
Articles on USA (page 45)
امریکہ کے بارے میں مضامین

-
مساجد… امریکہ کا اگلا ہدف
امریکی حکام نے بوسٹن میں مسجد کی تعمیر رکوا دی ۔
-
امریکہ میں وارثتی سیاست
پچھلے ساڑھے تین سو سالوں میں 482 حکمران خاندان امریکہ کی سیاست، صنعت اور معیشت پر قابض ہیں ۔
-
امریکہ عظیم، امریکہ صغیر میں تبدیل ہونیوالا ہے
پاکستان اپنے دوست اور دشمن دونوں کا ہدف ہے ۔
-
پاکستان میں امریکہ کی کوئی خفیہ جیل نہیں
کیا یہ بھی ممکن ہے ۔
-
امریکہ کی اسلامی تنظیمیں اور دہشت گردی
سینٹ فنائنانس کمیٹی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کی اسلامی تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث نہیں ہیں ۔
-
کمزور معاشی حیثیت کا حامل ملک کیا امریکہ کا مقابلہ کر سکے گا؟
شمالی کوریا میں ایک تہائی خواتین و بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں ۔
-
امریکہ اور بھارت کے مابین ”جنگی کٹھ جوڑ“!
کیا بھارت پاکستان کے خلاف جنگی تیاریاں کر رہا ہے؟
-
اقوام متحدہ کے اجلاس میں امریکہ پر تنقید کی بازگشت
صدر ہوگو شاویز ایک تو اتر کے ساتھ امریکی حکومت کو اپنے خلاف سازشوں کا مورد الزام ٹھہراتے رہے ہیں ۔
-
امریکہ چین سرد جنگ
چین کی معاشی و اقتصادی ترقی امریکہ کے ناقابل برداشت حقیقت بن چکی ہے ۔
-
القاعدہ… امریکہ پھر اسے مضبوط بنا رہا ہے
عراق میں 2500 عام شہری قتل، 45000 شدید زخمی ہوئے مسلمانوں کے قتل عام سے امریکہ کے خلاف مسلم دنیا میں نفرت بڑھی آدھی سے زیادہ امریکی قوم اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتی ہے ۔
-
افغانستان میں امریکہ کے خلاف مزاحمت شدت اختیار کر گئی
مجاہدین، عراقی حریت پسندوں سے تربیت حاصل کر رہے ہیں ۔
-
امریکہ جاؤ پیشہ کماؤ… اس بخار میں پوری دنیا مبتلا ہے
سختیوں کے باوجود ناجائز طریقوں سے داخل ہونے والوں کی تعداد میں کمی واقع نہیں ہو رہی ہے ۔
-
امریکہ، ایران، کے خلاف ہرحربہ استعمال کرے گا
مغرب نے ابھی تک ایران کے اسلامی انقلاب کو تسلیم نہیں کیا ۔
-
قطرینہ طوفان سے توجہ ہٹانے کیلئے امریکہ کی طرف سے القاعدہ کے حملوں کا نیا پروپیگنڈا
نائن الیون واقعات کی چوتھی برسی کے موقع پر القاعدہ نے ویڈیو ٹیپ کے ذریعے ایک بار پھر امریکہ اور آسٹریلیا کے شہروں پر نئے حملوں کی دھمکی دی ہے ۔
-
امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ایٹمی پروگرام کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
چھ ملکی مذاکرات کا مقصد شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی تلفی ہے ۔
-
نیٹ پر چینی جاسوسوں کے حملے امریکہ کیلئے وبال جان بن گئے
ہزاروں چینی جاسوس امریکی دفاعی ٹیکنالوجی تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
-
امریکہ کے زوال کا سفر
خدا بنے تھے یگانہ مگر بنانہ گیا ۔
-
امریکہ کو حدود میں رکھنے کیلئے روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں
دوسرے ملک امریکی اثرو رسوخ کے مقابلہ کا واضح تاثر دے رہے ہیں ۔
-
امریکہ میں غریب ملکوں کی بنائی ہوئی اشیائے صرف کی بھرمار
مزاحمت نے چودھراہٹ کے امریکی عزائم کو بڑی حد تک متزلزل کردیا ہے۔
-
کیا امریکہ وزیرستان کو اپنی تحویل میں لینے کی سازش کررہا ہے
چین کی جانب سے دو دندان شکن اعلانات ۔
Read Latest articles about USA, Full coverage on USA with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about USA.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.