Fakhruddin G. Ebrahim - Urdu News
فخرالدین جی ابراہیم ۔ متعلقہ خبریں
-
جمعیت علماء اسلام (ف) کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں نماز عیدالفطر کے اوقات کا اعلان کردیا گیا
پیر 8 اپریل 2024 - -
cہمیشہ فلسطین کے جائز مقصد کی حمایت کریں گے، ترکیہ
اتوار 31 مارچ 2024 - -
ہمیشہ فلسطین کے جائز مقصد کی حمایت کریں گے، ترکیہ
اتوار 31 مارچ 2024 - -
آر ڈی اے نے راولپنڈی میں 12 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیں
منگل 26 مارچ 2024 - -
پ* کھانے کے معیار پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی، آغا فخر الدین
:رمضان شریف، غیر معیاری خوراک اور دیگر اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی
اتوار 17 مارچ 2024 -
فخرالدین جی ابراہیم سے متعلقہ تصاویر
-
انسانی جانیں بہت قیمتی ہیں اسلئے اشیائے ضروریہ کے معیار پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی،ڈی جی سندھ فوڈاتھارٹی
اتوار 17 مارچ 2024 - -
بدلتی موسمی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ دنیا کیلئے چیلنج بن چکا ہے، کنزر ویٹر رخشان ڈویژن
درخت لگا کر ان کی دیکھ بھال اور حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے، نذیر احمد کرد
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کا گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
منگل 20 فروری 2024 - -
مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحادٹائون میں تکمیل قرآن کی سالانہ روح پرور تقریب
مولانامحمدالیاس مدنی،مفتی سعیداحمد، مولانا محمدعاصم، مفتی محمد مدنی،قاری محمد عثمان سمیت جید علماکرام شریک
منگل 13 فروری 2024 - -
uلاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی انتخابی قومی امور مجلسِ قائمہ کے صدر لیاقت بلوچ نے بیدیاں روڈ، ہیر، بدوکی، سنٹرل پارک میں ورکرز کنونشن اور مرکز منصورہ میں مرکزی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا انعقاد تو آئین، جمہوریت کی فتح تھی لیکن کامیاب انتخابات کے نتائج کے اعلان میں زبردستی نتائج کی تبدیلی، ڈھٹائی، بے شرمی اور سینہ زوری سے عوامی مینڈیٹ کی چوری عدم استحکام کا باعث بن جائے گی۔ سیاست، انتخابات، جمہوریت کا اولین مقصد تو سیاسی، اقتصادی استحکام ہوتا ہے اور ریاستی اداروں کی مداخلت اور سیاسی قیادت اور جماعتوں کا مقتدر قوتوں کا آلہ کار بن کر حکومت حاصل کرنے کے مکروہ، غیرجمہوری طرزِ عمل نے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ریاستی اداروں کے دباؤ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوا ہے۔ کراچی، پنجاب، بلوچستان میں نتائج کی تبدیلی کے ناقابل تردید اور ہوشربا اقدامات نوشتہ دیوار ہے۔ عالمی اداروں نے بھی اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور ملک کے اندر بھی عوام نے انتخابی نتائج کا کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ حالات کا تقاضا یہی ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، نگراں وزیراعظم فوری طور پر چیف جسٹس آف پاکستان کو آزاد عدالتی کمیشن بنانے کا ریفرنس بھیجی. جماعتِ اسلامی اُن امیدواران کی کامیابی کا خیرمقدم کرتی ہے جنہیں عوام نے مینڈیٹ دیا ہے۔ جعلی مینڈیٹ سے جعلی حکومتیں ہی بنیں گی اور پانچ سال ملک میں احتجاجی سیاست کا راج رہے گا. قومی سیاسی قیادت اپنی غلطیوں کے ازالہ کے لیے فوری ڈائیلاگ کا راستہ اختیار کرے اور سیاسی انتخابی مسائل کو خود حل کرے۔