
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
ہفتہ 15 اپریل 2023 15:26

(جاری ہے)
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچ سے قبل مرحوم عبد الحفیظ کاردار کے صاحبزادے شاہد حفیظ کاردار کو سوونیئر پیش کیا اور کیپ بھی دی۔
واضح رہے کہ پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 16اکتوبر 1952ء کو عبد الحفیظ کاردار کی کپتانی میں بھارت کے خلاف کھیلا تھا۔انہوں نے 1952ء سے 1958ء کے درمیان پاکستان کی جانب 23 ٹیسٹ میچ کھیلے اور تمام میچز میں کپتانی کا بھی اعزاز حاصل کیا۔عبد الحفیظ کاردار 21اپریل 1996ء میں انتقال کر گئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوچ اب حارث پر بھروسہ نہیں کرتے، باسط علی کا دعویٰ
-
حارث رئوف نمبر 10 یا 11 کی پوزیشن پر ٹیم کیلئے بہترین سکور کرنیوالے پہلے پاکستان بیٹر بن گئے
-
پاکستان کیخلاف جیت اب افغانستان کیلئے سرپرائز نہیں ہوتی: رمیز راجہ
-
ہم نے درمیان کے اوورز میں بہت وکٹیں گنوائیں : سلمان آغا
-
سابق بھارتی جنرل کا پاکستان کیخلاف آبی دہشتگری کا انکشاف، شاہد آفریدی کا ردِ عمل سامنے آگیا
-
یوٹیوبر رحیم پردیسی کا شاندار انٹرنیشنل باکسنگ ڈیبیو
-
افغانستان ایک مرتبہ پھر پاکستان کو شکست دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان پاکستان کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
کراچی میں ویمنز انڈر 19 اور ایمرجنگ کرکٹرز کے ٹرائلز کل ہوں گے
-
انجری کے باعث پاکستانی اتھلیٹ تامین خان ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار
-
ارشد ندیم اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو جاپان کا ویزا جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.