Columns about Abid Boxer

عابد باکسر کے بارے میں کالم

Abid Boxer

عابد باکسر پنجاب پولیس کے سابق اہلکار ہیں. عابد باکسر نے پولیس مقابلوں کی وجہ سے بہت شہرت پائی۔ انہیں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ 2008ء میں قتل، اقدام قتل سمیت متعدد مقدمات درج ہونے پر عابد باکسر ملک سے فرار ہو گئے تھے۔ جنہیں فروری 2018 میں دبئی میں انٹرپول کے تعاون سے گرفتار کیا گیا اور بعد ازاں پاکستان لایا گیا۔

Latest photos of Abid Boxer and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Abid Boxer, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Abid Boxer news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

عابد باکسر پر تازہ ترین کالم پڑھئیے عابد باکسر کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر