Columns about Hanif Ramay

حنیف رامے کے بارے میں کالم

Hanif Ramay

پنجاب کے سابق گورنر، وزیر اعلی، دانشور، خطاط اور مصور ۔ حنیف رامے فیصل آباد اور ننکانہ کے قریب گاؤں پنچک بچیکی میں پیدا ہوئے۔ آرائیں کاشتکار برادری سے تعلق رکھنے والے ان کے والد کا نام چودھری غلام حسین تھا۔ دس سال کی عمر میں وہ لاہور آئے اور اسلامیہ ہائی اسکول بھاٹی گیٹ سے تعلیم حاصل کی۔

Latest photos of Hanif Ramay and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Hanif Ramay, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Hanif Ramay news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

حنیف رامے پر تازہ ترین کالم پڑھئیے حنیف رامے کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر