Abdul Hafeez Kardar - Urdu News

عبد الحفیظ کاردار ۔ متعلقہ خبریں

Abdul Hafeez Kardar

عبد الحفیظ کاردار (1996ء-1925ء)ایک بین الاقوامی کرکٹر تھے جو بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کے لئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ دیگر دو کھلاڑی عامر الہی اور گل محمد ہیں۔وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان تھے اور پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے انکی خدمات کی بہت اہمیت ہے۔ آپ نے سیاست میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ایک مرتبہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی بھی منتخب ہوئے تھے اور صوبائی کابینہ میں وزیر بھی رہے۔ عبد الحفیظ کاردار کا انتقال 21 اپریل 1996ء کو لاہور میں ہوا۔

Latest News about Abdul Hafeez Kardar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdul Hafeez Kardar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

عبد الحفیظ کاردار کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عبد الحفیظ کاردار کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر