Columns about Afaq Ahmed
آفاق احمد کے بارے میں کالم
پاکستانی سیاستدان۔ مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ۔ ابتداء میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کہلانے والی جماعت سے وابستہ رہے۔اُس وقت متحدہ قومی موومنٹ مہاجر قومی موومنٹ کہلاتی تھی۔ تاہم بعد میں تنظیم کی قیادت سے سیاسی اختلافات کے بعد عامر خان اور آفاق احمد نے تنظیم کا علیحدہ دھڑا تشکیل دیا جسے بعد میں مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کا نام دیا گیا۔دونوں رہنما کئی برس تک ایم کیو ایم حقیقی نامی تنظیم کی قیادت کرتے رہے جس نے آفاق احمد کو چیئرمین اور عامر خان کو سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا۔سنہ دو ہزار چھ مہاجر قومی موومنٹ کی سینٹرل آرگنائزر کمیٹی کے چند رہنما پراسرار طور پر جیلوں سے باہر آگئے انہوں نے عامر خان کو اپنا چیئرمیں بنانے کا اعلان کردیا ۔ مہاجر قومی موومنٹ نے ان پر الزام لگایا کہ انہوں نے متحدہ کے ساتھ ساز باز کرلی ہے تاکہ آفاق احمد کہ تنہا کیا جاسکے۔ بعدازاں اپریل ۲۰۱۰ میں عامر خان نے متحدہ سے مفاہمت کا اعلان کرکے اپنے اوپر لگائے گئے اعلان کی تصدیق کردی ۔ عامر خان نے اپنے ٹولے کا نام مہاجر قومی موومنٹ حقیقی رکھا۔۔ اپریل 2002 میں آفاق احمد اور عامر خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ان پر ایک سابق رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے قتل کے الزام لگایا گیا ۔ اپریل 2010 میں ان کو اسی کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
-
بیجنگ انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول2021
(زبیر بشیر)
-
نوابوں کا دیس
(سیف اعوان)
-
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور - قسط نمبر 1
(سیف اعوان)
Latest photos of Afaq Ahmed and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Afaq Ahmed, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Afaq Ahmed news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
آفاق احمد پر تازہ ترین کالم پڑھئیے آفاق احمد کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
آفاق احمد کی تازہ ترین خبریں
-
20 ایڈیشنل سیشن ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی،نوٹیفیکیشن جاری
-
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پمز کی نئی کابینہ کا اعلان،ڈاکٹر ارسلان خان صدر منتخب ہوگئے
-
پاکستان قونصل خانہ دبئی کی جانب سے پاکستانیوں صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
-
18 لاکھ پاکستانی یو اے ای کی ترقی میں معاون کردار ادا کر رہے ہیں، قونصل جنرل حسین محمد
-
گلستان معذورین ادارے کی جانب سے اسپیشل افراد میں عید گفٹ اور وہیل چیئرز کی تقسیم قابل ستائش عمل ہے
-
بیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی
-
فیصل آباد، شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
ایم کیو ایم پاکستان کا چالیسواں یوم تاسیس ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی روایتی جوش و جذبہ سے منایا گیا
-
ماہ رمضان المبارک میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سبسڈی عوام تک نہیں پہنچ سکی
-
سجاول میں محکمہ تعلیم سندھ کے ریفارم سپورٹ یونٹ تھر ایجوکیشن الائنس اور یونیسف کی جانب سے لگائے گئے سہہ روزہ سائنس فیسٹیول کا اختتام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.