
Articles on USA (page 44)
امریکہ کے بارے میں مضامین

-
ایران پر لگائی جانے والی پابندیاں خود امریکہ کیلئے پریشانی کا باعث بن گئیں
امریکی خفیہ ایجنسیوں کو کچھ معلوم نہیں کہ ایران کیا کر رہا ہے اور کیا کرنے والا ہے؟
-
امریکہ کی قوم پرستوں میں دلچسپی، ایک خطرناک کھیل
کونڈولیزا رائس اہم مسلم ممالک کونسلی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی حامی ہیں ۔
-
کیا ایران امریکہ کو مذاکرات پر مجبور کر دے گا
ایرانی صدر کا خط امریکی صدر کیلئے امتحان بن گیا ۔
-
اسرائیل کے فوجی ایٹمی پروگرام کیلئے امریکہ، برطانیہ کی خفیہ امداد
امریکہ نے عرب ممالک پر قبضہ کیلئے انہیں اپنی تجارتی منڈیا بنا رکھا ہے ۔
-
قبائلی علاقہ جات میں امریکہ کا ایک اور آپریشن
وزیراعلیٰ سرحد کو چترال میں ایف بی آئی کے اڈے کا پتہ چل گیا ۔
-
تین عراق، عراق کو تقسیم کرنے کیلئے امریکہ تشدد کو ہوا دے رہا ہے
سازش کے تحت عراق سکیورٹی فورسز اور رضا کاروں کی طاقت ختم کر دی گئی ۔
-
پاکستان نے القاعدہ کے بم ایکسپرٹ کو امریکہ کے حوالے کر دیا
نصر مصطفی کو چھ ماہ قبل کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا، امریکی طیارہ پہلے بگرام ائر بیس اور پھر اسے لے کر نامعلوم منزل کی طرف روانہ ہو گیا، اہم تفصیلات ۔
-
صدر جنرل مشرف اور امریکہ میں اختلافات بڑھ گئے؟
صدر جنرل پرویز مشرف اس وقت سخت مشکل صورتحال کاشکار ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اور امریکہ کے تعلقات میں تلخی اور کشیدگی پیدا ہوتی جا رہی ہے ۔
-
امریکہ نے عراق کو خانہ جنگی میں دھکیل دیا
امریکی سفیر سنی و شیعہ اتحاد کی کوششوں میں ناکام ہو گئے امریکہ عراق سے باعزت واپسی چاہتا ہے ۔
-
روس امریکہ کے توسیع پسندانہ عزائم میں رکاوٹ بن گیا
ماسکو مستقبل میں اپنی طاقت کے اظہار کیلئے تیل و گیس کو بطور سیاسی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے ۔
-
امریکہ بھارت ایٹمی سمجھوتہ پر پاکستان کی پریشانی
کیا ہمیں پہلے اس سمجھوتے کے مضمرات کا احساس نہیں تھا؟
-
امریکہ کے جھوٹے صدر
جو سچائی چھپا کر دوسری اقوام کے خلاف کارروائی کرتے رہے ۔
-
گوانتا ناموبے، جہاں امریکہ قیدیوں پر انسانیت سوز ظلم کر رہا ہے
یہاں پر دنیا کے 44 ممالک سے پکڑے گئے افراد قید ہیں امریکی سینیٹ نے قیدیوں پر ظلم کے خلاف قرارداد منظور کی ہے ۔
-
امریکہ کے فوجی کتے… انہیں باقاعدہ رینگ اور تمغے دیئے جاتے ہیں
جنگ عظیم دوئم میں کتوں کو باقاعدہ فوج کا حصہ بنایا گیا ۔
-
امریکہ کے اندر کیا ہو رہا ہے، چین نے امریکہ کے انسانی حقوق کا بھانڈا پھوڑ دیا
2004 ء کے آخر تک قیدیوں کی تعداد 22 لاکھ 67 ہزار تھی جن سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے، رپورٹ جاری ۔
-
امریکہ نے گوادر مانگ لیا؟
امریکہ چاہتا ہے کہ گوادر اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا ٹھیکہ چین سے لے کر امریکی فرموں کو دے دیا جائے۔
-
امریکہ اور بھارت ایٹمی اسلحہ پر کنٹرول ختم کرکے دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں
دو بڑی ایٹمی طاقتوں کے ایٹمی تعاون سے 35 سالہ امن کوششیں بیکار ثابت ہوگئیں ٹورنٹو سٹار ۔
-
بھارت، ایران کے خلاف امریکہ کا ساتھ دے گا
بش کا حالیہ دورہ بھارت ایران کے خلاف اقدام اٹھانے کیلئے کیا گیا ۔
-
امریکہ بھارت ایٹمی معاہدہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام بڑھے گا
قیام امن کے حوالے سے بش کا دورہ بری طرح ناکام ثابت ہو گا ۔
-
عراق میں بدترین سبق نے ایران کی جانب امریکہ کی پیش قدمی کو آہستہ کر دیا
آج سے تین برس پہلے عراق میں امریکی مداخلت امریکہ کی پیش قدمی کو آہستہ کر دیا آج سے تین برس پہلے عراق میں امریکی مداخلت امریکہ کیلئے سیاہ دھبہ بن گئی ہے۔
Read Latest articles about USA, Full coverage on USA with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about USA.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.