمیں ..
-
پی پی پی،تین بڑے اور تین کوالٹیز
بلاول اپنے والد اور والدہ کے مقابلے میں فی الحال تھوڑے سے مختلف ہیں۔ وہ ایسے کہ بینظیر بھٹو نے اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھیوں کو ایک طرف کردیا تھا۔ اسی طرح آصف علی زرداری نے اپنے سسر اور اپنی ..
-
درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!
بھٹو سے آخری ملاقات محترمہ بے نظیر بھٹو اور نصرت بھٹو کی 3 اپریل 1979 ء کو ہوئی اور دوسرے دن 4 اپریل 1979 ء کو قائد عوام کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی ۔ان کی تدفین لاڑکانہ گڑھی خدا بخش میں ہوئی
-
قائد عوام،شہید ذوالفقارعلی بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو 5جنوری1928 ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے ،بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ؤ ں کا نام تھا
-
بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر عام تعطیل حکومت کا ”شودا پن“
جب وہ کئی برس کومہ میں تھیں تو کسی کو یاد نہیں آئیں مگر وفات پر جیالے جاگ اٹھے۔ دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا ملک بتائیں جہاں سابق وزیراعظم کی اہلیہ، ماں یا پھر حاضر سروس صدر کی ساس کے انتقال پر عام ..
مزید مضامین
نصرت بھٹو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.