
Articles on Punjab (page 18)
پنجاب کے بارے میں مضامین

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
نگران کیلئے متفقہ نام ورنہ فیصلہ کثرت رائے سے ہو گا
بلوچستان میں قوائد کی خلاف ورزی پر پنجاب اسمبلی 9 اپریل سے پہلے تحلیل نہ کرنے کی دھمکی آئین میں اس بات کی گنجائش موجود ہے کہ اگر قومی اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل وزیراعظم ... مزید
-
بھکر پنجاب کا انتہائی پسماندہ ضلع
بارانی علاقہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کا پچاس فیصد چنا یہاں کاشت ہوتا ہے جنوبی پنجاب کا یہ ضلع وادی سندھ اور تھل دو حصوں میں منقسم ہے
-
پیپلز پارٹی لیڈروں کے لہجے جار حانہ ہوگئے
صدر زرداری کی آمد اور بلاول ہاوس کی تعمیر کے سیاسی کرشمے الیکشن جیتنے کے لئے کارکردگی کی بجائے (ن) لیگ مخالف پروپیگنڈہ کی حکمت عملی
-
نئے گورنر پنجاب کا پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مابین پل کا کردار ادا کرنے کا عزم !
نئے صوبوں کا معاملہ قومی و صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے مشروط ہے نئے گورنر کا تقرر انتخابی مہم کا حصہ ہے
-
نگران وزیراعظم کیلئے سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی !
سندھ اور پنجاب میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں نگران وزرائے اعلی کیلئے مفاہمت کا امکان حکومت نے الیکشن کے حوالے سے صورتحال الجھانے رکھنے کی حکمت عملی تیار کر لی
-
صدر کا پنجاب کا انتخابی معرکہ سر کرنے کا منصوبہ
ملک میں بنگہ دیش ماڈل آنے کی افواہیں آصف علی زرداری نے انتخابی جلسہ کیلئے سنٹرل پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین کو چنا ہے ۔
-
اصل انتخابی جنگ جنوبی پنجاب میں ہو گی!
ایک پارٹی کی حکومت کا خواب بکھر گیا آئندہ الیکشن میں مخلوط حکومت بنے گی۔ ہم نے الیکشن 2013ء کی تیاریاں شروع کی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان تواتر سے آنے والے الیکشن کی باتیں کررہے ... مزید
-
نواز شریف کی سندھ میں دوڑیں، پنجاب نظر انداز
نوازشریف نے پرویز الٰہی کو وزیراعظم بنوانے کا موقع کیوں گنوایا! میاں نواز شریف نے آبائی گھر پارٹی کو بطور سیکرٹریٹ عطیہ دے کر عمدہ روایت قائم کی۔
-
جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد
پاکستان کو تقسیم در تقسیم کرنے کا آغاز! ملتان میں نواز لیگ نے ”گو گیلانی گو “ ریلیاں نکالیں جبکہ پیپلزپارٹی نے جشن مسرت منایا۔
-
حکومتی اتحادی بھی اکڑ گئے!
بجلی کے بحران پر وفاق اور پنجاب میں کشمکش دس سے بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ میں لوگ گرمی سے بلبلا اٹھے۔
-
پنجاب میں نقب کا حتمی فیصلہ!
مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت پر ڈاکے کی تیاری، پنجاب میں قومی اسمبلی کی 148 جنرل نشستوں پر آئندہ الیکشن میں گھمسان کارن پڑے گا۔
-
تجاویز برائے بجٹ 2012-13ء
تعلیم پر موثر خرچی کو کیسے یقینی بنایا جائے! صوبہ پنجاب میں 1061 ادارے بغیر عمارت کے چل رہے ہیں۔ 11,665 بغیر چار دیواری کے ہیں۔ 7529 پینے کے پانی کی سہولت نہیں ہے۔ 12125 بغیر لیٹرین ... مزید
-
پنجاب اسمبلی ، تعلیمی اداروں میں ”میوزیکل شوز“ پر پابندی مسئلہ کا حل نہیں!
ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے قواعط وضوابط بنائے جائیں۔ ایک زمانہ تھا جب کالج میں صرف سالانہ فن فیئر کا اہتمام کیا جاتا تھا اب تو باقاعدہ تعلیمی اداروں میں طالب علموں ... مزید
-
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا شاخسانہ!
میاں برادران ان دنوں صدر آصف علی زرداری کی حکومت پر جو الزامات عائد کررہے ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان اور پیپلزپارٹی کے دیگر لیڈروں نے بیانات پر عوام کوئی توجہ نہیں دے رہے بلکہ ... مزید
-
(ن) لیگ نے ترپ کا پتہ پھینک دیا!
پنجاب اسمبلی توڑنے کی تجویز، ایوان صدر میں کھلبلی مچ گئی! ایم کیو ایم کو پھر گلے لگانے سے زرداری سندھ میں مخالفانہ ردعمل کا شکار
-
رمضان المبارک وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان عوام کی بھلائی کا مقابلہ!
یوٹیلٹی سٹورز پر 4 سے 40 روپے سبسڈی آٹا 22، گھی 145، چاول 74 روپے کلو دستیاب ہوں گے شہباز شریف کی طرف سے عوام کو ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کرنے کا فیصلہ۔
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پھر شدت حکومت اور اپوزیشن کی نئی صف بندی میں مشکلات۔
اب تک کی سیاسی گیم کے کامیاب کھلاڑی آصف علی زرداری ہیں نواز شریف نہیں، نواز شریف نے پہلے اپنی پارٹی کو وفاقی کابینہ سے نکالا، پھر پیپلزپارٹی کو پنجاب میں اپنی مخالفت پرمجبور ... مزید
-
جان کیری کادورہ پاکستان!!
پارلیمنٹ کی قرارداد بیوہ کی فریاد بن کر رہ گئی! پنجاب نے کشکول توڑ دیا، اغیار کی غلامی نہیں کر سکتے، شہباز شریف۔
-
پنجاب میں نئے انتخابی اتحاد کی تیاریاں!!
چوہدری شجاعت کو سیاسی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ کرنا ہو گا۔ پی پی پی نے ایم کیو ایم کی بار گینگ پاور کم کرنے کیلئے (ق) لیگ سے رجوع کیا۔
-
ایم کیو ایم کی پنجاب میں زور آزمائی!!
متحدہ صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرنے پر مجبور ہو گئی، قومی جماعتیں اہمیت کھو رہی ہیں۔
Read Latest articles about Punjab, Full coverage on Punjab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Punjab.
پنجاب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پنجاب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.