لیاقت بلوچ نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1970 کے بعد اتحادی سیاست، بائیکاٹ اور نیم دلی سے جماعتِ اسلامی نے انتخابات میں حصہ لیا لیکن 2024 میں جماعت اسلامی نے اپنے پرچم، اپنے نشان اور اسلامی انقلابی منشور کی بنیاد پر حصہ لیا. کارکنان، خواتین، نوجوانوں نے کامل یکسوئی کیساتھ انتخابی مہم چلائی، جماعتِ اسلامی نے سیاسی محاذ پر اپنا اُجلا، قومی خیرخواہی اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے جذبے پر مبنی اپنا لائحہ عمل دیا جسے عوام کی بھرپور تائید اور پزیرائی ملی، انشاء اللہ ملکی سیاست سے زہریلی پولرائزیشن کا خاتمہ ہوگا، ہم بھی اپنی غلطیوں کی اصلاح کریں گے۔#/s#
***** 12-02-24/--234
منگل 13 فروری 2024 - -
مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحادٹائون میں تکمیل قرآن کی سالانہ روح پرور تقریب
مولانامحمدالیاس مدنی،مفتی سعیداحمد، مولانا محمدعاصم، مفتی محمد مدنی،قاری محمد عثمان سمیت جید علماکرام شریک
پیر 12 فروری 2024 -
-
تعلیم سکول کی سطح پر شعور فہم اور معاشرتی تمیز سکھانے کا ذریعہ ، کالج یونیورسٹی سطح پر معیشت اور ملک کی استحکام کی ضامن ہے،میر شعیب نوشیروانی
اتوار 11 فروری 2024 - -
مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحادٹائون میں سالانہ تقریب( کل) منعقد ہوگی
مولانا الیاس مدنی،مفتی سعیداحمد،مفتی محمد مدنی،مفتی سلمان یاسین سمیت جیدعلما کرام خطاب کریں گے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
پیپلز پارٹی کا 10 نکاتی ایجنڈا معاشی مسائل کا حل ہے، رمضان اچکزئی ،شریف خلجی
اگر ملک بچانا ہے تو بلاول بھٹو کے 10نکاتی ایجنڈے کو پاکستان کے معاشی پلان کا حصہ بنانا ہو گا، تقریب سے خطاب
بدھ 24 جنوری 2024 - -
عوام 8 فروری کو پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیکرکامیاب بنائیں، حاجی رمضان اچکزئی/حاجی شریف خلجی
بدھ 24 جنوری 2024 - -
ریٹرننگ افسر حلقہ این اے 50 ا ے ڈی سی آراٹک نے20 امید واروں کو نشانات الاٹ کر دیئے
اتوار 14 جنوری 2024 - -
جے یوآئی نے ضلع اٹک سے قومی اسمبلی کی دو نوں اور پنجاب اسمبلی کی تما م پانچ نشستوں پر اپنے امید وار کھڑے کر دیئے
منگل 2 جنوری 2024 - -
اٹک، حلقہ NA50 سے دوہری شہریت کے حامل زلفی بخاری، چوہدری شجاعت کی ہمشیرہ و دو بھانجیوں،سابق وزیر مملکت سلیم حیدر سمیت 30 امیدوار سامنے آ گئے
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں سکھر میں تقریب کاانعقاد
ہفتہ 16 دسمبر 2023 - -
م*بلوچستان کی پسماندگی کو ختم کرنے کے لیے ہمیں ملکر کام کرنا ہوگا ، جام کمال خان
) بلوچستان کے عوام کا استحصال کرنے والوں کا محاسبہ کرنا ہوگا عوام سیاسی جماعتوں سے انکا منشور منصوبہ مانگیں عوام کو سبز باغ دکھا کر ووٹ لینے والے عوام کی عدالت میں عیاں ... مزید
اتوار 10 دسمبر 2023 -
Latest News about Fakhruddin G. Ebrahim in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fakhruddin G. Ebrahim. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فخرالدین جی ابراہیم سے متعلقہ مضامین
-
سید محمد گیسودراز اول
سید محمد گیسوداراز اول، سید عبدالغفار محمد کا بڑا بیٹا تھا۔ وہ 371ء میں اوش جو بغداد کے مضافات کا ایک قصبہ تھا اور موجودہ کرغستان کا ایک شہر ہے میں پیدا ہوئے
-
کیا انتخابات ”الیکشن بازوں“ سے نجات دلائیں گے؟
انتخابی نظام نے عوام کے لیے امیدواروں کا چناؤ محدود کردیا۔ معاملات درست نہ ہونے پر استعفیٰ شوکت ترین اور فخرو بھائی کی قدر مشترک ہے۔
مزید مضامین
فخرالدین جی ابراہیم سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.