Habibullah Khan - Urdu News
حبیب اللہ خان ۔ متعلقہ خبریں
پاکستانی سیاستدان ۔ ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔ 1924ء میں اسلامیہ کالج پشاور سے بی۔اے کیا اور 1926ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی۔اے ، ایل ایل بی کیا۔ 1927ء میں بنوں میں ، وکالت شروع کی۔ تین مرتبہ مقامی بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے۔ طالب علمی کے زمانے ہی سے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ آل انڈیا کانگرس کے پرجوش کارکن تھے۔ 1930ء میں سیاسی سرگرمیوں کی پاداش میں 3 سال کی سزا ہوئی۔1932ء میں صوبہ سرحد کی پہلی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1937ء میں کانگرس سے قطع تعلق کر کے خاکسار تحریک میں شامل ہوگئے۔ 1940ء میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 1940ء میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور صوبائی مسلم لیگ کے الیکشن بورڈ کے سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1946ء میں صوبائی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ 1947ء کے آخر میں مستعفی ہوگئے اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کےعہدے پر مامور ہوئے۔ 1962ء کے انتخابات میں مغربی پاکسان صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ جون 1962ء تا مارچ 1965ء مرکز میں وزیرداخلہ رہے۔ 1965ء کے انتخابات میں دوبارہ صوبائی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ 16 اگست 1973ء تا 5 جولائی 1977ء سینٹ کے چیرمین رہے۔
-
کھیل نوجوان نسل کی جسمانی و ذہنی نشوونما، مثبت سوچ اور صحت مند معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر منور حسن مگسی
منگل 8 ستمبر 2026 - -
سوات، پولیس ٹریننگ سکول میں یومِ شہدائے پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیا
بدھ 5 اگست 2026 - -
بلوچستان فوڈ اتھارٹی میں سالٹ فورٹیفیکیشن پر ایک روزہ ریفریشر ٹریننگ، فوڈ سیفٹی آفیسران اور سالٹ پروسیسرز کی استعدادِ کار بڑھانے پر زور
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
قلات ڈویژن کے تاریخی نام کی بحالی عدالت عالیہ کا قانونی و آئینی دلائل سے اتفاق آئینی درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے منظور
بدھ 29 جولائی 2026 - -
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی نیو سبزل روڈ کوئٹہ میں مضرصحت سبزیوں کی مزید 33 ایکڑ پر کاشت فصلیں تلف کردیں
پیر 13 جولائی 2026 -
-
گندے پانی سے اگائی جانے والی مضرِ صحت سبزیوں کے خلاف آپریشن ،بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے 22 ایکڑ رقبے پر کاشت بند گوبھی کی فصل تلف کر دی
جمعرات 9 جولائی 2026 - -
صوبہ بھر سے مضر صحت اور زہریلی سبزیوں کا مکمل خاتمہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا مشن ہے،ڈی جی بی ایف اے
منگل 7 جولائی 2026 - -
…زہریلی و مضر صحت فصلوں کے خاتمے کا عزم ... بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا فیصلہ کن آپریشن، مزید 36 ایکڑ پر کاشت سبزیاں تلف
منگل 7 جولائی 2026 - -
کوئٹہ کے نیو سبزل، سی پیک روڈ میں نالوں کے آلودہ پانی سے کاشت کی گئی 28 ایکڑ سے زائد رقبے پر موجود دھنیا، پودینہ، گوبھی، چقندر، سلاد اور دیگر سبزیوں کی فصلیں تلف
پیر 6 جولائی 2026 - -
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے آلودہ پانی سے کاشت کردہ 28 ایکڑ سے زائد فصلیں تلف کردیں
پیر 6 جولائی 2026 - -
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا فیصلہ کن کریک ڈان، 33 ایکڑ پر کاشت مضرِ صحت سبزیاں تلف
جمعہ 3 جولائی 2026 -
-
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کریک ڈائون،33ایکڑ پر کاشت مضرِ صحت سبزیاں تلف
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے پانی سے کاشت کی جانے والی مضر صحت سبزیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا
جمعرات 2 جولائی 2026 - -
کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر 22 ایکڑ اراضی پر سیوریج کے پانی سے تیار کی گئی گوبھی، پودینہ، دھنیا، خلفہ، پیاز اور چقندر کی فصلیں تلف کر دی گئیں
جمعرات 2 جولائی 2026 - -
خیبرپختونخوا میں ترقی رک گئی، عوام مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں، محمد علی شاہ باچا
جمعہ 19 جون 2026 - -
بی ایف اے کی کارروائیاں ایک واٹر پلانٹ سیل، 33 فوڈ کاروباروں کو جرمانے جبکہ 18 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری
منگل 16 جون 2026 - -
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، ایک واٹر پلانٹ سیل، 33 خوراک کے مراکز کو جرمانے
منگل 16 جون 2026 - -
-ناقص و مضرِ صحت خوراک کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں بھرپور کارروائیاں
غ* ایک واٹر پلانٹ سیل، 33 خوراک کے مراکز کو جرمانے، 18 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری
منگل 16 جون 2026 - -
گ*غیر معیاری اشیاخوردونوش کے خاتمے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری
ا*سبزل روڈ کوئٹہ میں ایک یونٹ سے 5 ہزار سے زائد مضرِ صحت قلفیاں ضبط
پیر 15 جون 2026 - -
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سبزل روڈ کوئٹہ میں ایک یونٹ سے 5 ہزار سے زائد مضر صحت قلفیاں ضبط کر لیں
پیر 15 جون 2026 -
Latest News about Habibullah Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Habibullah Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حبیب اللہ خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حبیب اللہ خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.