
Articles on USA (page 46)
امریکہ کے بارے میں مضامین

-
چین کی اقتصادی ترقی امریکہ کے لیے خطرہ بن گئی
کونڈا لیزا رائس کا کہنا ہے کہ چین اور امریکہ کے تعلقات اچھے ہیں مگر اس کی فوجی طاقت باعث تشویش ہے۔
-
امریکہ کی ایٹمی تنصیبات پر کسی وقت بھی حملہ ہو سکتا ہے؟
این آر سی کے ریٹائرڈ افسر ڈیوڈ اوررک کا کہنا ہے کہ اگر اب القاعدہ ایٹمی پلانٹس پر حملہ کرے تو امریکی گارڈان کا مقابلہ نہ کر پائیں گے۔
-
نئی امریکہ ہدایات
پاکستان کو پابندیوں کی دھمکی!
-
چین امریکہ کے لئے چیلنج بن گیا
چین کوئلہ ، فولاد اور سیمنٹ کی پیداوار میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
-
امریکہ شمالی کوریا پر حملہ کردے گا؟
دنیا کو کس راستے پر چلنا ہے اس کا فیصلہ وائٹ ہاؤس کرے گا، کونڈولیزا رائس کی دھمکی ۔
-
امریکہ، سعودی عرب تعلقات میں بہتری کی کوششیں
صدر بش اور شہزادہ عبداللہ کی ملاقات میں تمام امور پر غور کیا گیا۔
-
امریکہ روس سرد جنگ کا دور لوٹ رہا ہے
روسی عوام نے امریکہ کو سٹریٹجک دشمن قرار دے دیا ہے۔ جارجیا، یو کرائن اور کرغزستان کے انقلابات کے پیچھے ایک ہی طاقت ہے۔
-
امریکہ نے قانون اور انصاف کے شعبوں میں انتشار پیدا کردیا
امریکی شہ پر عراق سے ٹھیکیدار کمپنیوں کے سنسنی خیز فراڈ۔
-
2040ء تک چین کا دفاعی بجٹ امریکہ کے برابر ہو جائے گا
امریکہ اور جاپان کی ڈیفنس پالیسی نے چین پرگہری نظر رکھنے کا اشارہ دے دیا۔
-
شام اور ایران امریکہ کے نئے ٹارگٹ اس کے بعد پاکستان؟
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے امریکی سازشیں۔
-
امریکہ نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرنے کا منصوبہ تیارکرلیا
نئی امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزارائس کی سابق صدارتی امیدوار جان کیری کو یقین دہانی۔
-
امریکہ میں شہباز شریف کے سیاسی رابطے
شہباز شریف، نواز شریف کی مرضی کے بغیر کوئی معاملہ طے کرنے کے لئے تیار نہیں۔
-
امریکہ عراق میں مزاحمی قوت کا اندازہ لگانے میں ناکام رہا
رمز فیلڈ نے دعویٰ کیا کہ عراق ویتنام سے مختلف ہے۔
-
امریکہ اور پاکستان ابو فاراج کو پکڑنے میں ناکام ہو گئے
القاعدہ کی آپریشنل کمانڈ ابو فاراج نے سنبھال لی۔ اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کے ٹھکانے کے بارے میں صرف فاراج ہی جانتا ہے۔
-
بش کی کامیابی سے بھارت امریکہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے
اکثر بھارتیوں کا خیال ہے کہ امریکہ کو ترقی کے لئے ان کی دماغی صلاحیتوں کی ضرورت ہے امریکہ بھارت تعلقات ایک انڈین صحافی کی نظر میں۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات……بش یا کیری
میدان کس کے ہاتھ رہے گا دنوں نہیں گھنٹوں کا معاملہ ہے۔
-
امریکہ صدارتی انتخابات 2004ء
مبین رشید کی امریکی انتخابات پر خصوصی تحریر۔
-
صدارتی انتخابات میں کامیابی دلا کر امریکہ نے کرزئی کو تنہا کردیا
انتخابات کے دوران امریکہ نے اپنی پالیسی سے افغانستان کی تقسیم کا کام شروع کردیا۔
Read Latest articles about USA, Full coverage on USA with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about USA.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.