
Articles on Occupied Kashmir (page 13)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مضامین

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
2010ء کا کشمیر!!
سسکیاں دے گیا گو کہ امید بہاراں تھی…!! گزشتہ کئی سال سے یہ افواہیں گشت میں رہی ہیں کہ کشمیر حل ہو رہا ہے اور ہندو پاک کے مابین ایک نئے خوشگوار دور کا آغاز، ظاہر اور واضح ... مزید
-
تقسیم جموں وکشمیر کا فارمولہ!!
کیا ریاست کی بندر بانٹ کی کھچڑی بک رہی ہے!! کانگریس کی جانب سے تقسیم جموں وکشمیر کی سوچ کا برملا مظاہرہ پہلی بار ہوا ہے جو کہ حیران کن بھی ہے اور معنی خیز بھی……!! شاید یہی ... مزید
-
کشمیری خواتین کے خلاف بھارتی فوج کا وحشیانہ حربہ!!
خواتین کی بے حرمتی کے حوالے سے کئی رپورٹیں منظر عام پر آتی رہتی ہیں، رپورٹ کے مطابق 1989ء سے شروع ہونے والی تحریک کے دوران 2288خواتین شہید، 22744 بیوہ اور 9984 کی بے حرمتی کی گئی، ... مزید
-
جنرل پرویز مشرف کشمیریوں کے محسن نا دشمن!!
کیا وہ بھارتی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں!! بھارتیوں کو آنکھیں دکھانے والا جنرل اب ان کی آنکھ کا تارا ہے، بھارتی حکم پر جموں کشمیر میں مشرف کے حق میں نعرے اور تصاویر لگائی گئیں۔
-
بھارت کا قومی پریس اور مسئلہ کشمیر !!
مسئلہ کشمیر اور کشمیر کے ضمن میں حکومت ہند کی جو بھی پالیسی ہوتی ہے اخبارات اور سائل اس کا احترام کچھ بڑھ چڑھ کر ہی کرتے ہیں، اس میں ریاست جموں وکشمیر کا میڈیا بھی شامل ... مزید
-
کشمیر علاقائی نہیں، بین الاقوامی مسئلہ ہے!!
یہاں کشمیر نہیں عالمی امن قتل ہو رہا ہے۔ کشمیر بظاہر علاقائی مسئلہ دکھائی دیتا ہے لیکن درحقیقت ایک عالمی مسئلہ اور جیو پولیٹیکل خطرہ ہے۔
-
کشمیر کا مقدمہ بے وفائی اور بے اعتنائی کی کہی، ان کہی ایف آئی آر!!
مقدمہ کشمیر کے مطالعہ سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ سیز فائر اگرچہ حکمت عملی کا ایک اہم حصہ تھا مگر اس کو جس طرح سے ہینڈل کیا گیا اس نے حزب کو دو متحارب گروپوں میں تقسیم کر کے رکھ ... مزید
-
کشمیریوں کیخلاف جدید اسلحہ کا استعمال!!
بھارتی فورسز عقوبت خانوں میں کشمیری مجاہدین کو طرح طرح کی اذیت دے کر شہید کررہی ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کا نیا حربہ، تحریک آزادی کشمیر کو ٹریک سے ہٹانے کیلئے خود مختاری کا شوشہ!!
گزشتہ تین ماہ سے عوامی مزاحمت جاری، مقبوضہ وادی میں مزید فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قابض بھارتی افواج نے کشمیری نوجوانوں کوخوفزدہ کرنے کیلئے امریکی ساختہ مہلک ... مزید
-
عمر عبداللہ ”جوتیاں“ کھا کے بھی بے مزہ نہ ہوا…
جو تا مارنے والا عبدالاحد کشمیری قوم کا ہیرو اور آنکھ کا تارا بن گیا۔
-
آتش چنار جل رہا ہے……!!
مرد مجاہد سید علی شاہ گیلانی کی کشمیر چھوڑ دو کی پکار پر پوری وادی لبیک کہہ کر میدان عمل میں کمر بستہ۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو تیسرا ہفتہ، تمام وادی میں ذرائع ابلاغ ... مزید
-
وادی کی موجودہ صورتحال بڑے دھچکے سے کم نہیں، مجھے کانگریس کی مکمل حمایت حاصل ہے
حالات سدھارنے کیلئے ہم نے جو ضروری سمجھا وہ کیا، اخبارات کی اشاعت جان بوجھ کر ہم نے نہیں روکی بلکہ حالات ہی کچھ اس طرح کے تھے کہ اور لوگوں کے ساتھ صحافیوں کی نقل وحمل بھی ... مزید
-
کشمیر جل رہا ہے…!!
گو کہ سرینگر سے نئی دہلی تک کے سرکاری حلقوں کی نظر میں کشمیر کی موجودہ صورتحال کشیدہ مگر زیر قابو ہے تاہم زمین پر جنت کہلایا جاتا رہا یہ علاقہ آج پھر جیسے شعلوں کی نظر ہو ... مزید
-
مسئلہ کشمیر کا حل سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات!!
ٹال مٹول اور دھمکیوں سے مسئلہ کشمیر حل نہ ہو گا!! قدرتی لحاظ سے ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا ایک لازمی حصہ ہے، پاکستانی قوم کے لوگ ہی ریاست میں آباد ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر، مخلص قیادت کا منتظر!!
مسئلہ کشمیر پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں لیکن برطانوی سامراج کی پیداوار یہ مسئلہ حل نہیں ہو ... مزید
-
بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی سے بچانا حکمرانوں کی ”مجبوری“ کیوں ؟؟
مقبوضہ کشمیر کے انخلاء کا اعلان بھارتی جھوٹ کا ایک اور شاہکار۔ پنجاب میں دہشت گردی، بھارت کے پاکستان مخالف عزائم کا شاخسانہ!
-
سانحہ شوپیاں!
کیس سی بی آئی کے سپرد معاملے کی ازسر نو تحقیقات کا حکم!! عدالتی رپورٹ میں سرکاری اہلکاروں کو بچاتے ہوئے مقتول خاتون کے شوہر کو مجرم ٹھہرایا گیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف گھناؤنے جرائم میں اضافہ!
سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں دو کشمیر ی خواتین کے اغواء، زیادتی وقتل میں ملوث بھارتی فوجیوں ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابی ڈرامہ مسترد، عوام کی اکثریت کی انتخابات سے لاتعلقی!!
کشمیریوں کو زبردستی گاڑیوں میں ٹھونس کر پولنگ اسٹیشنوں پر لایا جاتا رہا! بھارت نے انتخابی مظاہروں کو منتشر کرنے کیلئے تشدد کا پرانا ہتھیار استعمال کیا۔ انتخابات کیلئے ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا انتخابی ڈھونگ، عوامی مزاحمت کا سلسلہ زوروں پر!
تحریک آزادی کشمیر کے متوالے کسی صورت بھارتی الیکشن کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں۔ نئی کشمیر نسل آزادی کے لئے بے خوفی سے موت کا مقابلہ کررہی ہے۔ بھارت نے تحریک آزادی کشمیر ... مزید
Read Latest articles about Occupied Kashmir, Full coverage on Occupied Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Occupied Kashmir.
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مقبوضہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.